قومی خبریں

لدھیانہ کورٹ دھماکہ سے منسلک ایک شخص کو  جرمنی سے کیا گیا گرفتار : رپورٹ

نئی دہلی ،28 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لدھیانہ کورٹ دھماکہ معاملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں دہشت گرد گروپ سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے ) کے ایک سرکردہ رکن جسوندر سنگھ ملتانی کو پیر کے روز جرمنی میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا…

مزید پڑھیں »

مجھے تختۂ دار پر چڑھا دیں، بیان واپس نہیں لوں گا: کالی چرن

رائے پور،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بابائے قوم مہاتما گاندھی پر متنازعہ بیان دینے والے سنت کالی چرن مہاراج  Kali Charan Maharaj نے ایک ویڈیو جاری کرکے سنسنی پیدا کردی ہے۔ کالی چرن کیخلاف رائے پور میں گاندھی جی کے خلاف ناروا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، لیکن ایف…

مزید پڑھیں »

دھرم سنسد کے پیچھے بی جے پی یا کانگریس؟ منتظم نے بتائی پوری کہانی

رائے پور ،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چھتیس گڑھ کے رائے پور میں منعقدہ دھرم سنسدمیں کالی چرن مہاراج کے متنازعہ بیان پر ہنگامہ بڑھتا جا رہا ہے۔ کانگریس جہاں کالی چرن مہاراج کو بی جے پی کا قریبی قرار دے رہی ہے وہیں بی جے پی کا کہنا ہے کہ دھرم سنسد…

مزید پڑھیں »

متنازعہ’دھرم سنسد‘پر بین الاقوامی میڈیا نے گھیر ا حکومت اوراپوزیشن کی خاموشی پربھی سوال اٹھائے

نئی دہلی 25دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بین الاقوامی میڈیانے ہریدوار میں متنازعہ اوراشتعال انگیز دھرم سنسد نامی پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے معاملے پر کافی توجہ دی ہے۔اس واقعہ پر پولیس کی کارروائی اور اس پر ہندوستان کی حکمران جماعت کی خاموشی…

مزید پڑھیں »

نماز کے بعد نشانے پرکرسمس کی تقریب،چرچ میں داخل ہوکراشتعال انگیزی جے شری رام کے نعرے لگائے گئے ،

پادری نے کہا،مذہبی آزادی کی خلاف ورزی گروگرام 25دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نمازکے بعداب کرسمس سے بھی کچھ عناصرکوتکلیف ہے ۔جس طرح تبدیلی مذہب کے نام پرمسلم جماعتیں نشانہ ہیں،اسی طرح چرچ پرحملے بھی ہورہے ہیں۔اب کرسمس بھی نشانے پرآگیاہے۔ائیں بازو کے کارکنوں پر گروگرام میں کرسمس کی نماز میں رکاوٹ ڈالنے کا…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 7,189 نئے کیسز،387 افراد جاں بحق ، ایک دن میں 16 فیصد کا اضافہ، مہاراشٹرا سرفہرست

نئی دہلی ،25 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اومیکرون کے خطرے کے درمیان ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے7,189 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز کی نسبت کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک دن پہلے کورونا کے 6650 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔ نیز ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں…

مزید پڑھیں »

موسم کی پیشن گوئی: آئندہ3-4 دنوں تک کچھ علاقوں میں ہوسکتی ہے بارش اور برفباری سردی بڑھنے کا امکان 

نئی دہلی ،25 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قومی راجدھانی دہلی میں ہفتہ کی صبح سخت سردی تھی اور کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ایک ڈگری کم ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں اومیکرون کے کیسز مریضوں کی تعداد بڑھ کر 358

نئی دہلی ،24 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان میں میں کورونا وائرس کے نئے قسم اومیکرن کے حوالے سے صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ ملک میں نئے ویرینٹ والے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعہ کی صبح تک ملک میں اومیکرون کے 358 کیسز پائے گئے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

 احتیاط سے کریں آن لائن خریداری  50 فیصد لوگوں نے کہا پروڈکٹ پر کوئی ایم آرپی اور ایکسپائری ڈیٹ نہیں:رپورٹ میں خلاصہ 

نئی دہلی، 24 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا لاک ڈاؤن کے بعد سے ملک میں آن لائن شاپنگ کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ آج بہت سی کمپنیاں کرانے سے لے کر کھانے تک الیکٹرانک اشیاء کی ہوم ڈیلیوری فراہم کر رہی ہیں۔ تاہم ایک سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی…

مزید پڑھیں »

نیشنل کانفرنس حد بندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف سپریم کورٹ جاے گا: عبداللہ

نئی دہلی، 24 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل کانفرنس کے صدر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے جمعہ کو کہا کہ ان کی پارٹی حد بندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف سپریم کورٹ جانے کی تیاری کر رہی ہے ۔ جموں و کشمیر کے تین بار وزیر اعلیٰ رہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button