ملزمین کی سزائوں کے تعین پر دفاعی وکلاء کی نا مکمل، بقیہ بحث پیر کو ہوگی ممبئی 11؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات انڈین مجاہدین مقدمہ میں خصوصی عدالت کی جانب سے قصور وار ٹھرائے گئے 49 ؍ ملزمین کی سزائوں کے تعین پر آج ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
قومی تفتیشی ایجنسی کو منہ کی کھانی پڑی،سپریم کورٹ کے فیصلہ سے دیگر ملزمین کی بھی ضمانت پر رہائی کی راہ ہموار ہوگی،گلزار اعظمی ممبئی 11/ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پانچ سالوں کی طویل قید و بند کے بعد ضمانت پر رہا ایک مسلم نوجوان کی ضمانت منسوخ کیئے جانے کی این آئی اے…
مزید پڑھیں »لکھنو،09؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں پرینکا گاندھی کی قیادت میں الیکشن لڑ رہی کانگریس پارٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ پارٹی نے خواتین اور نوجوانوں سمیت سماج کے ہر طبقے کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کی ہے۔ کانگریس کا یہ اعلان ریاست میں 10 فروری کو ہونے…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ،09؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اداکار سونو سود کی سخاوت ایک بار پھر منظر عام پر آئی ہے ، حال ہی میں سود نے پنجاب کے ضلع موگا کے کوٹکپورہ بائی پاس کے قریب سڑک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے شخص کی جان بچائی۔ سونو نے خود زخمی شخص کو اپنی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 9 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک حجاب تنازعہ پر ہائی کورٹ میں مسلسل دوسرے دن سماعت ہوئی۔ اس معاملے کو بڑی بنچ کے پاس بھیجتے ہوئے عدالت نے کہا کہ یہ معاملہ سنگین ہے۔ حجاب کیس کی سماعت کرنے والی سنگل بنچ نے معاملہ کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات سے پہلے تمام بڑی پارٹیوں کا انتخابی منشور جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کاکل منشور جاری ہونے کے بعد آج کانگریس کا منشور جاری کر دیا گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے نمائندے نے سابق مرکزی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کے ’خودکفیل بھارت‘ کے نعرے کو نشانہ بنایاہے۔ انہوں نے مزیدلکھاہے کہ نیا ہندوستان چین پر منحصر ہے۔ (مجسمہ چین میں بنایا گیا ہے۔ نیو انڈیا چائنا پرمنحصر ہے) قابل ذکر ہے کہ پی ایم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 9 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حکومت نے کہا کہ بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) کو 4 جی کے طرز پر 5 جی نیٹ ورک شروع کرنے کا کام سونپا جائے گا۔مواصلات، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو نے لوک سبھا میں کہاکہ خودکفیل ہندوستان کے وزیر…
مزید پڑھیں »ممبئی، 9 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں شروع ہوئے حجاب تنازع پر بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے بدھ کو کہا کہ اسکول تعلیم کے لیے ہیں اور وہاں مذہبی معاملات کو نہیں لیا جانا چاہیے۔ ہیما مالنی نے مزید کہا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 9 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے کچھ تعلیمی اداروں میں حجاب سے متعلق تنازعہ کے درمیان مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے بدھ کو کہا کہ کسی بھی ادارے کے پاس ’ڈریس کوڈ (گارمنٹ مینوئل)، ڈسپلن (نظم و ضبط)‘ نہیں ہے۔ حجاب کے فیصلے کو فرقہ وارانہ…
مزید پڑھیں »









