قومی خبریں

بکنی ،گھونگھٹ یا حجاب: خواتین کو اپنی مرضی کے کپڑے پہننے کا حق : پرینکا گاندھی

نئی دہلی،09؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کرناٹک میں کالج کے طلباء کی حمایت میں سامنے آئیں۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ لڑکیاں کیا لباس پہنیں گی یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے اور یہ حق آئین کے ذریعے محفوظ ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ کرناٹک کے کچھ…

مزید پڑھیں »

انڈین مجاہدین مقدمہ (گجرات) خصوصی عدالت 11؍ فروری کو سزائوں کے تعین پر دفاعی وکلاء کی بحث سماعت کریگی

وکلاء کو جیل میں ملزمین سے ملاقات کرنے کی اجازت عدالت نے دی ممبئی9؍ فروی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے تجارتی شہروں احمد آباد اور سورت میں سال 2008 میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمات بنام انڈین مجاہدین مقدمہ کا سامنا کررہے 28 ؍ملزمین کو گذشتہ کل خصوصی عدالت نے مقدمہ…

مزید پڑھیں »

ہنگامہ ہے کیوں برپا؟ شاہ رخ خان کے لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش کرنے پر سوشل میڈیا پر ’جاہلوں ‘کی ہلڑ بازی

نئی دہلی ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ روز ممبئی میں لتا منگیشکر کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں۔ جس میں پی ایم مودی ،معروف نغمہ نگار جاوید اختر، شاہ رخ خان، سچن تندولکر، رنبیر کپور، شردھا کپور، شنکر مہادیون جیسے بڑے ستارے خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے تھے۔تاہم اس…

مزید پڑھیں »

مرکز کے ایماء پر حد بندی کمیشن مصروفِ کار، عوام کو ’من کی بات‘ کہنے کا حق نہیں: محبوبہ مفتی

سری نگر،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بی جے پی کو نشانہ بنایاہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیاسی جماعت ملک کے ہر ادارے کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسی طرح کی کوششیں کشمیر میں بھی حد بندی کمیشن کے ذریعے کی جا…

مزید پڑھیں »

یوپی الیکشن پہلامرحلہ: دو دن بعد ہوگی ووٹنگ، لیکن نہ بی جے پی کا ’سنکلپ پتر ‘ آیا اور نہ ایس پی کا منشور

میرٹھ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں سات مرحلوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے پہلے مرحلے کی ووٹنگ 10 فروری کو ہوگی۔ لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ابھی تک حکمران جماعت اور اپوزیشن نے اپنے منشور اور منشور کے ذریعے ریاست کے عوام کو یہ نہیں بتایا کہ وہ کن…

مزید پڑھیں »

جے این یو کوملی اپنی پہلی خاتون وائس چانسلر، صدر رام ناتھ کووند دی منظوری

نئی دہلی،07؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) کو اپنی پہلی خاتون وائس چانسلر (VC) مل گئی ہے۔ وزارت تعلیم کے حوالے سے بتایاگیا کہ ساوتری بائی پھولے پونے یونیورسٹی کی پروفیسر شانتی شری دھولیپوڈی پنڈت Santishree Dhulipudi Pandit کو جے این یو کا نیا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

و سیم رضوی عرف جتیندر تیاگی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج تیاگی عرف رضوی پر خاتون نے لگائے انتہائی سنگین الزامات

لکھنؤ ، 6فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسلام سے مرتد ہوکر ہندومذہب اختیار کرنے والے متنازعہ شخصیت کے مالک وسیم رضوی عرف جتیندر تیاگی کی مشکلات میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے ۔ہریدوار کی دھرم سنسد میں مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر جیل میں بند رضوی کیخلاف ایک خاتون نے یہاں سعادت…

مزید پڑھیں »

موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ : سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کا انتقال ، ممبئی میں ریاستی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا

صدر جمہوریہ ، وزیراعظم ،پڑوسی ممالک کے صدور اور وزرائے اعظم سمیت معزز شخصیات کا خراجِ عقیدت پی ایم مودی کی آخری رسومات میں شرکت ، ریاستی حکومت کی طرف سے یک روز ہ سوگ اور عام تعطیل کا اعلان نئی دہلی؍ممبئی ، 6فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سروں کی ملکہ اور فن موسیقی…

مزید پڑھیں »

آسام میں چائے بیچنے والے نے پہلی ہی بارمیں NEET کا امتحان کیا پاس

نئی دہلی ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگراپنے خواب کے لیے صحیح جذبہ اور خلوص ہے تو کوئی بھی منزل ناممکن نہیں ۔ اس حقیقت کو آسام کے باجلی قصبے کے رہنے والے 24 سالہ راہل داس Rahul Das نے ثابت کیا ہے۔ راہل کی ماں یہاں چائے کی دکان چلاتی ہے، راہل بھی…

مزید پڑھیں »

کوئی گرمی نکال رہا ہے، کوئی چربی، بھرتی کب کریں گے: پرینکاگاندھی

علی گڑھ 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتہ کو علی گڑھ میں انتخابی مہم کے دوران یوگی آدتیہ ناتھ کو شدید نشانہ بنایا۔ پرینکاگاندھی نے یوگی کے گرمی نکالنے کے بیان کے بارے میں کہاہے کہ کوئی گرمی نکالنے کی بات کر رہاہے جب کہ کانگریس بے روزگاروں کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button