قومی خبریں

بھارت رعنا ایوب کو ہراساں کرنا بند کرے: اقوام متحدہ

بین الاقوامی ردعمل پر بھارت ناراض،کہا،الزامات بے بنیاد ہیں نیویارک22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے بھارتی حکومت پر رعنا ایوب کو عدالتی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ٹویٹ میں اقوام متحدہ کی تنظیم نے رعناایوب کے تحفظ کی اپیل کی ہے اورکہاہے کہ حملوں کے خلاف…

مزید پڑھیں »

قسمت ہوئی مہربان، 60 سالہ مزدور ماڈل بن گیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قسمت مہربان ہوتو انسان مزدورسے ماڈل بھی بن سکتا ہے۔ہندوستانی ریاست کیرالا کی سڑکوں پرمزدوری کے لئے بھٹکنے والے 60 سال کے مزدورپرقسمت کی دیوی کچھ اس طرح مہربان ہوئی کہ وہ سڑک سے اٹھ کر ماڈلنگ کی چکاچوند دنیا میں جا پہنچے۔ ایک فوٹوگرافرنے ممیکا نامی مزدورکو دیکھا…

مزید پڑھیں »

معمر خاتون نے بلند وبالا چوٹی سر کرکے سب کو حیران کردیا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کی 62 سالہ ضعیف خاتون نے بلندوبالا پہاڑ کی چوٹی سر کرکے عزم وحوصلے کی مثال قائم کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ناگارتنما نامی خاتون نے ہندوستانی ریاست کیرالا کی دوسری بلند وبالا چوٹی ’اگستھیارکودم‘ سر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔معمر کی پہاڑ پر چڑھنے کی مختصر…

مزید پڑھیں »

بیٹے کی موت کے بعد ساس نے بہو کی شادی کرا دی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ساس بہوکے درمیان نوک جھونک کے بارے میں عام طور پر سننے میں آتا ہے لیکن ہندوستان کی ایک ساس نے ساس بہوکے رشتے کا ایک نیا پہلو دنیا کے سامنے پیش کردیا۔ہندوستانی ریاست راجستھان میں ساس اور بہو کے درمیان محبت اوراحترام کی نئی مثال سامنے آگئی۔ کملا…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور کھیری تشدد: مہلوکین کسانوں کے اہل خانہ بھی آشیش مشرا کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے

نئی دہلی،21؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لکھیم پور کھیری معاملے میں اب کسانوں کے متاثرہ خاندان بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ان لوگوں نے مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت دینے کے فیصلے کو بھی چیلنج کیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے مشرا کو ضمانت دینے…

مزید پڑھیں »

ریپ کیس میں گایتری پرجاپتی کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی عرضی پر سپریم کورٹ برہم

نئی دہلی،21؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے اجتماعی عصمت دری معاملے میں سابق ایس پی لیڈر گایتری پرجاپتی کی عرضی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ درخواست میں ریپ کیس میں گایتری پرجاپتی کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے…

مزید پڑھیں »

یوپی کے عوام کے تئیں یوگی ’سرکار‘کا رویہ غیر ذمہ دارانہ رہا : سونیاگاندھی

نئی دہلی،21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے یوپی کے رائے دہندگان سے کانگریس کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران اترپردیش کے لوگوں کے تئیں ریاست کی یوگی حکومت اور مرکز کی مودی حکومت کا رویہ بہت غیر ذمہ دارانہ…

مزید پڑھیں »

شادی کے لیے تبدیلی ٔمذہب ،قاضی نکاح پڑھانے سے گریز کریں : آل انڈیا علما بورڈ

بھوپال ، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آل انڈیا علمابورڈ کے ریاستی صدر قاضی سید انس علی ندوی نے کہا کہ لو َجہاد کے معاملات نہیں ہونے چاہئیں۔ اس سلسلے میں ریاست بھر میں نکاح پڑھانے والے قاضی کو ہدایت نامہ جاری کیے گئے ہیں۔ آل انڈیا علما بورڈ کی جانب سے کہا گیا…

مزید پڑھیں »

ڈیڈوانہ اجتماعی عصمت دری : اہل خانہ کے مطالبات گہلوت سرکار نے تسلیم کرلئے

جے پور ؍ناگور، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناگور کے ڈیڈوانہ میں گینگ ریپ متاثرہ کی موت کے معاملہ میں مسلسل دھرنا اب ختم ہو چکا ہے۔ حکومت اور متاثرہ خاندان کے درمیان مطالبات کے حوالے سے معاہدہ طے ہوگئے ہیں ۔ حکومت نے لواحقین کا پولیس سے تفتیش نہ کرانے کا مطالبہ مان لیا،…

مزید پڑھیں »

عالمی یوم مادری زبان کیوں منایا جاتاہے؟ جانیں تفصیلات

اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم کی جنرل کانفرنس نے نومبر 1999 میں مادری زبانوں کا عالمی دن (International Mother Language Day ) منانے کا اعلان کیا۔ تاہم اسے 2002 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے باضابطہ طور پر تسلیم کیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد…

مزید پڑھیں »
Back to top button