نئی دہلی4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلم تنظیموں کے لیے شرم کامقام ہے کہ مسلم خواتین جہاں غیرمسلم لڑکوں سے شادی کررہی ہیں وہیں مسلمان نوجوان اسلام مذہب چھوڑرہے ہیں۔دن رات اصلاح معاشرہ جلسہ کرنے والوں اوررات رات بھراجلاس کرنے والے پیشہ ورمقرروں کے منہ پریہ زوردارطمانچہ ہے۔نیزمذہبی تنظیمیں آخرکیاکررہی ہیں۔نہ حجاب مسئلہ ان سے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
بنگلورو4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حجاب پہننے والی اساتذہ کرناٹک میں امتحانی ڈیوٹی سے باہرہوں گی۔ کرناٹک حکومت نے متنازعہ فیصلہ کیا ہے کہ حجاب پہننے والے اسکول اور کالج کے اساتذہ کو سیکنڈری اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ (SSLC) کے ساتھ ساتھ پری یونیورسٹی (PU) امتحان کی ڈیوٹی پر نہیں لگایا جائے گا۔ ٹائمزآف انڈیا کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو صحافی رعنا ایوب Rana Ayyub کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے۔ رانا ایوب نے ملک سے باہر جانے سے روکنے کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی کارروائی کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ دہلی ہائی کورٹ میں رعنا ایوب کی…
مزید پڑھیں »کرناٹک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد اب بی جے پی کی مرکزی قیادت نے ہماچل پردیش اور کرناٹک میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے حکمت عملی تیار کرنا شروع کر دی ہے۔ ہماچل پردیش میں اس سال کے آخر میں انتخابات ہونے ہیں جبکہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،024؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیر 4 اپریل 2022 کو ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ آج تیل کی قیمت میں 40 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں میں یہ 12واں اضافہ ہے۔ یعنی گزشتہ 14 دنوں میں صرف دو دن…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے طلبہ کو تامل ناڈو کی انامالائی یونیورسٹی Annamalai University کے ذریعہ پیش کردہ فاصلاتی تعلیم کے تحت کسی بھی کورس میں داخلے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ یو جی سی نے کہا کہ یونیورسٹی کے پاس اس سلسلے میں اعلیٰ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کے 120 ممبران پارلیمنٹ نے سرکاری اداروں کی نجکاری کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ اس میں ملک کے سب سے بڑے پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگ آرآئی این ایل کو پرائیویٹ ہاتھوں میں نہ دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ خط…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،3اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹیلی فون مارکیٹ میں سب سے بڑی ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی نام نہاد کمپنی ریلائنس جیو نے اس سال جنوری میں 9322583 صارفین سے ہاتھ دھونا پڑا، جب کہ اکیلے بھارتی ایئرٹیل اس عرصے کے دوران 714199 نئے صارفین کو جوڑنے میں کامیاب رہی۔ٹیلی کام ریگولیٹر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،3اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے اتوار کو ’’نوریہہ مہوتسو ‘‘کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کشمیری ہندو برادری سے خطاب کیا۔ یکم سے 3 اپریل تک جموں میں سنجیوانی شاردا کیندر کی جانب سے تین روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں تیسرے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،3اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والا کرونا وائرس انسانوں سے جانوروں میں بھی پھیل سکتا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ کرونا وائرس جانوروں سے انسانوں میں آیا تھا ،لیکن اب یہ انسانوں سے دوسرے جانوروں میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ڈاکٹر پریا ابراہم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی…
مزید پڑھیں »









