قومی خبریں

دہلی میں اومیکرون کے 4 نئے کیسز درج ،اب تک دارالحکومت میں 10افراد متاثر

نئی دہلی ،16 ؍دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں) دارالحکومت دہلی میں اومیکرون کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی ہے۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر جمعرات کو چار نئے کیسز موصول ہونے کے بعد ایل این جے پی اسپتال میں اومیکرون مریضوں کے لیے مختص بستروں کی تعداد 40 سے بڑھا…

مزید پڑھیں »

پورنوگرافی معاملہ: شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو سپریم کورٹ سے راحت

4 ہفتوں کے لیے گرفتاری پر پابندی نئی دہلی ،15 ؍دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں)پورنوگرافی ویڈیو کیس میں بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو سپریم کورٹ نے عبوری تحفظ کی راحت دیتے ہوئے چار ہفتوں کے لیے گرفتاری پرروک لگادیاہے۔ نیز عدالت نے مہاراشٹر حکومت کو نوٹس جاری کرتے…

مزید پڑھیں »

ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی موت

نئی دہلی ،15 ؍دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں)ہندوستانی فضائیہ نے بدھ کو مطلع کیا ہے کہ گروپ کیپٹن ورون سنگھ جو فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں زخمی ہوئے تھے، بنگلورو کے ایک فوجی اسپتال میں چل بسے۔ وہ اس حادثے میں زندہ بچ جانے والے آخری شخص تھے۔ یہ اطلاع فضائیہ…

مزید پڑھیں »

 لکھیم پور معاملے کو ایس آئی ٹی نے سوچی سمجھی سازش قرار دیا

 آشیش مشرا سمیت 14 پر چلے گاقتل مقدمہ  نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں) اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری معاملے میں نیا موڑ آیا ہے۔ ایس آئی ٹی نے اپنی جانچ میں پایا ہے کہ کسانوں کو گاڑی سے کچلنے کا پورا واقعہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔ ایس آئی ٹی نے اب…

مزید پڑھیں »

ملک میں اومیکرون کی رفتار تیز، ایک دن میں 20 فیصد اضافہ

دہلی میں نئے کورونا کے چار مریضوں کی تصدیق نئی دہلی ،14 ؍دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں) ہندوستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کی رفتار تیز ہوتی نظر آرہی ہے۔ گزشتہ ایک دن میں اومیکرون کے کیسز میں تقریباً 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پیر تک جہاں ملک میں 40 کیسز تھے…

مزید پڑھیں »

روس ہندوستان کو ایس- 500 اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم دینے پر ’مبینہ ‘طور پر راضی

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں) روس کے نائب وزیر اعظم یوری بوریسوف نے اشارہ دیا ہے کہ ہندوستان جدید ترین S-500 پرومیٹی طیارہ شکن میزائل سسٹم کا پہلا غیر ملکی خریدار ہو سکتا ہے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا ہندوستان روسی ساختہ S-500 خریدنے والا پہلا ملک ہوگا، بوریسوف نے پیر کو…

مزید پڑھیں »

اسمبلی انتخابات 2022: جنوری میں 5 ریاستوں کے انتخابات کاہوسکتا ہے اعلان، الیکشن کمیشن کا کل سے دورہ

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)الیکشن کمیشن کا دورہ آج یعنی 15 دسمبر سے اتر پردیش اور پنجاب سمیت 5 ریاستوں کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے شروع ہوگا۔الیکشن کمیشن کا دورہ پنجاب سے شروع ہوگا۔ الیکشن کمیشن کی ٹیم دو روز یعنی 15 اور 16 دسمبر کو پنجاب کا دورہ کرے…

مزید پڑھیں »

اسکول کھولنے کا فیصلہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد ہی کیا جائے گا:وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال

نئی دہلی،13 ؍دسمبر :(اردودنیا/ایجنسیاں)آلودگی کی وجہ سے دہلی میں اسکول بند ہیں۔ سپریم کورٹ نے ملک کی راجدھانی میں بڑھتی آلودگی پر دہلی حکومت کو پھٹکار لگائی تھی۔ عدالت نے کہا تھا کہ والدین گھر سے کام کر رہے ہیں اور بچے اسکول جا رہے ہیں، آپ کا کیا انتظام…

مزید پڑھیں »

Ola، Uber، Zomato جیسی کمپنیوں کے ملازمین کو مل سکتا ہے سماجی تحفظ

سپریم کورٹ نے مرکز سے پوچھا نئی دہلی،13 ؍دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے Uber، Ola، Swiggy اور Zomato کے ملازمین کے لیے سماجی تحفظ کے فوائد حاصل کرنے کی درخواست پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ کیا…

مزید پڑھیں »

کیرالہ ہائی کورٹ: ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر کیخلاف درخواست دائر

نئی دہلی، 13 دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)کیرالہ ہائی کورٹ نے پیر کو ایک عرضی کی ماہیت کی جانچ کی ،جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر کو کوروناویکسی نیشن سرٹیفکیٹ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ہائی کورٹ نے درخواست گزار سے پوچھا کہ کیا آپ کو وزیراعظم سے شرم آتی…

مزید پڑھیں »
Back to top button