پنا ؍بھوپال ، ۲؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے پنا میں 6 سال قبل بس حادثے میں 22 مسافر زندہ جل گئے تھے۔ عدالت نے اس حادثہ میں بس ڈرائیور کو مجرم قرار دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج آر پی سونکر نے بس ڈرائیور شمس الدین (47 سال) کو 190 سال قید کی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی2جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ کی جانب سے پیگاسس اسپائی ویئر کیس کی تحقیقات کے لیے مقرر کردہ تکنیکی کمیٹی نے ان لوگوں سے معلومات طلب کی ہیں جن پرشبہ ہے کہ ان کے فون کو نشانہ بنایا گیاہے۔ کمیٹی نے پبلک نوٹس میں ایسے لوگوں سے 7 جنوری تک رابطہ…
مزید پڑھیں »سابق چیف الیکشن کمشنرنے کہا،انتخابی جلسوں پرفوراََپابندی لگائی جائے نئی دہلی 2جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اومیکرون کے درمیان الیکشن کمیشن نے اتر پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دیناشروع کر دیاہے۔ تمام پارٹیاں اب سے بڑی…
مزید پڑھیں »ممبئی 2جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شیوسیناکے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے اتوارکو کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے قافلے میں 12 کروڑ روپے کی کار شامل کرنے کے بعد خود کوفقیر نہیں کہنا چاہیے۔شیوسینا کے ترجمان سامنامیں شائع ہونے والے اپنے ہفتہ وار کالم میں سنجے راوت نے سابق وزیر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی 2جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کے روز مسلم خواتین کو نیلام کرنے والی ایپ کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ خواتین کے خلاف توہین اور فرقہ وارانہ نفرت تب ہی رکے گی جب سب ایک آواز میں اس کے خلاف کھڑے ہوں گے۔ راہل گاندھی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،30 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکشن کمیشن جمعرات کو اہم پریس کانفرنس کیا ۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ تمام پارٹیاں کووڈ پروٹوکول کے ساتھ اتر پردیش میں بروقت انتخابات چاہتی ہیں۔ انہوں نے بروقت انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ یوپی میں 15 کروڑ سے زیادہ ووٹر ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق…
مزید پڑھیں »دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں چھے ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کرونا وائرس کے سب سے زیادہ یومیہ کیس سامنے آئے ہیں اوربدھ کے روز 2200 سے زیادہ تشخیص شدہ کیس سامنے آئے ہیں۔ وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 2234 کیسوں کی اطلاع دی ہے جبکہ پہلے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،29دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس پارٹی میں گزشتہ کئی سالوں سے صدراتی عہدہ کو لے کر چل رہی قیاس آرائی اب بہت جلد تھم جانے والی ہے۔کانگریس آرگنائزیشن الیکشن اتھارٹی کے صدر مدھوسودن مستری نے اشارے میں کہا ہے کہ راہل گاندھی اگلے سال ستمبر تک کانگریس صدر کا عہدہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،29 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے روزانہ 6 ہزار کے قریب آنے والے نئے کیسز آج 9 ہزار سے تجاوز کر چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 9,195 نئے کیسز…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،28 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا کی نئی قسم اومیکرون نے دنیا بھر میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ہندوستان کی کئی ریاستوں نے اومیکرون کو روکنے کے لیے سختی شروع کر دی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں اب تک اومیکرون کی مختلف اقسام کے 653 کیسز رپورٹ ہوئے…
مزید پڑھیں »








