قومی خبریں

دبئی گولڈ اور کسٹمز قوانین:دبئی سے قانونی طور پر کتنا سونا لایا جا سکتا ہے؟

دبئی سے سونا لانے کے قوانین اور ٹیکس کی مکمل تفصیل نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بھارتی اداکارہ رنیا راؤ کا 14 کلو غیر قانونی سونے کے ساتھ پکڑے جانا ایک بڑی خبر بن چکا ہے۔ اس واقعے کے بعد سب کی توجہ دبئی گولڈ پر مرکوز ہو گئی ہے اور لوگ جاننا…

مزید پڑھیں »

بارہمولہ کے رکن پارلیمنٹ رشید انجینئر کو بڑا جھٹکا، حراستی پیرول کی درخواست مسترد

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بارہمولہ سے رکن پارلیمنٹ رشید انجینئر کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے ان کی حراستی پیرول کی درخواست مسترد کر دی۔ اس فیصلے کے بعد وہ پارلیمنٹ کے جاری اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ عدالت نے…

مزید پڑھیں »

کنڑ فلم اداکارہ گولڈ اسمگلنگ کیس: دبئی سے سونا لانے کا انوکھا طریقہ بے نقاب

بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) معروف کنڑ فلم اداکارہ رانیا راؤ کو ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس (DRI) نے دبئی سے 12.86 کروڑ روپے مالیت کا 14.2 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں گولڈ اسمگلنگ کا معاملہ زور پکڑ گیا ہے، اور یہ بحث…

مزید پڑھیں »

ممبئی حملہ کیس: تہوّر رانا کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے بھارت حوالگی کی درخواست مسترد کر دی

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 2008 کے ممبئی دہشت گرد حملے کے ملزم تہوّر رانا کو امریکی سپریم کورٹ سے زبردست دھچکا لگا ہے۔ امریکی جج ایلینا کیگن نے بھارت حوالگی روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے تمام قانونی حربے ناکام بنا دیے ہیں۔ اس فیصلے کے بعد اب تہوّر رانا کی بھارت…

مزید پڑھیں »

بین المذاہب ہم آہنگی: کیرالا کے مندر میں مسلمانوں کے لیے افطار کا خصوصی انتظام

کاسرگوڈ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مندر کمیٹی پھل اور دیگر نذرانے کی تیاری میں مصروف تھی۔ شروع میں یہ سونچا گیا تھا کہ پیر ومکلیاتم (مندر کے تہوار) کے لیے آنے والے لوگوں کے لیے کھانے کا انتظام کیا جائے گا لیکن جب مندر کے حکام نے اعلان کیا کہ پرساد افطار کے لیے…

مزید پڑھیں »

جعلی شناخت کے ساتھ گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرنے والی جھارکھنڈ کی نکسلی خاتون دہلی سے گرفتار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ نکسلی خاتون کو دہلی پولیس نے بیرونی دہلی کے پٹیل نگر علاقے سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق، ملزمہ طویل عرصے سے جعلی شناخت کے ساتھ قومی دارالحکومت میں رہ رہی تھی اور گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کر…

مزید پڑھیں »

راہول گاندھی کو لکھنؤ عدالت میں ساورکر تبصرے پر 200 روپے جرمانہ

لکھنؤ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف، راہول گاندھی، کو لکھنؤ کی ایک عدالت نے 200 روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ ان کے وینایک دامودر ساورکر پر کیے گئے "قابل اعتراض” تبصروں کے مقدمے میں عدالت میں حاضر نہ ہونے پر عائد کیا…

مزید پڑھیں »

برہم پوری میں مسجد کی توسیع تنازعے کا شکار، کئی گھروں پر ’برائے فروخت‘ کے پوسٹر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شمال مشرقی دہلی کے برہم پوری علاقے میں مسجد کی توسیع کے معاملے نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے، جس کے باعث مقامی باشندوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ گلی نمبر 12 کے کئی رہائشیوں نے اپنے گھروں کے باہر "یہ گھر برائے فروخت ہے” کے پوسٹر…

مزید پڑھیں »

الہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل مسجد کو ‘متنازعہ ڈھانچہ’ تسلیم کرلیا

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کے روز سنبھل کی جامع مسجد کو "متنازعہ مقام” کے طور پر حوالہ دینے پر اتفاق کر لیا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب مسجد کی انتظامیہ کمیٹی نے مغلیہ دور کی اس عمارت کو پینٹ کرنے کی اجازت کے لیے…

مزید پڑھیں »

حکومت کا نیا اقدام: انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو ڈیجیٹل اسپیس تک رسائی کا اختیار ملے گا

نئی دہلی: حکومت نے سالانہ 12 لاکھ روپے تک کی آمدنی کو ٹیکس فری کر دیا ہے، لیکن یکم اپریل 2025 سے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو شہریوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، ذاتی ای میل، بینک اکاؤنٹس، آن لائن انویسٹمنٹ، اور ٹریڈنگ اکاؤنٹس تک قانونی رسائی حاصل ہو جائے گی۔ ایماندار…

مزید پڑھیں »
Back to top button