نئی دہلی ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹیلی کام کمپنی بھارتی ایئرٹیل کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو بھارتی ایئرٹیل کے 923 کروڑ جی ایس ٹی کی واپسی پر روک لگا دی۔ سپریم کورٹ نے بھارتی ایئرٹیل کو رقم کی واپسی کے ہائی کورٹ کے حکم کو منسوخ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،28؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 16 ہزار 156 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ کل کے 13 ہزار 451 کیسز سے 20 فیصد زیادہ ہیں۔ گزشتہ24 گھنٹوں میں 733 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں، صرف کیرالہ میں 622 اموات ہوئی ہیں۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 27 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بابا رام دیو کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو یوگا گرو کو ایلوپیتھی کے خلاف غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں سمن جاری کیا۔ جسٹس سی ہری شنکر نے رام دیو کو مقدمہ پر اپنا جواب داخل کرنے کیلئے چار…
مزید پڑھیں »ممبئی، 27 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز ڈرگز کیس میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان، ماڈل منمون دھامیچا اور ارباز مرچنٹ کی درخواست ضمانت پر آج فیصلہ نہ ہوسکا۔ بمبئی ہائی کورٹ میں کل بھی سماعت جاری رہے گی۔ آج مسلسل دوسرا دن تھا جب وکلاء نے عدالت میں دلائل دئے۔آریان…
مزید پڑھیں »نئی دہلی27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزارت تعلیم نے چار سالہ آئی ٹی ای پی کو نوٹیفائی کیا، جو کہ ایک دوہرے بڑے جامع بیچلر ڈگری بی اے، بی ایڈ / بی ایس سی، بی ایڈ اور بی کام، بی ایڈ کی پیشکش کرتا ہے، جو کہ ٹیچر ایجوکیشن سے متعلق قومی تعلیمی پالیسی 2020…
مزید پڑھیں »نئی دہلی27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ انکم ٹیکس نے اپنے پورٹل پرمالی سال 2019-20 اور 2020-21 کے لیے ٹیکس آڈٹ یوٹیلٹی فارمز کو فعال کر دیا ہے۔انکم ٹیکس ایکٹ کے تحت مالی سال 2020-21 میں اگر کاروبار کی فروخت، کاروبار یا مجموعی رسیدیں 10 کروڑ روپے سے زیادہ ہیں تو ٹیکس دہندگان کو اپنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہمالیہ سے اٹھنے والی ٹھنڈی شمال مغربی ہواؤں کے باعث دہلی میں اگلے ہفتے تک درجہ حرارت 13 ڈگری سیلسس تک پہنچنے کا امکان ہے۔ سرکاری ایجنسیوں نے بدھ کو اس کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ اور پنجاب میں پرالی جلانے میں اضافہ کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،27؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو دنوں کی راحت کے بعد آج 27 اکتوبر 2021 کو دوبارہ اضافہ ہوا ہے۔ آج 27 اکتوبر 2021 کو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر فیول آئل کی قیمتوں میں 35-35 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ راجدھانی دہلی میں پٹرول 35…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز ڈرگس معاملے میں گرفتار بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی ضمانت کی عرضی پر بامبے ہائی کورٹ میں منگل کو سماعت نامکمل رہی ہائی کورٹ ن اس معاملے میں آگے کی سماعت کے لئے بدھ ڈھائی بجے کا وقت طے کیا ہے آرین کی…
مزید پڑھیں »جے پور26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے ادے پور میں ایک پرائیویٹ اسکول ٹیچر کو اتوار کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وہاٹس ایپ پر اسٹیٹس لگانے پر ملازمت سے نکال دیا گیاہے۔ ادے پور میں کام کرنے والی ٹیچر نفیسہ نے…
مزید پڑھیں »








