کہاان کے پردادا کے زمانے سے چین اور پاکستان اتحادی ہیں، کسی نے انہیں یادکیوں نہیں دلایا؟ نئی دہلی، 3 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو ان کے پاک- چین بیان پر مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کے اس بیان پر کئی لیڈران سے لے کر امریکہ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 3 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) ایم پی مہوا موئترا نے لوک سبھا میں اپنے خطاب سے پہلے بی جے پی پر طنز کیا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر آج شام لوک سبھا سے خطاب کروں گی، اس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی (ڈی ایس ایل ایس اے) نے دہلی ہائی کورٹ کو مطلع کیا کہ وہ 5جی ٹیکنالوجی کے خلاف مقدمہ کے تحت اداکارہ جوہی چاولہ اور دیگر دو کو جرمانے کے طور پر 20 لاکھ روپے جمع کرانے کے حکم پر عمل درآمد…
مزید پڑھیں »ممبئی، 3 فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس کا ایک اور گواہ آج عدالت میں اپنی بات سے منکرہوگیا۔ یہ 17واں گواہ تھا جس نے گواہی دینے سے انکار کیا۔ یہی نہیں اس نے عدالت میں مہاراشٹر اے ٹی ایس پر سنگین الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر اے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی کمیشن برائے خواتین (NCW) نے سادھوی وبھانند گری کو ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں مسلم خواتین کے خلاف مبینہ طور پر فرقہ وارانہ تبصرے کرنے پر ان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔قومی کمیشن برائے خواتین نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اسے 48 گھنٹے کے…
مزید پڑھیں »فارنسک جانچ شروع،سماجوادی پارٹی نے کہا،سخت کارروائی ہونی چاہیے نئی دہلی3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اویسی نے کہا ہے کہ آج جب وہ میرٹھ کے کیتاپور سے انتخابی مہم چلانے کے بعد دہلی واپس آرہے تھے تو چھجرسی ٹول پلازہ کے قریب ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔اویسی کا دعویٰ ہے کہ 3-4 لوگوں…
مزید پڑھیں »آر ایس ایس لیڈراندریش کمار نے کہا،نفرت انگیزی قابل قبول نہیں نئی دہلی3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سینئر لیڈر اورمسلمانوں کے درمیان کام کرنے والی آرایس ایس کی ونگ مسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ اندریش کمار نے ہریدوار دھرم سنسد میں اقلیتوں کے خلاف حالیہ تقاریر پر تنقید…
مزید پڑھیں »نئی دہلی3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین اور پاکستان سے درپیش قومی سلامتی کے چیلنجوں پر آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے (Army Chief General MM Naravane) نے کہاہے کہ ہندوستان اب بھی مستقبل کے تنازعات کی کچھ جھلکیاں دیکھ رہا ہے اور اس کے مخالفین اپنے اسٹریٹجک اہداف کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہے…
مزید پڑھیں »کولکاتہ3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کے سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا نے پارلیمنٹ میں منگل کو پیش کیے گئے مرکزی بجٹ کو نامکمل قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ اس میں تمام چیلنجوں کا خیال نہیں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے بھاری مالیاتی خسارے کی وجہ سے غیر معمولی طور پر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی 5 فروری، 2022 کو حیدر آباد کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم دن میں تقریباً 2 بج کر 45 منٹ پر، حیدرآباد کے پٹن چیرو میں واقع انٹرنیشنل کراپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ فار دی سیمی ایرڈ ٹراپکس (آئی سی آر آئی ایس اے ٹی) کیمپس…
مزید پڑھیں »








