قومی خبریں

کانگریس،بی جے پی کے درمیان راست مقا بلہ والی ریاستوں پر کجریوال کی نظر

9 ریاستوں میں الیکشن لڑنے کی تیاری،صوبائی انچارج کی فہرست جاری نئی دہلی 21مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی وہیں مضبوطی سے الیکشن لڑرہی ہے جہاں بی جے پی کانگریس میں مقابلہ ہے ۔وہ کانگریس کاووٹ تقسیم کررہی ہے۔گوااوراتراکھنڈمیں بھی یہی ہوا۔عام آدمی پارٹی نے اب تک کانگریس کونقصان پہونچایاہے۔اس نے دونوں جگہ…

مزید پڑھیں »

عمر خالد کی ضمانت پر فیصلہ ملتوی ،اب23 تاریخ کو سماعت ہوگی

نئی دہلی 21مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی کنکڑڈوما عدالت نے پیرکوعمرخالد کی ضمانت کا فیصلہ مؤخر کر دیاہے۔عمرخالد کی ضمانت پر فیصلہ پیر کو آنا تھا تاہم عدالت اب 23 تاریخ کو فیصلہ سنائے گی۔ 3 مارچ کو عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کی درخواست ضمانت…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کی کمیٹی تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے خلاف

نئی دہلی21مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تین زرعی قوانین کا مطالعہ کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی نے کسانوں کے لیے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے انھیں منسوخ نہ کرنے کی سفارش کی ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں پارلیمنٹ نے تینوں قوانین کو منسوخ کر دیا تھا۔19 مارچ 2021 کو عدالت عظمیٰ…

مزید پڑھیں »

  نماز جمعہ اور شب برات، بنگلہ والی مسجد تبلیغی مرکز میں پُرانی رونق لوٹ آئی 

نئی دہلی، 18مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شب برات کے موقع پر بستی نظام الدین واقع تبلیغی مرکز واقع  بنگلہ والی مسجد میں رونق لوٹ آئی ہے، جب تبلیغی جماعت کے مرکز کو دو دن کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا،ددو سال کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔اس کے ساتھ نمازی شب برات…

مزید پڑھیں »

ہندوستان ہندو اور مسلم دونوں کا ملک ہے، امتیازی سلوک درست نہیں: نانا پاٹیکر

پونے ،18؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے کہا کہ ہندوستان ہندوؤں اور مسلمانوں دونوں کا ملک ہے اور معاشرے میں تقسیم اور امتیاز درست نہیں ہے۔ نانا پاٹیکر نے یہ بات یہاں ایک تقریب کے موقع پر فلم دی کشمیر فائلز کے بارے میں صحافیوں کے سوالات…

مزید پڑھیں »

میڈیا لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے میں مثبت کردار ادا کر سکتا ہے: مودی

نئی دہلی،18؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ میڈیا لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے میں مثبت کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے سوچھ بھارت مشن، یوگا، صحت اور’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ‘ جیسے حکومت کے مہتواکانکشی اقدامات کو فروغ دینے میں چوتھے ستون کے تعاون کی…

مزید پڑھیں »

بیرون ملک بڑھتے ہوئے کووڈ کے درمیان مرکز کا ریاستوں کو خط 5 نکاتی حکمت عملی اپنا کر تیزی سے نگرانی کریں

نئی دہلی،18؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جنوب مشرقی ایشیاء اور یورپ کے کچھ حصوں میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلائو کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ انفلوئنزا جیسی بیماری اور سانس کے شدید انفیکشن کے لیے نگرانی دوبارہ شروع کریں تاکہ کوئی بھی انفیکشن نہ پھیل…

مزید پڑھیں »

کورونا سے اموات میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 149 افراد ہلاک

نئی دہلی،18؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں ایک دن میں کورونا کے 2,528 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 4,30,04,005 ہوگئی۔ نیززیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہو کر 29,181 ہو گئی ہے۔ جمعہ کی صبح آٹھ بجے مرکزی وزارت صحت کی…

مزید پڑھیں »

بلند شہر تشدد کیس میں عدالتی فیصلہ، 36 ملزمان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

بلند شہر؍لکھنؤ ،17مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے بلند شہر کی ایک مقامی عدالت نے 2018 کے سیانا ہجومی تشدد کیس میں 36 ملزمان کیخلاف بغاوت کے الزامات درج کرنے کی اجازت دی ہے، جس میں ایک پولیس افسر سمیت دو افراد کی موت واقع ہو گئی تھی۔ اس کی اطلاع جمعرات کو حکام…

مزید پڑھیں »

بیٹی اگر باپ سے رابطہ نہ رکھے تو باپ کی میراث میں حصہ دار نہیں :عدالت عظمیٰ

نئی دہلی ،17مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے 16مارچ 2022کوفیصلہ سنایا کہ بیٹی اگر اپنے والد سے کوئی رشتہ نہیں رکھنا چاہتی ہے،تو وہ اپنی تعلیم یا شادی کے سلسلے میں اپنے والد سے کسی رقم کی حقدار نہیں ہوگی۔ جسٹس سنجے کشن کول اور ایم ایم سندریش کی بنچ نے ریمارکس دیئے…

مزید پڑھیں »
Back to top button