سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس نریمن نے کہا، نفرت انگیز تقریر نہ صرف غیرآئینی ،بلکہ سراسرجرم نئی دہلی19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس روہنٹن فالی نریمن نے کہا ہے کہ جہاں اظہار رائے کی آزادی کا استعمال کرنے والوں کے خلاف بغاوت کے سخت قانون کے تحت مقدمہ درج…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں کئی اہم فیصلوں کو منظوری دی گئی۔ میٹنگ کے بعد اطلاع دیتے ہوئے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ آج کابینہ کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی کمیشن برائے صفائی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے قریب لداخ میں پینگونگ تسو جھیل پر چین کی طرف سے پل بنانے کی خبروں پرمسلسل دوسری بار پی ایم نریندر مودی پرتنقیدکی ہے۔ اس سے قبل کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھی اس…
مزید پڑھیں »بنگلور، 19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گزشتہ 9 جنوری کو بنگلور Bengaluru ہوائی اڈے پر ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا۔ یہاں انڈیگو IndiGo ایئر لائن کے دو طیارے ہوا میں ٹکرانے کے بعد بال بال بچ گئے۔ یہ صورتحال 9 جنوری کی صبح طیاروں کے اڑان بھرنے کے فوراً بعد پیدا ہوئی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،19؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بدھ کو ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ درج کیا گیا ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 2.82 لاکھ (2,82,970) نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جو منگل کے مقابلے 18 فیصد زیادہ ہے۔ منگل کو 2,38,018 لاکھ کیسزدرج کیے…
مزید پڑھیں »بہار اور آندھرا پردیش کے سکریٹریوں کو کیا طلب نئی دہلی،19؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے کورونا سے موت پر اہل خانہ کی مدد کے لیے 50 ہزار روپئے معاوضہ دینے کے حکم کے باوجود بہار اور آندھرا پردیش میں اہل خانہ تک یہ رقم نہ پہنچنے پر سخت برہمی کا اظہار…
مزید پڑھیں »برکلے، کیلیفورنیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اب یہ ممکن ہے کہ آنکھوں میں لگائے جانے والے لینس مجھے اور آپ کو ذیابیطس سمیت کئی امراض کی خبر دے سکتے ہیں۔ لینس جدید ترین مائیکروچپ اور حساس سینسر بھی لگے ہیں۔کیلیفورنیا میں واقع اِن ودھ نامی کمپنی نے برسوں کی محنت سے اسے تیار کیا ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 17 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کرونا کی پہلی ، دوسری اور اب تیسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ دریں اثنا تخلیق شدہ نئی قسم اومیکرون بھی دنیا کو پریشان کرنا شروع کر دیا ہے۔ دہلی میں بھی اس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے، حالانکہ…
مزید پڑھیں »شاہی امام مولانابخاری کے دامادکے خلا ف بھی امیدواراتارا نئی دہلی17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اس بار اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) بھی قسمت آزمائی کر رہی ہے۔ اویسی نے یوپی انتخابات کے لیے 8…
مزید پڑھیں »نئی دہلی17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ بورڈ کی طرف سے فی الحال کسی شخص کو بورڈ کا ترجمان مقرر نہیں کیا گیا ہے؛ اس لئے بورڈ کے کسی بھی رکن کا کوئی…
مزید پڑھیں »








