قومی خبریں

بی جے ۔پی آر ایس ایس کے نظریے کے خلاف مضبوطی کے ساتھ لڑیں گے : سونیا گاندھی

نئی دہلی،26؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس صدر سونیا گاندھی نے منگل کو پارٹی جنرل سکریٹریوں، ریاستی انچارجوں اور ریاستی کانگریس یونٹوں کے سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے افتتاحی خطاب میں سونیا گاندھی نے کہا کہ ملک کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنی خواہشات اور مطالبات کو اٹھانے کے لیے ایک تحریک چاہتے…

مزید پڑھیں »

پیگاسس جاسوسی کیس کا فیصلہ آج ، آزادانہ تحقیقات کیلئے درخواست دائر

نئی دہلی ، 26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ ان درخواستوں پر اپنا حکم کل سنائے گی جس میں پیگاسس جاسوسی کے مبینہ کیس کی آزاد عدالت کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ فیصلہ کرے گا۔ بنچ میں چیف جسٹس این وی رمنا،…

مزید پڑھیں »

ہزاروں کسان موجود تھے، صرف 23 عینی شاہدین ملے؟ لکھیم پور تشدد پر سپریم کورٹ کا سوال

نئی دہلی،26؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور کھیری تشدد کیس کی عدالت کی نگرانی میں آزادانہ انکوائری کی درخواست پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس این وی رمنا، جسٹس سوریا کانت اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ نے یہ سماعت کی۔ اب اگلی سماعت 8 نومبر کو ہوگی۔ سماعت کے دوران…

مزید پڑھیں »

آرین خان کیس میں ایسی کوئی بنیاد نہیں جس سے ضمانت مسترد کی جا سکے: پرشانت بھوشن

نئی دہلی25اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرین خان سے متعلق کروز شپ ڈرگس کیس میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جس کی بنیاد پر انہیں ضمانت سے انکار کیا جا سکے۔ ضمانت مستردکرنے کی تین بنیادیں ہیں۔ پہلا یہ کہ اگر اسے ضمانت دی گئی تو وہ بھاگ جائے گا ، پھر اگر وہ…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: عدالت نے ملزم کو رنگین تصاویر نہیں دینے پر پولیس کو پھٹکارلگائی

نئی دہلی ، 25 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے فروری 2020 کے فسادات (Delhi Riots)سے متعلق مقدمات میں ملزمان کو رنگین تصاویر اور سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے کی ہدایت پر عمل نہ کرنے پر پولیس کی سرزنش کی اور پوچھا کہ متعلقہ حکام کے خلاف مناسب…

مزید پڑھیں »

نیٹ پی جی :سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت کو ابھی کونسلنگ نہ کرانے کی ہدایت

نئی دہلی،25؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیٹ پی جی امتحان (NEET PG Exam)کے معاملے میں سپریم کورٹ نے ایک بہت اہم ہدایات دی ہیں۔ عدالت نے مرکز کو بتایا ہے کہ فی الحال NEET PG کی کونسلنگ شروع نہیں ہوگی۔ آل انڈیا کوٹہ میں او بی سی اور ای ڈبلیو ایس ریزرویشن کی توثیق…

مزید پڑھیں »

آرین خان کیس میں’رقومات‘ کے ہیر پھیر کا موڑ

شیو سینا اور این سی پی نے گواہ کے دعوے کے بعد این سی بی کو گھیر ا –سنجے راوت نے ٹوئٹ کرکے کہا، پولیس کو از خود نوٹس لینا چاہئے ممبئی ، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرین خان منشیات کیس کے گواہ پربھاکر سالی کے دعوے کے بعد نیا موڑ آگیا ہے۔ پربھاکر…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں دو اہم مالیاتی بل کی منظوری ممکن

نئی دہلی24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت مالیاتی شعبے سے متعلق دواہم بل پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں لا سکتی ہے۔ ان کا اعلان بجٹ میں کیاگیاہے۔ ان میں سے ایک بل سرکاری شعبے کے بینکوں کی نجی کاری کی آسانی سے تکمیل سے متعلق ہے۔ اس کے علاوہ ، حکومت نیشنل پینشن سسٹم ٹرسٹ…

مزید پڑھیں »

پروٹین protein پاؤڈر کا استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟

پروٹین جسم کے لیے روز مرہ کی ضرورت ہے ، لیکن مختلف طرز زندگی کے لوگوں کو مختلف مقاصد کے لیے پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے۔ کچھ کو پٹھوں کے بڑے پیمانے پر بنانے کے لیے زیادہ پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے، جب کہ کچھ صرف اپنی غذائی ضروریات کو…

مزید پڑھیں »

کانگریس نے کئے7 وعدے ۔یوپی کے کسانوں کاقرض معاف کر دیں گے : پرینکاگاندھی

لکھنؤ،23؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتہ کو یوپی کے بارہ بنکی ضلع سے یوپی کانگریس کی ’پرتیگیہ یاترا ‘کا آغاز کیا۔ انہوں نے یوپی کے کسانوں کے قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا دور کے بجلی کے بل بھی معاف کیے جائیں…

مزید پڑھیں »
Back to top button