قومی خبریں

قتل سے بھی بدتر جرم ہے ریپ، روح مر جاتی ہے عدالت نے 28 سالہ نوجوان کو سنا دی10 سال قید کی سزا

ممبئی،10؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کی ایک عدالت نے ذہنی طور پر مریض لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ قتل انسانی جسم کو تباہ کر دیتا ہے لیکن عصمت دری انسان کی روح کو تباہ کر دیتی ہے۔ ایک 28 سالہ نوجوان نے اپنے ایک ساتھی کے…

مزید پڑھیں »

مہنت کے اشتعال انگیزبیان پرششی تھرورکا پلٹ وار-’ایسے ٹھگ میرے عقیدے کی نمائندگی نہیں کرتے‘

نئی دہلی9اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گزشتہ روز سیتا پور کے خیرآباد میں مہنت بجرنگ منی داس کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ اس میں وہ ایک کمیونٹی کی خواتین کے خلاف اشتعال انگیز تبصرہ کرتاہوا نظر آیا۔وہ بھیڑ کے سامنے گھر سے ایک کمیونٹی کی خواتین اور بیٹیوں کی عصمت دری کی بات…

مزید پڑھیں »

الیکشن کے دوران سیاسی جماعتوں کی جانب سے مفت کی چیزیں تقسیم کرنے پر سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن نے کہا ’ہم وعدوں پر پابندی نہیں لگاسکتے ‘

نئی دہلی،09؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ وہ مفت کی چیزیں تقسیم کرنے کا وعدہ کرنے والی جماعتوں کی رکنیت ختم نہیں کر سکتا۔ کمیشن نے کہا ہے کہ ایسا کرنا اس کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے۔ایک درخواست پر عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں…

مزید پڑھیں »

 مسلمان بہو بیٹیوں کی عصمت ریزی کی دھمکی دینے والے  درندہ مہنت بجرنگ منی پر گرفتاری کی تلوار لٹکی 

خاتون کمیشن نے بھیجا نوٹس    لکھنؤ،۸؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)  یوپی کے سیتاپور میں خیرآباد میں واقع بڑی سنگت کے مہنت بجرنگ منی کا ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے ہلچل مچ گئی ہے۔ اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیاسی جماعتوں سے لے کر خواتین کمیشن تک مہنت بجرنگ منی کو گرفتار…

مزید پڑھیں »

راجستھان: اجمیر میں مذہبی مقامات پر لائوڈ اسپیکر کا استعمال نہیں ہوگا، انتظامیہ نے لگائی پابندی

اجمیر،08؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے اجمیر میں بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے لائوڈ اسپیکر پر پابندی لگا دی ہے۔ انتظامیہ کا یہ فیصلہ 7 اپریل سے نافذ العمل ہے۔ انتظامیہ نے صوتی آلودگی کو روکنے کے لیے تمام عوامی اور مذہبی مقامات پر لائوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات میں ایک اور ملزم گرفتار، شاہ رخ کو دی گئی تھی پستول

نئی دہلی،08؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے اسلحہ فراہم کرنے والے بابو وسیم Babu Wasim کو 2 سال بعد گرفتار کیا ہے۔ جس نے شمال مشرقی دہلی میں فسادات کے لیے شاہ رخ پٹھان Pathan, کو پستول فراہم کیا تھا۔ شاہ رخ پٹھان کا ایک ویڈیو وائرل ہوا، جس…

مزید پڑھیں »

جمعیۃ علماء مہاراشٹر لیگل سیل کے سربراہ گلزار اعظمی سے گفتگو-پھانسی کے ۶۵ملزمین کو بری کرانا ہے 

شکیل رشید  ’ ہم نے کسی کوپھانسی پر چڑھنے نہیں دیا ہے ۔‘ یہ بات جمعیۃ علماء مہاراشٹر لیگل سیل کے سربراہ گلزار اعظمی نے ، کوئی ایک سال قبل ’ممبئی اردو نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے کہی تھی۔ تب سے لے کر اب تک ملک کے حالات بڑی تیزی…

مزید پڑھیں »

یہ الیکشن کمیشن نہیں،ای ڈی انتخابات کا اعلان کر رہی ہے؟نیشنل کانفرنس کاطنز

نئی دہلی7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے جموں و کشمیر بینک کے قرضوں کی منظوری میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق اینٹی منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے۔ ای ڈی کیس سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن…

مزید پڑھیں »

دہلی اقلیتی کمیشن نے ایم سی ڈی کے تینوں میئرزکونوٹس جاری کیا-کس اصول کے تحت گوشت کی د کانیں بندکرائیں؟

نئی دہلی7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نوراتری کے موقع پر دہلی میں کئی مقامات پر گوشت کی فروخت پر پابندی لگانے کے معاملے میں اقلیتی کمیشن نے کارروائی کی ہے۔ دہلی اقلیتی کمیشن نے دارالحکومت دہلی کے تین میونسپل کارپوریشنوں کے میئروں اور ایم سی ڈی کمشنروں کو نوٹس بھیجے ہیں۔ اس نوٹس میں…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش: شہڈول میں جنگلی ہاتھیوں کا قہر ، دو خاندانوں کے 5 افراد کو کچلا ،ہوئی موت

شہڈول،07؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے شہڈول Shahdol ضلع میں جنگلی ہاتھیوں کا زبردست خوف و ہراس ہے۔ گزشتہ 2 دنوں میں جنگلی ہاتھیوں کے جھنڈ نے 2 قبائلی خاندانوں کے 5 افراد کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ ان میں تین خواتین ہیں۔ ہاتھیوں کی دہشت سے گردونواح میں خوف وہراس کا…

مزید پڑھیں »
Back to top button