قومی خبریں

7/11ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملہ- نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف داخل اپیلوں کو عدالت نے سماعت کے لیے منظور کرلیا

ممبئی12مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملے میں خصوصی مکوکا عدالت کی جانب سے پانچ ملزمین کو پھانسی اور 7 ملزمین کو عمر قید کی سزا دیئے جانے والے فیصلہ کے خلاف داخل اپیلوں کو ممبئی ہائی کورٹ نے گذشتہ کل سماعت کے لیئے منظور کرلیا۔ ممبئی ہائی کورٹ…

مزید پڑھیں »

پارٹی جو بھی ذمہ داری دے گی میں ایمانداری سے ادا کروں گی: اپرنا یادو 

لکھنو،12؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی میں انتخابات سے پہلے ملائم خاندان کی چھوٹی بہو اپرنا یادو نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی اور اب وہی پارٹی ایک بار پھر حکومت بنانے جا رہی ہے۔ ایسے میں ان سے پوچھا گیا کہ جیت کے بعد پارٹی میں اپرنا کا کیا رول…

مزید پڑھیں »

قتل کے الزام میں تہاڑ جیل میں بند اولمپین سشیل کمار قیدیوں کا بنا فٹنس گرو

نئی دہلی،12؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اولمپک میڈلسٹ قتل کے الزام میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ سشیل کمار جیل میں قیدیوں کو فٹنس اور ریسلنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔ جیل حکام نے اسے اس کی اجازت دے دی ہے۔ اس وقت چھ سے سات قیدی سشیل کمار سے فٹنس اور ریسلنگ کے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ پاکستان کی جیل میں قید آرمی آفیسر کی والدہ کی درخواست پر سماعت کرنے پررضامند

نئی دہلی، 11 مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے جمعہ کو ایک فوجی افسر کی ماں کی درخواست پر سماعت کیلئے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے مرکز کو اپنے بیٹے کو پاکستان سے واپس لانے کے لیے سفارتی ذرائع سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ فوجی افسر 24 سال…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ نے نظام الدین مرکز معاملہ پر مرکزی حکومت سے مانگا جواب

نئی دہلی، 11 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو نظام الدین مرکز میں پورے مسجد احاطہ کو پھر سے کھولنے پر مرکز سے اپنا رخ واضح کرتے ہوئے جواب مانگا ہے۔ ساتھ ہی ہائی کورٹ نے پوچھا کہ مذہبی مقام کو پوری طرح سے کیوں نہیں کھولا جا سکتا…

مزید پڑھیں »

 دہلی ایمس میں ناک کی ویکسین کی بوسٹر ڈوز کا ٹرائل شروع 

 نئی دہلی ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے ایمس میں آج سے کورونا سے بچاؤ کے لیے ناک کی ویکسین کا بوسٹر ڈوز ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ ایمس میں کمیونٹی میڈیسن کے شعبہ کے پروفیسر ڈاکٹر سنجے رائے نے کہا کہ جمعہ سے اس کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ یہ ناک…

مزید پڑھیں »

پنجاب : بی ایس ایف نے اسلحہ کا ذخیرہ برآمد کیا، بڑی سازش کا انکشاف

نئی دہلی ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب میں پولیس نے جمعہ کو ایک بڑی کارروائی کی۔ پنجاب کے فیروز پور میں، لدھیانہ ایس ٹی ایف اور بی ایس ایف Border Security Force نے پاکستان کی سرحد سے متصل علاقے میں ہتھیاروں کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی…

مزید پڑھیں »

ہائی کورٹ نے شرجیل امام کی درخواست پر پولیس سے جواب مانگا

ہائی کورٹ نے شرجیل امام کی درخواست پر پولیس سے جواب مانگا-غداری کے الزامات طے کرنے والی عرضی کوچیلنج نئی دہلی ، 11مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم شرجیل امام کے خلاف بغاوت کے الزامات طے کرنے کو چیلنج…

مزید پڑھیں »

2024 میں بی جے پی کو شکست دینے کیلئے اپوزیشن متحد ہوں کانگریس کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں:سی ایم بنگال ممتا بنرجی

کولکاتہ ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت مینڈیٹ کی حقیقی عکاسی نہیں ہے۔ وہیں ممتا بنرجی نے بی جے پی پر انتخابی مشینری کا استعمال کرکے ووٹ لوٹنے کا بھی الزام لگایا۔ بی جے…

مزید پڑھیں »

اب یوپی میں یوگی کی ریاست ہے،شاعرمنور رانا یوپی چھوڑنے کا ارادہ ہی چھوڑ دیں-ایم پی وزیر داخلہ 

بھوپال ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے مشہور شاعر منور رانا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یوپی چھوڑنے کا ارادہ ترک کر دیں۔یوپی میں یوگی آدتیہ کی سرکار برقرار ہے ، اور رام راج میں ہر ایک کیلئے جگہ ہے۔خیال رہے کہ منور رانا نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button