احمدآباد12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)احمدآباد میں بجرنگ دل کے اراکین KFC کے ایف سی، پیزہ PIZZA کے شو رومز پر احتجاج کر رہے ہیں۔ بجرنگ دل کے اراکین نے ان کمپنیوں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی حمایت کرنے والی اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے خلاف احتجاج کیا۔جب کہ ان کمپنیوں نے معافی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کولکاتہ ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں گزشتہ ماہ پیش آئے ٹرین حادثے میں ریلوے حکام کی لاپرواہی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ دراصل 13 جنوری کو بیکانیر-گوہاٹی ایکسپریس Bikaner Guwahati Express, کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے تھے، اس واقعے میں نو افراد ہلاک ہو ئے تھے، نیز…
مزید پڑھیں »میرٹھ ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے میرٹھ ضلع میں بی جے پی کے ایم ایل اے سنگیت سوم پر ووٹنگ کے دوران سردھنا علاقے میں پریذائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کا الزام لگایا ہے۔ پولیس نے اس معاملہ میں کیس درج کرلیا ہے۔ الزام ہے کہ دلتوں کو ووٹ ڈالنے سے…
مزید پڑھیں »عطیہ کی رقم کا نہیں کررہی تھیں صحیح استعمال نئی دہلی، 11 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صحافی رعنا ایوب کی مشکلات میں اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ای ڈی حکام نے کہا کہ صحافی رعنا ایوب Journalist Rana Ayyub نے تین مہمات…
مزید پڑھیں »رام پور، 11 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور تشدد کے ملزم آشیش مشرا کو دی گئی ضمانت پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر طنز کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی Samajwadi Party کے صدر اکھلیش یادو Akhilesh Yadav نے کہا کہ طلبہ کیلئے یونیورسٹی بنانے والے اعظم خان Azam Khan کو جیل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 11 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے حق تعلیم قانون (The Right to Education Act 2009) کی بعض دفعات کے خلاف دائر کی گئی عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ آر ٹی ای کے ان حصوں کومن مانی اور غیر معقول قرار دیتے ہوئے درخواست میں ملک بھر میں بچوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو بجٹ 2022 پر بحث کرتے ہوئے کرپٹو کرنسی پر حکومت کے موقف کو واضح کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹو کرنسی کے لین دین سے حاصل ہونے والے منافع پر ٹیکس لگانا حکومت کا حق ہے ،اور اس…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد ، ۱۱؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے لکھیم پور تشدد کیس کے ملزم آشیش مشرا کو ضمانت دے دی ہے، لیکن تکنیکی وجوہات کی بنا پر رہا نہیں کیا جا سکتا۔ آشیش مشرا کے وکیل تکنیکی وجوہات میں ترمیم کے لیے عدالت میں درخواست دیں گے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،11؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کے اشتہارات Advertisements کے خلاف دائر پی آئی ایل Public interest litigation کو خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کی سماعت دوسری مرتبہ ملتوی کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ عرضی میں یوپی حکومت کے…
مزید پڑھیں »پنجی ،11؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس پارٹی پر طنز کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اگر پنڈت جواہر لال نہرو چاہتے تو 1947 میں جب ہندوستان نے آزادی حاصل کی تھی تو گوا چند گھنٹوں میں آزاد ہو سکتا تھا۔ لیکن اس ریاست کو پرتگالی راج سے آزاد ہونے میں…
مزید پڑھیں »








