قومی خبریں

آپ سر پر بندوق رکھ کر ’دیشی بھکتی‘ کیلئے مجبور نہیں کرسکتے : محبوبہ مفتی

ہندوستان کی ہار کا جشن منانے والوں کی چمڑی اُدھیڑ دینی چاہیے   رندھاوا بھاجپا رہنما رندھاوا کے متنازعہ بیان پر محبوبہ مفتی کا جوابی حملہ – سری نگر ،یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)T20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں ہندوستان کی ذلت آمیز شکست کا جشن منانے والوں کے خلاف جموں و…

مزید پڑھیں »

اکتوبر میں GST کی وصولی بڑھ کر 1.30 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچی

نئی دہلی یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اکتوبر میں اشیا اور خدمات ٹیکس (GST) کی وصولی بڑھ کر 1.30 لاکھ کروڑ روپے ہوگئی، جو کہ 1 لاکھ کروڑ روپے سے اوپر لگاتار چوتھے مہینے اور تہوار کے سیزن میں اضافہ ہے۔یکم جولائی 2017 کو جی ایس ٹی کے نفاذکے بعد یہ دوسرا سب سے…

مزید پڑھیں »

حج 2022 کے لیے آن لائن درخواست طلب

نئی دہلی یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی کی طرف سے نئی بہتریوں اور سہولیات کے ساتھ حج 2022 کے اعلان کے ساتھ ہی، حج 2022 کے لیے آن لائن درخواست کا عمل پیر سے شروع ہو گیا ہے اور درخواست کی آخری تاریخ 31 جنوری 2022…

مزید پڑھیں »

آرین خان معاملہ: واٹس ایپ چیٹ مکمل ثبوت نہیں، پنچنامہ بھی من گھڑت اورمشکوک: عدالت کا تبصرہ

ممبئی، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے گزشتہ ہفتے ممبئی کروز ڈرگس کیس میں اچیت کمار کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف واٹس ایپ چیٹ کی بنیاد پر نہیں کہاجاسکتا کہ اس نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان اور…

مزید پڑھیں »

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ: 2,000 روپئے میں ملے گا کمرشل ایل پی جی سلنڈر 

نئی دہلی، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کوئی کنٹرول نہیں۔ گزشتہ ایک سال میں پیٹرول، ڈیزل، سی این جی، پی این جی، ایل پی جی (لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس) سلنڈر کی قیمتیں ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہیں۔ پیر یعنی یکم نومبر 2021 سے ایل پی جی…

مزید پڑھیں »

یوپی کے کانپور ضلع میں زیکا وائرس کے 10 معاملے، یوگی حکومت الرٹ

لکھنؤ، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے کانپورمیں زیکا وائرس انفیکشن کے 10 کیسز سامنے آنے کے بعد ریاستی حکومت نے پیر کو کہا کہ انفیکشن پر قابو پانے کے لیے نگرانی تیز کردی گئی ہے۔ ریاستی حکومت کے ایک ترجمان نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ…

مزید پڑھیں »

رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارج

چنئی یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازے جانے والے معروف اداکار رجنی کانت کو کل رات کاویری اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ وہ گزشتہ چار دنوں سے یہاں زیر علاج  تھے۔اپنے ایک آڈیو پیغام میں انہوں نے ان تمام لوگوں اور مداحوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں…

مزید پڑھیں »

 محبوبہ مفتی ایک بار پھر خانہ نظر بند

سری نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو پیر کے روز اننت ناگ جانے سے روکنے کے لئے ایک بار پھر خانہ نظر بند رکھا گیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق محبوبہ مفتی کو پیر کے روز شوپیاں میں 24 اکتوبر کو سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

بھوپال، 30 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں کھنڈوا لوک سبھا اور رائےگاؤں، جوبٹ اور پرتھوی پور اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے آج صبح سات بجے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ووٹنگ شروع ہوگئی۔سرکاری اطلاعات کے مطابق ووٹنگ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ کھنڈوا پارلیمانی حلقے میں کل 2908 پولنگ…

مزید پڑھیں »

COVAXIN لے چکے لوگوں کوCoveshield لگوانے کی دیں اجازت سپریم کورٹ میں درخواست پر برہم

نئی دہلی،29؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے کہ جن لوگوں کو کورونا ویکسین (COVAXIN ) لگ چکی ہے انہیں Covishield کا ٹیکہ لگانے کی اجازت دی جائے۔ اس پر سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ کیسی پٹیشن ہے؟ درخواست کی سماعت کرنے والے جسٹس ڈی وائی چندر…

مزید پڑھیں »
Back to top button