قومی خبریں

ایم پی: کرینہ کپور کے بیٹے کا نام امتحان میں پوچھ لیا گیا ، سرپرستان برہم

بھوپال،24دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کھنڈوا کے پرائیویٹ اسکول نے پرچہ سوالات میں ایسا سوال پوچھا گیاکہ پڑھ کر سب حیران رہ گئے۔ درحقیقت چھٹی جماعت کے بچوں سے ٹرم ایگزام میں کرینہ کپور کے بیٹے کا نام پوچھا گیا، جب پرچہ سوالات پیرنٹ ٹیچر یونین کے پاس پہنچا ،تو انہوں نے اعتراض کیا…

مزید پڑھیں »

میرے پاس بہن ہے دیوارفلم کے ڈائیلاگ سے پرینکاگاندھی نے انتخابی لکیرکھینچی

لکھنؤ 22 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خواتین کو سیاست کے مرکزی دھارے میں لانے پر زور دیتے ہوئے اتر پردیش میں کانگریس کی انتخابی لکیرکھینچنے کی کوشش کرتے ہوئے پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے خود کو مشہور فلم دیوارکے ڈائیلاگ سے جوڑتے ہوئے کہاہے کہ میرے پاس بہنیں (خواتین) ہیں۔…

مزید پڑھیں »

ملک میں اومیکرون کے کیسز بڑھ کر 213، دہلی میں سب سے زیادہ کیسز

نئی دہلی ،22 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے کیسز اضافہ ہورہا ہے پورے ملک میں 213کیسز درج کئے گئے ہیں۔ان میں سب سے زیادہ 57 معاملے دہلی میں ہیں۔ دہلی اور مہاراشٹر میں کل کیسز کا نصف سے زیادہ کیس درج کیے گئے ہیں۔ ہندوستان میں بھی آج…

مزید پڑھیں »

اومیکرون کا خوف ‘ ضرورت پر نائیٹ کرفیو، دفاتر میں عملہ کی تعداد کم کی جائے

ٹرانسپورٹ پر بھی تحدیدات عائد کی جائیں۔ وار رومس کو سرگرم کرنے ریاستوں کو مرکز کی ہدایت تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ساری دنیا میں دہشت پھیلانے والے کورونا کی نئی شکل اومیکرون پر مرکزی حکومت نے پھر ایک مرتبہ ریاستوں کو الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام احتیاطی اقدامات کرنے اور ضرورت پڑنے پر…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا نے انتخابی ترمیمی بل کو منظوری دی-ووٹر شناختی کارڈ کو آدھارکارڈسے جوڑنے کی تجویز

نئی دہلی20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آدھار نمبر کو ووٹر شناختی کارڈکے ساتھ جوڑنے کی تجویزکے بل کولوک سبھا نے منظوری دے دی ہے۔ پیر کو وزیر قانون کرن رجیجو نے بل پیش کیا، جسے ایوان نے ہنگامہ آرائی کے درمیان منظور کرلیا۔ الیکشن قانون ترمیمی بل2021 کے تحت ووٹر لسٹ تیار کرنے والے…

مزید پڑھیں »

حکومت عوامی مسائل پر بحث نہیں چاہتی،لداخ اورپیگاسس کا مسئلہ اٹھانے نہیں دیا گیا-راہل گاندھی

راہل گاندھی نے کہا،ایوان چلانے کی ذمہ داری حکومت کی،اپوزیشن کی نہیں نئی دہلی20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کو حکومت پر پارلیمنٹ میں عوامی مسائل پر بحث نہ کرنے کا الزام لگایا اور دعویٰ کیا ہے کہ لداخ کو انہیں اٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔انہوں نے لداخ…

مزید پڑھیں »

شادی کی عمر متعین کرناشخصی آزادی میں مداخلت:مسلم پرسنل لاء بورڈ

نئی دہلی20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ نکاح انسانی زندگی کی ایک اہم ضرورت ہے؛ لیکن نکاح کس عمر میں ہو، اس کے لیے کسی متعین عمر کو پیمانہ نہیں بنایا جا سکتا،…

مزید پڑھیں »

بی جے پی ممبران پارلیمنٹ پربھڑکی جیابچن- کہا بددعا دیتی ہوں کہ آپ لوگوں کے برے دن جلد آئیں گے

نئی دہلی، 20 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجیہ سبھا میں آج سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ جیا بچن نے بی جے پی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔ دراصل ایس پی ایم پی جیا بچن کی ٹریژری بنچ پر بیٹھے بی جے پی ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ گرما گرم بحث ہوئی۔ اس…

مزید پڑھیں »

مفرور تاجر نیرو مودی اور مالیا سے وصولی گئی 13,109 کروڑ روپے کی رقم-وزیر خزانہ سیتا رمن

وزیر خزانہ سیتا رمن نے پارلیمنٹ میں دیا جواب نئی دہلی ، 20 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کے کئی بینکوں سے ہزاروں کروڑ روپے کا دھوکہ دے کر مفرور ہیروں کے تاجر نیرو مودی اور شراب فروش وجے مالیا سے 13,109 کروڑ روپے برآمد ہوئے ہیں۔ اب تک یہ رقم ان دو مفرور…

مزید پڑھیں »

ریاستی حکومتیں اسکولوں میں بھگوت گیتا اور بھوجپوری پڑھانے کا انتظام کر سکتی ہیں: حکومت

نئی دہلی، 20 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی حکومت نے پیر کو لوک سبھا کو بتایا کہ ریاستی حکومتیں اگر چاہیں تو اسکولوں میں بھگوت گیتا پڑھانے کا انتظام کرسکتی ہیں۔وزیر مملکت برائے تعلیم اناپورنا دیوی نے ایوان زیریں میں وقفہ سوالات کے دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ گوپال شیٹی کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button