قومی خبریں

اگر صحیح سمجھوتہ ہو جائے تو ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کیس کو ختم کیا جا سکتا ہے:سپریم کورٹ

نئی دہلی،04؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل سے متعلق ایک معاملے میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ اعلیٰ ذاتوں کی جانب سے ایس سی اور ایس ٹی کے ساتھ ظلم ایک افسوسناک حقیقت ہے۔ عدالت نے کہا کہ اگر ایس…

مزید پڑھیں »

یواے پی اے کے مبینہ جرائم سے شخص کو بری کرنے کامعاملہ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم کو منسوخ کردیا

نئی دہلی3نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے کیرالہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو ردکردیا ہے جس میں غداری سمیت انسداد دہشت گردی کے قوانین میں ایک شخص کومبینہ طور پر ماؤنوازوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں بری کردیاگیاتھا۔ کیرالہ حکومت اور دیگر کی اپیلوں کا نوٹس لیتے ہوئے سپریم کورٹ…

مزید پڑھیں »

علی گڑھ: ’جے شری رام‘ کہنے سے انکار کرنے پر مسلم نوجوان کے ساتھ مار پیٹ، ملزمان گرفتار

علی گڑھ، 3 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)علی گڑھ کے ایک گائوں میں ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے سے انکار کرنے پر دو لوگوں نے ایک مسلم نوجوان کی مبینہ طور پر پٹائی کی اور اس کے ساتھ لوٹ بھی کی۔ خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے مطابق، سرکل آفیسر اترولی…

مزید پڑھیں »

انتخابات کے وقت عوام کو خوش کرنے لیے 1،2 روپئے قیمتیں کم کرکے آئوگے تو ملے گامناسب جواب : پرینکا گاندھی کا بی جے پی پر نشانہ

نئی دہلی،03؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تہواروں کے موسم میںپٹرول اور ڈیزل سے لے کر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ ایک ماہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 8 سے 9 روپئے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ سبزی اور کھانے کا تیل بھی مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اپوزیشن مہنگائی…

مزید پڑھیں »

آدھار کارڈ کے غلط استعمال پر اٹھانا پڑسکتا ہے بھاری نقصان ، ایک کروڑ کا ہوگا جرمانہ

نئی دہلی، 3نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت ہند نے اب ہندوستان کی بایومیٹرک شناختی اتھارٹی (UIDAI) کو یہ اختیار دیا ہے کہ وہ آدھار ایکٹ کی تعمیل نہ کرنے والوں کے خلاف ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کرے۔ قانون پاس ہونے کے تقریباً دو سال بعد حکومت نے ان قوانین کو نوٹیفائی…

مزید پڑھیں »

’’کھاد بحران ہی ’مامو ں گینگ‘ کی کمائی کاذریعہ ‘‘ کانگریس لیڈر ڈگ وجے سنگھ کاشیوراج حکومت پر نشانہ

نئی دہلی ،03؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کی بیشتر ریاستیں اس وقت کھاد کے بحران کا سامنا کر رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے ملک کسان در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ ریاست مدھیہ پردیش کے اشوک نگر کے پپرول میں مبینہ طور پر کھاد کی کمی کی وجہ…

مزید پڑھیں »

ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کے بعد وزیر اعظم غرور چھوڑ دیں، زرعی قوانین کو واپس لیں: کانگریس

نئی دہلی، 2 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مختلف ریاستوں میں تین لوک سبھا سیٹوں اور 29 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کی گنتی کے بعد کانگریس نے منگل کو کہا کہ بی جے پی کی شکست کے بعداب وزیر اعظم نریندر مودی کو انا چھوڑ کر زراعت سے متعلق تینوں کالے قوانین واپس لیں…

مزید پڑھیں »

والدین کی موت کے بعد ہی ان کی جائیدادبچوں کو ملنی چاہیے: وجے پت سنگھانیہ

نئی دہلی، 2 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صنعت کار وجے پت سنگھانیہ (vijaypat singhania) کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جو سب سے بڑا سبق سیکھا ہے وہ یہ ہے کہ کسی کو اپنی دولت اپنے بچوں کو دیتے وقت محتاط رہنا چاہئے جب وہ زندہ ہوں۔ ریمنڈ گروپ کے سابق…

مزید پڑھیں »

سی بی آئی نے پکڑا 15000 کروڑ کا ’بائیک بوٹ گھوٹالہ‘

نئی دہلی،02؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے ہیروں کے تاجروں سے جڑے پنجاب نیشنل بینک فراڈ کیس میں 15,000 کروڑ روپئے سے زیادہ کے ’بائیک بوٹ‘ گھوٹالے کی تحقیقات کے لیے ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس میں مزید مالی فراڈ بھی ہے۔ اتر…

مزید پڑھیں »

جمعیۃ علماء ہند کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی رپورٹ کے مطابق ۱۲؍مساجد پر حملے ہوئے

تری پورہ سرکار توہین رسالت کرنے والوں کو سخت سزا دے ، اس سے کم کچھ منظور نہیں: مولانا محمود مدنی نئی دہلی2نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعیۃ علماء ہند کی فیکٹ فائنڈنگ نے اپنی رپورٹ میں یہ خلاصہ کیا ہے کہ تری پورہ میں کل ۱۲؍مساجد پر حملہ ہوا ہے ۔ ان مساجد…

مزید پڑھیں »
Back to top button