قومی خبریں

مہنگائی کا اثر پی ایم اجولا اسکیم کی حقیقت بے نقاب مہنگی گیس کی وجہ سے سلنڈر کباڑخانے میں فروخت ، ویڈیو وائرل

بھوپال،23؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسی ہی ایک ویڈیو مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ سے وائرل ہوئی ہے جس نے مرکزی حکومت کی اجولہ اسکیم کی حقیقت کو بے نقاب کردیا ہے۔ ویڈیو میں اجولہ اسکیم کے تحت ملنے والے سلنڈر کباڑمیں پڑے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ معلومات کے مطابق سلنڈر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں…

مزید پڑھیں »

انسانیت کے ناطے بی جے پی کارکن کے خاندان سے ملاقات کی تھی : یوگیندر یادو

نئی دہلی، 22 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سنیکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) سے معطل ہونے کے ایک دن بعد سماجی کارکن یوگیندر یادو نے کہا کہ وہ مرنے والے بی جے پی کارکن کے اہل خانہ سے ملنے گئے تھے تاکہ ان کا دکھ بانٹ سکیں کیونکہ یہ ہندوستانی ثقافت کا حصہ…

مزید پڑھیں »

انسانیت اور جمہوریت کے وقار کیلئے لڑی گئی تھی 1971 کی جنگ:ایئر فورس کانکلیو میں راج ناتھ سنگھ

نئی دہلی، 22 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایئر فورس کانکلیو میں کہا کہ 1971 کی جنگ تاریخ کی ان چند لڑائیوں میں سے ایک ہے جو کسی علاقے پر قبضہ کرنے یا طاقت حاصل کرنے کے لیے نہیں لڑی گئی۔ اس لڑائی کا بنیادی مقصد انسانیت اور جمہوریت…

مزید پڑھیں »

شرجیل امام کو ضمانت نہیں ملی

نئی دہلی22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے طالب علم شرجیل امام کی مبینہ طور پر 2019 میں اشتعال انگیز تقریرکے الزام میں ضمانت سے انکارکیاہے۔عدالت نے شرجیل کی ضمانت کی درخواست کو سوامی وویکانند کے اس اقتباس کا حوالہ دیتے ہوئے مسترد کردیا…

مزید پڑھیں »

حکومت قوانین کے مطابق اداروں کو نہیں چلانا چاہتی تو ختم کردے، سپریم کورٹ کاسخت بیان

نئی دہلی22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے صارفین فورمزمیں خالی آسامیوں پر بھرتیوں نے مرکزی حکومت سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بے حسی اور من مانی سے پریشان ہوکر اس معاملے میں سخت تبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے کہاہے کہ یہ کوئی اچھی صورتحال نہیں ہے کہ خالی…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

نئی دہلی،22؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ 22 اکتوبر 2021 کو ایک بار پھر ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ آج پھر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35-35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ یہ مسلسل تیسرا دن ہے ، جب ملک میں…

مزید پڑھیں »

یوپی حکومت کی درخواست پر ٹوئٹر انڈیا کے سابق ایم ڈی منیش مہیشوری کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی،22؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ٹوئٹر انڈیا کے سابق ایم ڈی منیش مہیشوری کے خلاف لونی میں درج ایف آئی آر کے معاملے میں جواب طلب کیا ہے۔ دراصل یوپی پولیس کی درخواست پر سپریم کورٹ نے منیش مہیشوری کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا۔ غازی آباد پولیس نے…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 29 نومبر سے شروع ہوسکتاہے

نئی دہلی 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نومبر کے چوتھے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع نے جمعہ کوبتایاہے کہ ایک ماہ طویل سرمائی سیشن نومبر کے چوتھے ہفتے سے COVID-19 پروٹوکول کے مطابق شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاہے کہ سیشن میں تقریباََ 20…

مزید پڑھیں »

بردوان اور بودھ گیا دھماکے میں ملوث مبینہ 9 ملزمان کوخصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ، این آئی اے کوملا 30 دن کا ریمانڈ

پٹنہ ، 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بردوان اور بودھ گیا دھماکے سے وابستہ 9 مبینہ دہشت گردوں کو پٹنہ کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے خصوصی عدالت) میں پیش کیا گیا۔ این آئی اے کی طرف سے ان دہشت گردوں کا ایک ماہ کا ریمانڈ ملا ہے۔ بردوان دھماکے اور مہابودھی مندر…

مزید پڑھیں »

اداکارہ اننیا پانڈے کی دوسرے دن بھی این سی بی کے سامنے پیش ہوئیں

ممبئی22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے جمعہ کو یہاں منشیات میں گرفتار اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے ساتھ مبینہ واٹس ایپ چیٹ کے سلسلے میں اپنا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے پیش ہوئیں۔ یہ مسلسل دوسرا دن ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button