قومی خبریں

آر ایس ایس کی ذیلی شاخ مسلم منچ کی شر ا نگیزمہم کا آغاز

باجماعت نمازوں میں خواتین کی شرکت کے لئے مکروہ مہم کا اعلان نئی دہلی، 6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرایس ایس سے منسلک مسلم راشٹریہ منچ  Muslim Rashtriya Manch مسلم خواتین کو مساجد اور عید گاہوں میں نماز کی اجازت دینے کے لیے ایک مہم چلانے جا رہا ہے۔ وہیں مسلم منچ نے شادی کی…

مزید پڑھیں »

دہلی پولیس کی ڈی پی لگاکر لڑکی سے بلیک میلنگ ،فحش پیغام رسانی، پولیس کمشنر کو شکایت

نئی دہلی، 6مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں ایک شخص کی جانب سے پولیس کمشنر کی ڈی پی واٹس ایپ پر ڈال کر لڑکی کو بلیک میل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس میں لڑکی کو واٹس ایپ پر فحش پیغامات بھیج کر ہراساں کیا جا رہاتھا۔ ملزم نے پہلے لڑکی کے…

مزید پڑھیں »

پانچ ریاستوں کے انتخابات کے نتائج کا اثرصدارتی انتخاب پرہوگا

نئی دہلی6 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس ہفتے ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج نہ صرف یہ طے کریں گے کہ ان ریاستوں کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہوگا، بلکہ اس کا اثر اس سال کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخابات پر بھی پڑے گا۔ صدر رام ناتھ…

مزید پڑھیں »

جب پانی سرسے نکل گیا تو آپریشن گنگا شروع ہوا: یشونت سنہا

نئی دہلی6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کا آج گیارہواں دن ہے۔ اس جنگ کو روکنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان اب تک مذاکرات کے دودور ہو چکے ہیں۔ روس کے حملے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے ملک چھوڑنا شروع کر دیا ہے۔ یوکرین پر روس کے…

مزید پڑھیں »

مغرب کی روس کیخلاف پابندیاں اعلانِ جنگ کے مترادف ہیں: صدرپوتین

ماسکو، 6مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے صدر ولادیمیر پوتین President Vladimir Putin نے کہا ہے کہ روس پرمغرب کی عاید کردہ پابندیاں اعلانِ جنگ کے مترادف ہیں۔انھوں نے خبردارکیا ہے کہ یوکرین میں نوفلائی زون نافذ کرنے کی کوئی بھی کوشش تنازع میں داخل ہونے کے مترادف ہوگی۔ پوتین نےایک بیان میں اس…

مزید پڑھیں »

القاعدہ سے وابستہ مبینہ پانچ افراد مبینہ گرفتار،پوچھ گچھ جاری

گوہاٹی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسام پولیس نے ہفتے کے روز پانچ لوگوں کو گرفتار کیا۔ ان افراد پر الزام ہے کہ وہ بنگلہ دیش سے باہر ایک ایسی تنظیم سے منسلک ہیں جس کے القاعدہ سے روابط ہیں۔ ان ملزمان کو آسام کے ہولی، بارپیٹا اور کالاگچھیا سے گرفتار کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

سہارنپور-دہلی مسافر ٹرین میں لگی آگ ، لوگوں نے دھکا دے کر بوگی کو کیا الگ

موہالی،05؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) میرٹھ کے دورالہ اسٹیشن پر سہارنپور سے دہلی جارہی مسافر ٹرین میں اچانک آگ لگ گئی۔ کچھ ہی دیر میں آگ نے دو بوگیوں کو زدمیں لے لیا۔ آگ لگنے سے افراتفری پھیل گئی۔ تاہم جس کوچ میں آگ لگی اس کے مسافر فوراً باہر آگئے ۔ راحت کی…

مزید پڑھیں »

10 دنوں میں 12 روپئے مہنگا ہوسکتا ہے پیٹرول-ڈیزل

نئی دہلی،05؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خام تیل کی مارکیٹ کی ہلچل کا اثر جلد ہی مقامی مارکیٹ پر نظر آئے گا۔ فی الحال قیمتیں مستحکم ہیں تاہم آئندہ 10 دنوں میں قیمت میں 12 روپئے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ اگر ہم آج کے دن یعنی ہفتہ 5 مارچ 2022 کی بات کریں تو…

مزید پڑھیں »

بہار: بھاگلپور میں ایک گھر میں دھماکہ، بچے سمیت10افراد ہلاک-تفتیش بہار اے ٹی ایس کوسونپ دی گئی

پٹنہ ،04؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے بھاگلپور ضلع کے تاتارپور چوک میں زبردست بم دھماکہ ہوا ہے۔ بھاگلپور ضلع کے تاتارپور تھانہ علاقہ کے تحت واقع کج بلی چک کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے نے پولیس ہیڈ کوارٹر کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔اس دھماکے میں 10 افراد کی موت ہو…

مزید پڑھیں »

ایم پی:پرانی پنشن اسکیم کیلئے ملازمین کااحتجاج اور ہڑتال، اپوزیشن کی تائید

جبل پور ،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان میں پرانی پنشن اسکیم کے نفاذ کے بعد مدھیہ پردیش میں بھی اس کی مانگ زور پکڑ رہی ہے۔ ایک طرف جمعہ کو جہاں ملازمین کی تنظیموں نے پوری ریاست میں احتجاج اور ہڑتال کی ،وہیں دوسری طرف اپوزیشن بھی اپنے مطالبات کو لے کر حکومت کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button