نئی دہلی29اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غیر قانونی پٹاخوں اورممنوعہ کیمیکل کریکرز پر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ایجنسیوں میں یاتواتفاق رائے نہیں ہے یا پھر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ عدالت نے تمام ریاستی حکومتوں اور ایجنسیوں کو گرین کریکرز پر پہلے کے حکم پر سختی سے عمل کرنے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،29؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ 29 اکتوبر 2021 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ یہ مسلسل تیسرا دن ہے جب آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35-35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ اس ہفتے پیر سے منگل کے درمیان قیمتوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی سے متصل ہریانہ کے گروگرام میں کھلی جگہ پرنماز کا معاملہ جمعہ کو بڑھتا جا رہا ہے۔ تاہم پولیس نے جمعہ کو 37 مقامات پر نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے لیکن کچھ ہندو تنظیمیں گزشتہ پانچ ہفتوں سے نماز کے دوران ماحول کو خراب کرنے کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی29اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکار اور کانگریس لیڈر شتروگھن سنہا نے کروز شپ ڈرگز کیس میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کو نشانہ بنایا ہے، وہ اس معاملے میں تفتیشی ایجنسی پر لگاتار الزامات پر ہیں جو بولی وڈ اداکار شاہ رخ کے بیٹے آریان خان سے متعلق ہیں۔…
مزید پڑھیں »عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ کا بہانہ ، راشن شاپس سے چھوٹے پکوان گیس سلنڈرس تقسیم کرنے کی تجویز تلنگانہ: :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پکوان گیس کی قیمتوں میں آئندہ ہفتہ پھر ایک مرتبہ 100 روپئے تک اضافہ ہونے کے امکانات ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعرات کو پٹاخوں پرپابندی پر کہا ہے کہ یہ کسی خاص گروہ یا برادری کے خلاف نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے کہاہے کہ وہ جشن کی آڑ میں شہریوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دے سکتا۔ جسٹس ایم آر شاہ اور اے ایس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی/ممبئی28اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کروز ڈرگس کیس میں پھنسے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو ضمانت مل گئی ہے۔آریان خان اور دیگر ملزمان نے بھی عدالت سے ضمانت حاصل کر لی ہے۔ آرین خان کے وکیل مکل روہتگی اور ستیش مانیشنڈے ضمانت کی درخواست کی سماعت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ماؤنوازوں سے مبینہ تعلق کے الزام میں نومبر 2019 میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کے ذریعہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (UAPA) کے تحت گرفتاردو طالب علموں میں سے ایک طہ فیصل کوجمعرات کو ضمانت دے دی۔ جسٹس اجے رستوگی اور اے ایس اوکا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعرات 28 اکتوبر 2021 کو مسلسل دوسرے دن اضافہ کیا گیا ہے۔ اس ہفتے کے پہلے دو دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ،لیکن بدھ کو پھر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35-35 پیسے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے NEET-UG 2021 کے نتائج کے اعلان کو ہری جھنڈی دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے 16 لاکھ نتائج کا اعلان کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ نے ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ دراصل ہائی کورٹ نے دو طالب علموں…
مزید پڑھیں »








