ساتویں جماعت کے کوئسچن بینک میں سنگین غلطی، مسلمانوں کی دلآزاری حیدرآباد 6 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے اسکولی نصاب کے ذریعہ مسلمانوں کی دلآزاری معمول بن گئی ہے۔ ماضی میں ایسے بہت سارے واقعات پیش آئے ہیں جس سے نہ صرف مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں بلکہ ریاستی حکومت کے شبیہہ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی؍بھوپال ، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلی بائی ایپ کیس کے ماسٹر مائنڈ اور تخلیق کار نیرج بشنوئی کو مدھیہ پردیش کے ایک انجینئرنگ کالج سے معطل کر دیا گیا ہے۔ کالج کے ایک اہلکار نے جمعہ کو اس کی جانکاری دی۔ ویلور انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (VIT) بھوپال کیمپس کے طالب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان نے تمام بین الاقوامی مسافروں کیلئے لازمی قرار دیا ہے کہ وہ سات دن تک گھر میں الگ تھلگ (Home Quarantine) رہیں اور آمد کے آٹھویں دن آرٹی-پی سی آر ٹیسٹ کرائیں۔ اس سلسلے میں نظر ثانی شدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ جمعہ کو جاری کردہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،07؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر پنجاب میں سیکورٹی میں سنگین کوتائی کے پس منظر میں طنز کرتے ہوئے ان سے پوچھا کہ کیا وزیر اعظم کبھی بھی قومی سلامتی میں بڑی کوتاہی پر تنقید کریں گے۔ ملک کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،07؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے NEET-PG کے لیے کونسلنگ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ نیز عدالت نے NEET-PG امتحان میں OBC کو 27 فیصد اور EWS کو 10 فیصد ریزرویشن دینے کے جواز کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت کے فیصلے کے بعد اب تعلیمی سال 2021-22 میں داخلے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،07؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)05 جنوری کو پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کے قافلے کے ساتھ سیکورٹی کی کوتاہی کے معاملے میں ملک کے چیف جسٹس این وی رمنا نے یاتراریکارڈ اور تحقیقاتی ایجنسیوں کو ملنے والے حقائق کو محفوظ رکھنے کی ہدایات دئیے ہیں۔ اس کے علاوہ عدالت نے پنجاب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،07؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ جمعہ 7 جنوری 2022 کی صبح تک گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں 28.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اومیکرون کے پھیلاؤ کے درمیان گزشتہ24…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں گزشتہ سال چھترسال اسٹیڈیم میں پہلوان ساگر دھنکڑ قتل کیس میں مفرور ایک اور ملزم کو دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے گرفتار کیا ہے۔ اس قتل کیس میں اب تک 18 لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ گزشتہ سال مئی کے مہینے میں ساگر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے سبرامنیم سوامی کی ایئر انڈیا کے ڈس انویسٹمنٹ کے عمل کو منسوخ کرنے کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ مرکزی حکومت نے ایئر انڈیا کے 100 فیصد حصے کو ختم کر دیا ہے، جسے ٹاٹا گروپ نے 18,000 کروڑ روپئے میں خریدا تھا۔ تاہم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06؍جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پانچ ریاستوں میں انتخابات Elections کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ ایڈوکیٹ چندن کمار نے سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ انتخابی ریاستوں میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے سیاسی جلسوں اورریلیوں تقریبات پر پابندی عائد کی جائے۔عدالت…
مزید پڑھیں »








