قومی خبریں

 یوکرین بحران:  مہلوک طالب علم نوین کھانے کیلئے لائن میں کھڑا تھا کہ روسی میزائل آن گرا 

یوکرین میں روسی بمباری میں ہندوستانی طالب علم کی موت نئی دہلی ، یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنگ زدہ یوکرین میں ایک ہندوستانی طالب علم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یوکرین میں بم دھماکے میں ایک ہندوستانی طالب علم کی موت ہو گئی ہے۔ اس کی تصدیق وزارت خارجہ نے کی ہے۔اپوزیشن…

مزید پڑھیں »

دہلی کے پوش علاقوں میں غیر ملکی لڑکیوں کے سیکس ریکیٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا

نئی دہلی،28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی کے جنوبی دہلی کے پوش علاقے میں پولیس نے غیر ملکی خواتین کے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس دوران پولیس نے چار غیر ملکی خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ معلومات کے مطابق گرفتار خواتین کا تعلق ازبکستان سے ہے ،اور…

مزید پڑھیں »

ہیرے کی نیلامی سے نوجوان بنا کروڑ پتی

پنّا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے ضلع پنا کی زمین سے ایک نوجوان کو بیش قیمتی ہیرا ملا ، جس کی نیلامی سے وہ کروڑ پتی بن گیا۔ پنا شہر کے کشور گنج علاقے میں رہنے والے ایک متوسط گھرانے کے نوجوان سشیل شکلا کو حال ہی میں کرشنا کلیان پور میں…

مزید پڑھیں »

سپرٹیک ٹوئن ٹاورز کو گرانے میں کتنا دھماکہ خیز مواد لگے گا؟

نوئیڈا ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا میں واقع سوپر ٹیک کے جڑواں ٹاورز کو منہدم کرنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ نوئیڈا سیکٹر-93A میں واقع دونوں فلک بوس عمارتوں کو منہدم کرنے کے لیے کتنے دھماکہ خیز مواد کی ضرورت ہوگی یہ جاننے کے لیے جنوبی افریقہ سے انجینئر نوئیڈا پہنچ…

مزید پڑھیں »

    پاکستان کو خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں  دو فوجی اہلکار گرفتار  

پٹھان کوٹ  ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی آئی اے اسٹاف پٹھان کوٹ کی ٹیم نے ہندوستانی فوج کی خفیہ معلومات پاکستان کو لیک کرنے کے الزام میں ایک فوجی افسر کو گرفتار کر لیا ہے۔ فوج میں ’نایک‘  کے طور پر خدمات انجام دینے والے ملزم کی شناخت نوجوت سنگھ کے طور پر کی…

مزید پڑھیں »

یوکرین بحران: ایئر انڈیا کا طیارہ رومانیہ سے ہندوستانی طلبا کو لے کر ممبئی کے لیے روانہ

بخارسٹ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایئر انڈیا کا طیارہ AI-1943 رومانیہ کے بخارسٹ سے یوکرین پر روس کے حملے کے تیسرے دن وہاں پھنسے ہوئے ہندوستانی طلباکو لے کر ممبئی کے لیے روانہ ہوا ہے۔ ہوائی جہاز میں بیٹھے ہندوستانی خوش دکھائی دے رہے تھے۔ یہاں یوکرین سے ہندوستان آنے والے مسافروں کے لیے ممبئی…

مزید پڑھیں »

Road Rage case 1988 کیس: سپریم کورٹ نے نوجوت سنگھ سدھو سے دو ہفتے میں جواب مانگا

نئی دہلی، 25 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعہ کو کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو سے ایک درخواست پر دو ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کو کہا جس میں کہا گیا تھا کہ تقریباً 32 سال پرانے روڈ ریج کیس میں ان کی سزا صرف نہیں ہوگی۔ جان بوجھ کر چوٹ…

مزید پڑھیں »

لازمی حق تعلیم ایکٹ سے مدارس کے استثناء کوچیلنج

آر ٹی ای ایکٹ کی شق کے خلاف دائردرخواست پر ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کیا نئی دہلی 22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حق تعلیم ایکٹ(آرٹی ای)جب منظورہواتواس کی روسے مدارس اورپاٹھ شالانشانے پرآنے والے تھے اورآگے چل کرمدارس کوچلانے کی گنجائش کم تھی ، خطرے کوبھانپتے ہوئے اس وقت کی مسلم قیادت…

مزید پڑھیں »

قطب مینار کمپلیکس کی مسجدقوت الاسلام پر دعویٰ-عدالت میں عرضی داخل،کورٹ نے جواب طلب کیا

نئی دہلی22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسا لگتاہے کہ کچھ عناصرمندر،مسجد کا جھگڑا چلتے رہنے دینا چاہتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ متھرا اور کاشی کا تنازعہ کھڑا کیا گیا.اب قطب مینارمیں موجود تاریخی مسجد قوت الاسلام جوبس علامتی طور پر ہے،پربھی ان عناصر کی نگاہ ہے۔ ساکیت ضلعی عدالت نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

احاطہ میں حجاب پرکوئی پابندی نہیں،ڈریس کوڈ صرف کلاس روم میں نافذ

ہائی کورٹ میں ریاستی حکومت کی صفائی،ہم کوئی مداخلت نہیں کررہے ہیں بنگلورو22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس دلیل کے بعد کہ جب سکھوں کو پگڑی اورانگریزکوصلیب کے ساتھ کلاس جانے کی اجازت ہے تو حجاب کی اجازت نہیں ہے،پرسرکارکے پاس جواب نہیں بن پارہاہے اور وہ یہ کہنے کی ہمت نہیں رکھتی کہ سکھوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button