قومی خبریں

دہلی فسادات: عدالت نے 10 ماہ تک پیش نہ ہونے پر لگایا جرمانہ، کمشنر کو جانچ کی ہدایت

نئی دہلی ، 13 دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)مجسٹریٹ کورٹ نے دہلی فسادات کے مقدمات کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر کے گزشتہ 10 ماہ سے دہلی کی عدالت میں حاضر نہ ہونے پر ریاستی حکومت پر جرمانہ عائد کیا ہے، وہیں عدالتی اخراجات کے لیے پراسیکیوٹر کا احتساب طے کرنے کے لیے پولیس کمشنر…

مزید پڑھیں »

مکمل اناج کا استعمال ذیابیطس سے بھی بچاتا ہے، تحقیق

فن لینڈ کے طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ مکمل اناج (ہول گرین) کے استعمال سے ذیابیطس کے خطرے میں کمی واقع ہوتی ہے جو آنے والے برسوں میں تشخیص، ادویہ اور دوسرے متعلقہ حوالوں سے اخراجات میں بچت کا باعث بھی بنتی ہے۔ ریسرچ جرنل ’نیوٹریئنٹس‘ کے تازہ…

مزید پڑھیں »

مرکز کی طرف سے 3114 نئے پوسٹ آفس کھولنے کی ملی منظوری

نئی دہلی ،12نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورئیر کمپنیوں کے دور میں ہندوستانی محکمہ ڈاک کو ماضی کی بات سمجھا جاتا تھا،لیکن ملک کے دور دراز علاقوں تک محکمہ ڈاک نے کورونا دور میں اپنے مضبوط نیٹ ورک کے ذریعہ کورونا کے علاج کے لیے ادویات اور صحت کے آلات کی فراہمی میں اہم کردار…

مزید پڑھیں »

اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے پانی کی طرح بہایا پیسہ صرف بنگال میں 151 کروڑ روپے ہوئے خرچ

نئی دہلی، 12 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک جب مہنگائی سے پریشان ہے، ایسے وقت میں بی جے پی کا مقصد صرف اور صرف الیکشن جیتنا ہے۔ ایک طرف جہاں رسوئی گیس، پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں، بی جے پی پیسے کے دَم پر آسام، تمل ناڈو، مغربی بنگال…

مزید پڑھیں »

بی ایس ایف نے دو بنگلہ دیشی سمیت 3 اسمگلروں کوکیا ہلاک

ہند-بنگلہ دیش سرحد پر گائے کی اسمگلنگ کے دوران انکاؤنٹر کوچ بہار، 12 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے کوچ بہار میں دو مشتبہ بنگلہ دیشی اسمگلروں کوبارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے قریبی انکاؤنٹر میں ماردیا گیا۔ دراصل یہ واقعہ جمعہ کو پیش آیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بی ایس…

مزید پڑھیں »

انٹر نیٹ کی تباہ کاری : ہر ہندوستانی فی یوم فون پر 4.8 گھنٹے گزارتاہے

 ایپ ڈاؤن لوڈ نگ میں 28 فیصد کا اضافہ نئی دہلی ،12نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہر چیز کے فائدے اور نقصانات دونوں ہوتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ بہت سے ماہرین کم سے کم موبائل استعمال کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، لیکن انٹر نیٹ اور موبائل کی لت چھوٹ نہیں…

مزید پڑھیں »

17 نومبر کو جاری ہوگی دہلی یونیورسٹی PG کی پہلی میرٹ لسٹ

نئی دہلی، 12؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی یونیورسٹی نے پوسٹ گریجویشن داخلہ 2021 (ڈی یو پی جی داخلہ 2021) کا شیڈول جاری کیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق پوسٹ گریجویشن کی پہلی میرٹ لسٹ 17 نومبر 2021 کو جاری کی جائے گی۔ وہ طلباء جنہوں نے دہلی یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویشن کا…

مزید پڑھیں »

نفرت انگیز تقاریر اور افواہوں سے نمٹنے کے لیے مرکز کواقدامات کرنے کی دیں ہدایت

سپریم کورٹ میں دو عرضیاں نئی دہلی، 12؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نفرت انگیز تقاریر کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ میں22 نومبر کو سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں سے کہا کہ وہ اس بارے میں حکومت کے وکلاء کو آگاہ کریں۔ دراصل نفرت انگیز تقریر…

مزید پڑھیں »

قومی سلامتی سے ہورہا ہے کھلواڑ،مسٹر 56 انچ ڈر گئے ہیں راہل گاندھی کے نشانے پر پی ایم مودی

نئی دہلی، 12؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے پاس سیکورٹی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔ فوجی سرحد پر جانیں دے کر…

مزید پڑھیں »

پاگل پن کہوں یا غداری؟ گاندھی سے لے کر سبھاش چندر بوس تک کی توہین

کنگنارناوت کے بیان پر بی جے پی کے سنیئرلیڈرورون گاندھی کاسخت حملہ نئی دہلی11نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے جمعرات کو اداکارہ کنگنا رناوت کو تنقید کا نشانہ بنایا، جو ان کی اپنی پارٹی کی سب سے پرجوش حامیوں میں سے ایک ہیں، انھوں نے تبصرہ کیاہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button