قومی خبریں

ہریدوار دھرم سنسد نفرت انگیز تقریر کیس: سپریم کورٹ کا اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس، 10 دنوں میں جواب طلب

نئی دہلی ،12؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ ہریدوار دھرم سنسد میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے معاملے کی جانچ کرے گی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے بدھ کو اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس سے جواب طلب کیا ہے۔ اتراکھنڈ حکومت کو 10 دن…

مزید پڑھیں »

انکم ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخ میں 15 مارچ تک توسیع

نئی دہلی11جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی حکومت نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 مارچ تک بڑھا دی ہے۔ یہ اطلاع وزارت خزانہ کے محکمہ ریونیوکی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں دی گئی ہے۔ اسی مناسبت سے کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث ٹیکس دہندگان کو درپیش مشکلات کے…

مزید پڑھیں »

مالیگاؤں دھماکہ: کرنل پروہت کا عدالت سے مطالبہ، بند کیمرے میں کی جائے سماعت

ممبئی، 11 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس کے ملزم لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت نے منگل کو خصوصی عدالت میں ایک درخواست دائر کی، جس میں سماعت بند کیمرے کرنے کی اپیل کی۔ پروہت نے کہا کہ انصاف کے مفاد میں معاملہ کو کمرہ عدالت تک ہی محدود رکھنا چاہئے…

مزید پڑھیں »

بوسٹر ڈوز کے نام پر فراڈ کا خدشہ، OTP کیلئے فون آ سکتا ہے، محتاط رہیں

نئی دہلی ، 11،جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرونا کے بڑھتے کیسز کے درمیان حکومت نے فرنٹ لائن ورکرز کے لیے بوسٹر ڈوز کا اعلان کیا ہے۔ فرنٹ لائن ورکرز کو بوسٹر ڈوز دینے کا سلسلہ بھی شروع کردیاگیاہے، لیکن اس دوران سائبر ٹھگ بھی متحرک ہو گئے ہیں۔ سائبر ٹھگوں نے بوسٹر…

مزید پڑھیں »

Covaxin کی جگہ 15-18 سال کے بچوں کو دی جارہی ہے Unapprovedویکسین: بھارت بائیوٹیک

نئی دہلی ،08؍ جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیدرآباد میں واقع ویکسین بنانے والی کمپنی بھارت بایوٹیک نے کہا کہ اسے رپورٹ موصول ہوئی ہے کہ ملک میں 15-18 سال کی عمر کے بچوں Covaxin علاوہ دیگر کوویڈ ۔19ٹیکے لگائے جارہے ہیں ،بھارت بائیوٹیک نے تمام صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں سے…

مزید پڑھیں »

اسٹیشن ڈپولپمنٹ فیس کے نام پرٹرینوں کے کرائے میں اضافے کی تیاری

نئی دہلی 8 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوروناکے دورمیں اسپیشل ٹرین کا ٹیگ لگاکراچھا خاصا کرایہ وصولا گیا۔مختلف بہانوں سے لوگوں کی جیب ڈھیلی ہورہی ہے۔بے روزگاری کے ساتھ ہر چیز کی مہنگائی نے کمرتوڑرکھی ہے اب اسٹیشن کی ترقی کے نام پرپھرکرایہ مہنگاکیاجائے گا۔آنے والے وقتوں میں لمبی دوری کی ٹرین کا سفر…

مزید پڑھیں »

کیا یوپی انتخابات میں وزیر اعظم کی سیکورٹی میں مبینہ چوک ا نتخابی ایشو بنے گی؟

نئی دہلی ،۸؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے، تو کئی اہم سوالات ہیں، جن کے جواب عوام جاننا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم کی سکیورٹی میں مبینہ چوک کا معاملہ اب سیاسی ہوگیا ہے۔ بی جے پی-کانگریس ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ہیں۔ اس دوران یہ معاملہ…

مزید پڑھیں »

راجستھان سے نکلا بلی بائی ایپ کے ماسٹر مائنڈ نیرج بشنوئی کا کنکشن ، لی تھی خصوصی ٹریننگ

ناگور،۸؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میں موبائل ایپ کے ذریعہ سنسنی پھیلانے والے بلی بائی ایپ کا راجستھان سے سیدھا تعلق ہے۔ اس ایپ کا ماسٹر مائنڈ نیرج وشنوئی ناگور کا رہنے والاہے۔21 سالہ نیرج انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ اس بدنام زمانہ مکروہ ایپ کے ذریعے مسلم طبقہ کی معزز…

مزید پڑھیں »

پانچ ریاستوں کاانتخابی بگل بجا،10مارچ کونتائج کااعلان ہوگا،15جنوری تک انتخابی اجلاس پرپابندی

کاغذات نامزدگی کاآن لائن اندراج ،امیدواروں کوفوجداری مقدمات کی تفصیل شائع کرنی ہوگی انتخابی اہلکاروں کے لیے ویکسین کی دونوں خوراک لازمی،پولنگ بوتھ پر افراد کی تعداد کم کی جائے گی نئی دہلی 8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکشن کمیشن نے انتخابی بگل بجادیاہے ۔اس نے پریس کانفرنس میں پانچ ریاستوں کے انتخابات کی تاریخوں…

مزید پڑھیں »

نئے فوجی اسکول افواج میں لڑکیوں کی شمولیت کے لیے مزید مواقع فراہم کریں گے:راج ناتھ سنگھ

نئی دہلی 8 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فوجی اسکولوں پر منعقدہ ایک ویبنار کی صدارت کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہاکہ، ’’100 نئے سینک اسکولوں کا قیام مسلح افواج میں لڑکیوں کی شمولیت اور قومی سلامتی میں تعاون کے لیے ایک موقع فراہم کرے گا۔ ‘‘راج ناتھ سنگھ نے کہا…

مزید پڑھیں »
Back to top button