قومی خبریں

جلد سماعت کریں ورنہ بند ہوجائے گی ایئر لائنز اسپائس جیٹ ادائیگی کے معاملے پر پہنچی سپریم کورٹ

نئی دہلی،25؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسپائس جیٹ ایئرلائن ادائیگی معاملے کو لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔ کمپنی نے سپریم کورٹ سے اس معاملے کی جلد از جلد سماعت کرنے کی اپیل کی ہے۔ درخواست میں یہاں تک کہا گیا ہے کہ اگر جلد سماعت نہ ہوئی تو ایئر لائنس بند ہوجائے…

مزید پڑھیں »

شاہین باغ احتجاج معاملے کے فیصلے پر وضاحت طلب کرنے والی درخواست سپریم کورٹ میں خارج

نئی دہلی،24؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنا کیس کے فیصلے پر وضاحت طلب کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ فیصلہ خود بولتا ہے، جسٹس ایس کے کول نے کہاکہ معاملہ ختم ہوگیا ہے، اس کوکیوں درج کیا جارہا ہے؟ کیا وضاحت…

مزید پڑھیں »

14 سالہ بچے نے لاک ڈاؤن میں 9 موبائل ایپلی کیشنز ڈیزائن کئے، پی ایم نے دیا ا نعام

سرسا، 24جنوری(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیر کو پی ایم کی طرف سے نیشنل چیلڈرن ایوارڈ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کسی بھی شعبے میں نمایاں کام کرنے والے ملک بھر سے منتخب بچوں کو ایوارڈ دیا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آن لائن بچوں کو انعام دیا ہے۔ بچوں کو سرٹیفکیٹس…

مزید پڑھیں »

شرجیل امام پر چلے گا بغاوت کا مقدمہ، CAA احتجاج میں اشتعال انگیزی کا الزام

نئی دہلی ، 24جنوری (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے شرجیل امام کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ شرجیل امام کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور دہلی کے جامعہ علاقہ میں مبینہ اشتعال انگیز تقاریر کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔شرجیل امام کو 28 جنوری…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ : ملک کو ہندو راشٹر بنانے کا حلف لینے والے ملزمان کیخلاف ایف آئی آر

کوربا؍رائے پور ، 24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے کا حلف لئے جانے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر دھڑلے سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کی بنیاد پر چھتیس گڑھ کے کوربا میں ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے کا حلف لینے ملزمان اور کلیدی ملزم پرمود اگروال کیخلاف ایف…

مزید پڑھیں »

دھرم سنسدپرکارروائی مذہبی آزادی کے منافی،ہندوسینا سپریم کورٹ پہونچی

درخواست میں مسلم لیڈروں کو بھی گرفتارکرنے کامطالبہ ،ضمیراور مذہب کی آزادی کاحوالہ دیا نئی دہلی23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریدوار میں منعقد اشتعال انگیزدھرم سنسد کے معاملے میں اب ہندو سینا بھی سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے اور دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقاریر کی کارروائی کی مخالفت کی ہے۔اس دھرم سنسدپرپوری دنیامیں جم…

مزید پڑھیں »

اومیکرون کا کمیونٹی اسپریڈ ، بڑے شہرو ں میں سنگینی کاخدشہ : ماہرین

نئی دہلی، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزارت صحت کی تنظیم INSACOG کے تازہ ترین بلیٹن نے ماہرین کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا کا اومیکرون ویرینٹ اپنے کمیونٹی پھیلاؤ کے مرحلے پر پہنچ گیا ہے، یہ پہلے ہی کئی میٹرو میں ہو چکا ہے…

مزید پڑھیں »

اروناچل سے لاپتہ لڑکا چین میں ملا ، واپسی کیلئے پروٹوکول پر کیا جائے گاعمل

نئی دہلی ، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حال ہی میں اروناچل پردیش سے لاپتہ ہونے والا 17 سالہ لڑکا چین میں دریافت ہوا ہے۔ پی آر او ڈیفنس  PRO Defence  تیج پور لیفٹیننٹ کرنل ہرش وردھن پانڈے Tezpur Lt Col Harshvardhan Pandey نے کہا کہ چینی فوج کی طرف سے لڑکے کے بارے میں…

مزید پڑھیں »

یوپی: نیند پوری نہ ہونے پر ڈرائیور ٹرین اسٹیشن پر کھڑا کرکے سو نے چلا گیا

شاہجاں پور ، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالامئو پسنجر ٹرین کے ڈرائیور نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے ٹرین اسٹیشن پر روک کر سونے چلا گیا ۔ جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔اطلاع کے مطابق گزشتہ جمعرات کو بالاماؤ پسنجر ٹرین شاہجہاں پور ریلوے اسٹیشن پر ساڑھے تین…

مزید پڑھیں »

پرنٹ میڈیا ’پیڈ نیوز‘ شائع کرنے اور عوامی نمائندگی ایکٹ کی خلاف ورزی سے گریز کرے: پریس کونسل آف انڈیا

نئی دہلی، 19 جنوری  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے پہلے پریس کونسل آف انڈیا (پی سی آئی) نے بدھ کو پرنٹ میڈیا سے کہا کہ وہ اپنے ذریعہ مقرر کردہ صحافتی طرز عمل کے اصولوں پر عمل کریں اور ’پیڈ نیوز‘ کی اشاعت سے گریز کریں۔کونسل نے پرنٹ میڈیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button