قومی خبریں

دہلی کو دَہلانے کی ناپاک سازش کے تحت آئی ای ڈی بنا یا گیا تھا: راکیش استھانہ

نئی دہلی،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے پولیس کمشنر راکیش استھانہ نے کہا کہ سیما پوری کے ایک گھر سے اور گزشتہ ماہ غازی پور بازار سے ملے آئی ای ڈی (دھماکہ خیز مواد) شہر میں عوامی مقامات کو دھماکے سے اڑانے کے ارادے سے بنائے گئے تھے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا…

مزید پڑھیں »

بھوپال -2 شادی شدہ خواتین کی دوستی ہم جنس پرستانہ محبت بن گئی ،شادی رَچالی

بھوپال،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لواطت اور ہم جنس پرستی کی قباحت پہلے ایک ہی جنس یعنی بالغ مردوں موجود تھی، لیکن مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں شادی شدہ خواتین کا ہم جنس پرستانہ شادی کا معاملہ سامنے آنے سے ہم جنس پرستانہ تاریخ میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ یہ دونوں ہم جنس…

مزید پڑھیں »

سی اے اے مخالف مظاہرین کیخلاف  کاروائی :  یوگی سرکار عدالتی حکم کے بعد گھٹنوں پر، نقصان کے معاوضے کا نوٹس لیا واپس 

لکھنؤ ،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے CAA) کے خلاف احتجاج کرنے والوں کیخلاف شروع کی گئی تمام کارروائی اور معاوضے کے لیے جاری کیے گئے نوٹس واپس لے لیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے اب تک کی گئی تلافی مافات…

مزید پڑھیں »

مختار عباس نقوی کا زعم، آج مسلم بہنیں بھی مودی مودی کر رہی ہیں

رام پور،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی نے مسلم خواتین کے لیے مبینہ طور پر کئی فلاحی کام کیے ہیں، یہی وجہ ہے کہ آج بزعم خویش، مسلم خواتین بھی مودی-مودی کا ’’گن گان ‘‘کر رہی ہیں، بنا بریں منافقانہ…

مزید پڑھیں »

شینا بورا قتل کیس: اندرانی مکھرجی کی ضمانت کی درخواست پر سی بی آئی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی،18؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شینا بورا قتل کیس میں اندرانی مکھرجی کی ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس سے جواب طلب کیا ہے۔ اندرانی مکھرجی کے لیے مکل روہتگی نے کہا کہ اندرانی 6.5 سال سے جیل میں ہے۔ آئندہ 10 سال…

مزید پڑھیں »

یوپی الیکشن-ایک ضروری گزارش 

محمد شارب ضیاء رحمانی  زمینی اطلاع ہے کہ جہاں بی  ایس پی کے مسلم امیدوار ہیں وہاں دلت پورے طور پر بی جے پی کو ووٹ کررہے ہیں اور جہاں بی ایس پی کے غیرمسلم امیدوار ہیں وہاں بی ایس پی کو دے رہے ہیں شاید بہن جی نے زیادہ…

مزید پڑھیں »

5.35 ٹریلین روپے کے بینک فراڈ پر مودی خاموش کیوں

بینک فراڈ پر کانگریس نے بی جے پی سرکار کو گھیرا،وزیرخزانہ سے جواب مانگا نئی دہلی 17فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس پارٹی نےدعویٰ کیاہے کہ ہندوستان نے گزشتہ سات سالوں میں 5.35 ٹریلین روپے کے بینک فراڈ کا سامنا کیا ہے۔ اس کے علاوہ پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر خزانہ…

مزید پڑھیں »

یوپی: کشی نگر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، 13 کی موت

 کشی نگر، 17 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے ضلع کشی نگر  Kashi Nagar کے نیبوا نورنگیانامی گاؤں (Naurangiya Tola village) میں بدھ کو دیر رات شادی کی ایک تقریب کے دوران کنوئیں کا سلیب ٹوٹنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 12…

مزید پڑھیں »

دوسری شادی کرلی، پہلی کو گزارابھتہ دینے میں دقت:سپریم کورٹ نے مسلم شوہر کو سنایا شاہ بانو کا فیصلہ

نئی دہلی،16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پرتعیش زندگی گزارنے والے ایک مسلمان شخص کو سپریم کورٹ نے سخت پھٹکار لگائی ہے۔ دراصل اس نے پہلی بیوی کو ہر ماہ ملنے والے بھتہ کو کم کرنے کی درخواست کی تھی، لیکن اسے ایک جھٹکا لگا۔ اس نے اپنی پہلی بیوی کو 12 سال قبل طلاق دی…

مزید پڑھیں »

ہوائی جہاز کے کرایوں میں مزید اضافے کا امکان

نئی دہلی16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کے دور میں مسافر ہوائی کرایہ زیادہ ادا کر رہے تھے کہ یوکرین کے معاملے پر عالمی کشیدگی نے خام تیل کی قیمتیں آسمان تک پہنچا دی ہیں۔اب اس بہانے   طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں بھی 5.2 فیصد اضافہ کیا گیا۔ ایئر لائن کے ماہرین کاکہنا ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button