شیوہر؍پٹنہ ،2اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے عام لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بات منظر عام پر نہ آتی ہو۔ جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے اپنی گاڑیوں کی آمد و…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
میرٹھ ،02؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی پولیس نے میرٹھ میں سابق ریاستی وزیر اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) لیڈر حاجی یعقوب قریشی Yaqub Qureishi کی ملکیت والی ایک گوشت فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) پربھاکر چودھری نے کہا کہ سابق وزیر کی ملکیت والی فیکٹری میرٹھ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،02؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں آج بروز ہفتہ 2 اپریل 2022 کو ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ آج بھی سرکاری تیل کمپنیوں نے فیول آئل کی قیمتوں میں 80-80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ گزشتہ 12 دنوں میں یہ 10 واں اضافہ ہے اور اس اضافے کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی 31مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جمعرات کو راجیہ سبھا میں 72 ارکان کو الوداع کیا گیا۔ ایوان بالا میں 19 ریاستوں کی نمائندگی کرنے والے ان ارکان کی میعاد مارچ اور جولائی کے درمیان مکمل ہونے والی ہے۔ریٹائر ہونے والے ارکان میں اے کے انٹونی، آنند شرما، کانگریس کے امبیکا سونی، کپل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،31؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات 31 مارچ 2022 کو ملک بھر میں گزشتہ 10 دنوں میں پٹرول-ڈیزل مسلسل نویں بار مہنگا ہو گیا ہے۔ تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج پٹرول اور ڈیزل دونوں میں 80-80 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ آج کے اضافے کے بعد ان 10 دنوںمیں…
مزید پڑھیں »ہائی کورٹ میں اپیل داخل کرنے کے تعلق سے لائحہ عمل تیار کیا گیا ممبئی30مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گذشتہ ماہ احمد آباد کی سیشن عدالت نے گجرات سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ بنام انڈین مجاہدین مقدمہ میں 49 ملزمین کو قصور وار ٹہرایا تھا، عدالت نے 38؍ ملزمین کو پھانسی اور 11؍ملزمین کو…
مزید پڑھیں »کرناٹک میں امتحان کے دوران دائیں بازوکی تنظیموں کی حجاب پرکڑی نظر بنگلورو30مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے اڈوپی کے ایک کالج سے شروع ہوا حجاب تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ریاست میں ایس ایس ایل سی امتحان کے دوران کم از کم 7 اساتذہ کو معطل کر دیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،30؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی جے آئی این وی رمنا، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہیما کوہلی کی خصوصی بنچ نے لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کے بیٹے آشیش مشرا کی ضمانت کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس سوریا کانت نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،30؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بھی بدھ30 مارچ 2022 کو تیل کی قیمتوں کو ایک بار اضافہ کیا ہے۔ گزشتہ نو دنوں میں قیمتوں میں یہ آٹھواں اضافہ ہے۔ آج پٹرول اور ڈیزل دونوں 80-80 پیسے فی لیٹر مہنگے ہو گئے ہیں۔ نیز ان نو دنوں میں تیل 5.60…
مزید پڑھیں »اسلام آباد،30مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک مدرسے کی تین خواتین اساتذہ نے اپنی ہی ایک ساتھی کو قتل کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مقتولہ پر چھری سے وار کیے گئے۔ یہ واقعہ انجمن آباد نامی علاقے میں منگل کی صبح ساڑھے آٹھ بجے پیش آیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان…
مزید پڑھیں »






