قومی خبریں

یعقوب قریشی کا اسپتال سیل کیا گیا

میرٹھ 6اپریل(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پہلے اعظم خان،مختارانصاری،عتیق احمدکے بعد اب ایسا لگتاہے کہ یعقوب قریشی نشانے پر ہیں۔بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے سینئر لیڈر اور اتر پردیش کے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی کے اسپتال کو رجسٹریشن کی تجدید نہ کرنے پر بدھ کو سیل کر دیاگیاہے۔چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اکھلیش…

مزید پڑھیں »

ناجائز عشق کا الزام ، عاشق جوڑے کو جوتے چپل کی مالا پہنا پورا گاؤں گھمایا

دمکا ؍رانچی، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ کے دمکا ضلع میں ایک عورت اور مرد کو گاؤں والوں نے رسی سے باندھ کر گلے میں جوتوں اور چپلوں کا ہار پہنا کر پورے گاؤں کی سیرکرائی۔ اس جوڑے کا جرم یہ تھا کہ ان کا رشتہ غیر شادی شدہ تھا۔ اس کی وجہ سے…

مزید پڑھیں »

علی گڑھ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر جتیندر کمار نے عصمت دری پر لیکچر ،وجہ بتاؤ نوٹس جاری

علی گڑھ ، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ اور میڈیسن کی فیکلٹی نے عصمت دری کے سیاق و سباق پر ایک سلائیڈ کے مندرجات کی سخت مذمت کی ہے اور طلباء ، عملے اور شہریوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں ڈاکٹر جتیندر کمار، اسسٹنٹ پروفیسر، فارنسک…

مزید پڑھیں »

سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ: 6 دنوں میں سی این جی کی قیمتوں میں تیسری بار اضافہ، آج بھی 2.50روپئے ہوئی مہنگی

نئی دہلی ،06؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک طرف پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں تو دوسری طرف سی این جی (کمپریسڈ نیچرل گیس) کی قیمتوں نے الگ مسئلہ کھڑا کر دیا ہے۔ بدھ 6 اپریل 2022 کو سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا…

مزید پڑھیں »

پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ

نئی دہلی ،06؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بدھ یعنی 6 اپریل 2022 کو ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ آج پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 80-80 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 16 دنوں میں یہ 14 واں اضافہ ہے۔ نیز دہلی میں…

مزید پڑھیں »

اشتعال انگیز ریمارکس کے الزام میں مشہور قوال شریف پرویز کانپور سے گرفتار- عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا

بھوپال ، 5اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) متنازعہ بیان دے کر سرخیوں میں آئے یوپی کے مشہور قوال شریف پرویز کو گرفتاری کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔قوال شریف پرویز پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ ہفتے ریاست مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں منعقدہ ایک تقریب میں وزیراعظم نریندرمودی، امت…

مزید پڑھیں »

اذان کی وجہ سے طلباء، مریض، بوڑھے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے: کرناٹک کے وزیرکابیان

کانگریس کا پلٹ وار،بی جے پی مسلم ممالک سے پٹرول ڈیزل کی سپلائی بندکرکے اصلی ہندوتوا دکھائے بنگلورو5اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں الیکشن ہونے والے ہیں۔اسی لیے حجاب، حلال گوشت،مسلم تاجروں کے بعد اب اذان پرشوشہ چھوڑاگیاہے۔کرناٹک میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریاست میں تازہ ترین مسئلے کوجنم کیا…

مزید پڑھیں »

گوشت کی دکانوں پر پابندی کو سختی سے نافذ کریں گے: جنوبی دہلی کے میئر

نئی دہلی ،05؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی دہلی کے میئر مکیش سورین Mayor Mukesh Suryan نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ نوراتری کے دوران گوشت کی دکانوں پر پابندی کو سختی سے نافذ کیا جائے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ قدم شکایات کے بعد اٹھایا گیا ہے اور اس سے…

مزید پڑھیں »

NEET PG 2022 : سپریم کورٹ نے انٹرن شپ کو31 جولائی تک توسیع کی درخواست کو خارج کر دیا

نئی دہلی ،05؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے انٹرن شپ کی آخری تاریخ میں توسیع کی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ- پوسٹ گریجویٹ (NEET PG) 2022 کے امیدواروں کے لیے ایک سال کی انٹرن شپ کی حد کو 31 جولائی تک بڑھانے کی…

مزید پڑھیں »

آج بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

نئی دہلی ،05؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان میں منگل 5 اپریل 2022 کو ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ آج پھر پٹرول اور ڈیزل دونوں فی لیٹر 80 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ گزشتہ 15 دنوں میں یہ 13 ویں بار اضافہ ہے۔ ان 15…

مزید پڑھیں »
Back to top button