نئی دہلی،03؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ جسٹس ایل ناگیشور راؤ کی عدم دستیابی کی وجہ سے سماعت ملتوی کر دی گئی۔ اعظم نے سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت کی درخواست کی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ملزم کے وکیل نے بتایا تھا بلیک میلنگ کا معاملہ نئی دہلی،03؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں سی جے آئی این وی رمنا کی سربراہی میں تین ججوں کی بنچ نے عصمت دری کے ملزم آٹورکشا ڈرائیور کی ضمانت کی درخواست قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ آٹو ڈرائیور کے دلائل کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،03؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہائی کورٹ نے جمعرات کو ہریانہ حکومت کو دھچکادیتے ہوئے پرائیویٹ سیکٹر کی نوکریوں میں ہریانہ کے باشندوں کو 75 فیصد ریزرویشن دینے کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ ہریانہ کے اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرتے ہوئے فرید آباد انڈسٹری…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اس بار سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو خود مین پوری ضلع کی کرہل اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ان کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی نے مودی حکومت میں وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل کو میدان میں اتارا گیا ہے۔ اب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے پی وی ایس ایم، اے وی ایس ایم، وی ایس ایم نے یکم فروری 2022 کو فوجی اسٹاف کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھال لیاہے۔ قومی دفاعی اکیڈمی کے ایک سابق طالب علم لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نے دسمبر 1982 میں انجینئرس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے گرفتار مافیا گینگسٹر ابو سالم کو اپنی اس حبس بے جا درخواست کی حمایت میں دستاویزات داخل کرنے کا وقت دیا جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ اس کی حراست غیر قانونی تھی۔ابو سالم 1993 کے ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے عصمت دری اور قتل کیس میں سزائے موت پانے والے شخص کی پھانسی پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سزائے موت کی تصدیق کیلئے حالات کو دیکھنے کے لیے مجرم کی طبی حالت ایک اہم پہلو ہے۔ سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں »80 لاکھ افراد کو گھر کا وعدہ نئی دہلی یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج مالی سال 2022-23 کے لیے ملک کا بجٹ پیش کیا۔ اس دوران وزیر خزانہ نے کہاہے کہ ریلوے چھوٹے کسانوں کے لیے نئی مصنوعات تیار کرے گا۔ لوک سبھا میں 2022-23 کا مرکزی…
مزید پڑھیں »650 لاکر ملے، 3 کروڑ روپے برآمد نوئیڈا، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) محکمہ انکم ٹیکس نے یوپی کے نوئیڈا سیکٹر 50 میں ایک سابق آئی پی ایس افسر کے ٹھکانے میں تلاشی مہم چلائی، جس میں سابق آئی پی ایس کے گھر پر انکم ٹیکس کے چھاپے میں اب تک 3 کروڑ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایئرٹیل ،گوگل ہندوستان کے ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کی تیزرفتاری اس کے مستقبل کو ذہن میں رکھتے ہوئے،ایئر ٹیل Airtel اور Google گوگل نے ایک طویل مدتی معاہدہ کیا ہے۔ اس شراکت داری کے حصے کے طور پرگوگل Google ایئرٹیل Airtel میں ایک ارب تک کی…
مزید پڑھیں »









