قومی خبریں

وادی اردن میں یہودی آباد کاروں کی تعداد دوگنا کرنے کا صہیونی منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس ، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عبرانی اخبار ’اسرائیل ہیوم‘ نے  انکشاف کیاتھا ہے کہ اسرائیلی وزارت تعمیرات اور ہاؤسنگ جلد ہی مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرق میں وادی اردن کے ساتھ صیہونی آباد کاروں کی تعداد کو دوگنا کرنے کا منصوبہ تیار کرنا شروع کردے گی۔ اخبار نے کہا ہے مجوزہ…

مزید پڑھیں »

فرانس میں ہوا کے طوفان سے ٹرین سروس معطل، بجلی کا بدترین بریک ڈاؤن

پیرس ، 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس میں ہوا کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہوا کے طوفان سے متعدد شہروں میں ٹرین سروس معطل ہوگئی ہے اور لاکھوں لوگ بجلی منقطع ہونے سے متاثر ہوئے ہیں۔  ایک ملین فرانسیسی گھروں میں سے ایک چوتھائی بجلی سے…

مزید پڑھیں »

پٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری 

نئی دہلی،21؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل نے ملک میں تمام ریکارڈ کوتوڑ دیا ہے۔ حالت ایسی ہے کہ اب ایندھن تیل ہوائی جہاز کے ایندھن اے ٹی ایف سے بھی زیادہ مہنگا ہو گیا ہے۔ جیسا کہ خام تیل بین الاقوامی مارکیٹ میں تیزی دکھا رہا ہے ، جس کی وجہ سے…

مزید پڑھیں »

آسارام کے بیٹے کو سپریم کورٹ سے لگا بڑا دھچکا ریپ کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں نارائن سائی

نئی دہلی،20؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسارام کے بیٹے نارائن سائی کوسپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ریپ کیس میں دو ہفتے کے فرلو آرڈر کو سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا ہے۔ سائی کو عمر قید کی سزاملی۔ 12 اگست کو…

مزید پڑھیں »

مسلمانوں میں نکاح معاہدہ ہے نہ کہ ہندو شادی کی طرح رسم طلاق کے معاملے پرکرناٹک ہائی کورٹ کااہم تبصرہ

بنگلورو20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک ہائی کورٹ نے اہم تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلمانوں کے یہاں نکاح ایک معاہدہ ہے جس کے کئی معنی ہیں ، یہ ہندو شادی کی طرح ایک رسم نہیں ہے اور اس کے تحلیل ہونے سے پیدا ہونے والے حقوق اور ذمہ داریوں سے دور نہیں کیا جاسکتا۔…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور تشدد کیس میں یوپی حکومت سے ناراض سپریم کورٹ

کل رات 1 بجے تک اسٹیٹس رپورٹ کا انتظار کرتے رہے  نئی دہلی،20؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور کھیری میں 3 اکتوبر کو ہونے والے تشدد معاملے کی عدالتی نگرانی میں جانچ کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے ، جو کہ چیف جسٹس این وی رمنا ، جسٹس سوریہ کانت اور…

مزید پڑھیں »

پٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری

نئی دہلی،20؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی اضافی قیمتوں سے عوام پریشان ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یومیہ اضافے کی وجہ سے روزانہ ریکارڈ بنتا جارہا ہے ۔ ایندھن کے تیل کی خوردہ قیمتیں گزشتہ دو دنوں سے مستحکم تھیں ، لیکن 20 اکتوبر 2021 بدھ کو اس کی قیمتوں…

مزید پڑھیں »

گجرات میں 70 سالہ بوڑھی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش پر ڈاکٹر حیران !

نئی دہلی، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست گجرات کے قصبے مورا میں 70 سالہ خاتون "جیونبن رابری” کے ہاں مصنوعی حمل کاری کے ذریعے پیر کے روز بچے کی پیدائش ہوئی جس نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا۔ مذکورہ خاتون کی 25 برس کی عمر میں شادی ہوئی تھی جس کے بعد 45 برس…

مزید پڑھیں »

مائیکل جیکسن سے لے کر تاج محل تک،ہئیر کٹنگ کے منفرد انداز

ممبئی، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست پنجاب کے ایک چھوٹا سا علاقہ ‍ڈبوالی ہے جہاں بالوں کا اسٹائل صرف ٹرم یا کریو کٹ تک محدود نہیں، بلکہ بالوں کو اس طرح سے کاٹا جاتا ہے کہ سر پے باقائدہ آرٹ نظر آتا ہے۔ راجوندر سنگھ سدھو Rajwinder Singh Sidhu اور گروندر سنگھ سدھو Gurwinder…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور تشددمیں ملوث ملزمان کی تصاویر جاری، ایس آئی ٹی نے کیا انعام کا اعلان

لکھیم پور کھیری، 19 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے لکھیم پور کھیری میں تشدد کی تحقیقات کر رہی ایس آئی ٹی نے منگل کو اس واقعے میں ملوث کچھ مشتبہ افراد کی تصاویر جاری کی ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم نے لوگوں سے ان مشتبہ افراد کے بارے میں معلومات دینے کی اپیل کی ہے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button