قومی خبریں

کانپور:ووٹ ڈالتے ہوئے تصویرپوسٹ کرنے پرمیئرکے خلاف کیس

کانپور،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اسمبلی الیکشن 2022 کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہوئی ۔ اس دوران کانپور میں بی جے پی کی رہنما اور میئر پرمیلا پانڈے  Mayor Pramila Pandey نے الیکشن کمیشن کے قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ووٹ ڈالتے ہوئے اپنی تصویر کھینچی۔ اتنا نہیں پرمیلا پانڈے نے ووٹنگ کی…

مزید پڑھیں »

’خاندان‘ نے مجھے کام کرنے نہیں دیا:مودی

ہردوئی 20 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کام نہ ہونے کااپوزیشن پرٹھیکرا پھوڑتے ہوئے اورسماج وادی پارٹی پر پردہ دار حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ 2014-2017 کے درمیان خاندان پرستوں نے انہیں اتر پردیش کے لوگوں کے لیے کام کرنے نہیں دیا۔ ہردوئی میں ایک جلسہ عام سے…

مزید پڑھیں »

نئے سیاسی محاذ کی کوشش تیز،2024 کے مشن پر چندرشیکھرراو

شردپواراورممتابنرجی کے بعد ادھوٹھاکرے کے گھرکے سی آر کا ظہرانہ نئی دہلی20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی پر طنزیہ حملوں کے بعد تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ آج اپنے مہاراشٹرا کے ہم منصب اور شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار سے ملاقات کے لیے…

مزید پڑھیں »

مسلم لڑکیوں کو تعلیم سے محروم کرنے کی سازش:سابق وزیراعلیٰ کرناٹک

بنگلور ،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالآخر کانگریس پارٹی بھی اب کھل کر حجاب کے حق میں میدان میں کود پڑی ہے۔اس معاملے پر کانگریس نے قومی میڈیا کے سامنے آکر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کا ووٹ بینک کھو نے کا خطرہ مول لے نہیں سکتی۔ اپوزیشن لیڈر سدارامیا نییہاں…

مزید پڑھیں »

دہلی : آئی ٹی بی پی کے جوان کی خودکشی، 5 ماہ قبل ہوئی تھی شادی

نئی دہلی ،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے تری مورتی بھون میں سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور ایک 31 سالہ انڈو تبتی بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) جوان نے اتوار کو مبینہ طور پر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کو متوفی کے پاس سے ایک سوسائد نوٹ…

مزید پڑھیں »

سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان نے شرعی ملبوسات کابرانڈ لانچ کردیا

سورت،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق اداکارہ ثنا خان اب کاروباری شخصیت بن گئی ہیں، انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ساطراورشرعی ملبوسات کا ایک نیا برانڈ شروع کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے انہوں نے لکھاکہ الحمدللہ،ہم نے سورت میں اپنا برانڈ لانچ کیا ہے،ہمارے برانڈ…

مزید پڑھیں »

ووٹروں کودھمکانے والے راجہ سنگھ کی انتخابی مہم پرعارضی پابندی لگی،مقدمہ درج کرنے کاحکم

نئی دہلی19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکشن کمیشن نے انتہائی متنازعہ بیان دینے پرتلنگانہ بی جے پی لیڈر راجہ سنگھ کے خلاف کارروائی کی ہے۔ کمیشن نے ووٹروں کو مبینہ طور پر دھمکیاں دینے کے الزام میں راجہ سنگھ پر اتر پردیش میں انتخابی مہم چلانے پر پابندی لگا دی ہے۔ وہ بھی صرف 72گھنٹے…

مزید پڑھیں »

ملک دُشمن طاقت کو راز اِفشا کرنے کے الزام میں سابق اعلیٰ افسر گرفتار

گھر کا بھیدی لنکا ڈَھائے : نئی دہلی،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قومی تحقیقاتی ایجنسی (National Investigation Agency) نے خفیہ دستاویزات لیک کیس میں اپنے ہی ایک سابق افسر کو پاکستانی دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کو خفیہ معلومات اِفشاکرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ایجنسی کے ترجمان نے  کہا کہ آئی پی…

مزید پڑھیں »

یوگی اور اکھلیش بچھڑے ہوئے 2 بھائی ، دونوں کی ذہنیت ایک:اسدالدین اویسی

جالون، 18 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی اور سماج وادی پارٹی کو ایک ہی تھیلی کاچٹابٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور ایس پی چیف اکھلیش یادو بچھڑے ہوئے2 بھائی…

مزید پڑھیں »

کرناٹک حجاب تنازعہ: حجاب کیلئے مظاہرہ کر رہی طالبات کیخلاف ایف آئی آر درج، نام کا افشا نہیں

بنگلور،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جہاں کرناٹک ہائی کورٹ کی خصوصی ڈویژن بنچ روزانہ کی بنیاد پر حجاب کیس کی سماعت کر رہی ہے، وہیں طالبات حجاب پہن کر کالجوں میں آتی رہتی ہیں اور کالج کے حکام سے گفت و شنید بھی ہورہی ہے ۔ ان طالبا ت کے خلاف پہلی تعزیری کارروائی کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button