قومی خبریں

پیدائشی سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست دینے یا اپ ڈیٹ کرنے کی آخری تاریخ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستان میں رہنے والے لوگوں کے لیے بہت سے دستاویزات ضروری ہیں۔ آپ کو ان دستاویزات کی ضرورت تقریباً ہر روز، کہیں نہ کہیں ہوتی ہے۔ ان میں آدھار کارڈ، پین کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس جیسے کئی دستاویزات شامل ہیں۔ ان میں ایک اور دستاویز برتھ سرٹیفکیٹ ہے…

مزید پڑھیں »

امریکہ سے ڈی پورٹ ہونے والے ہندوستانیوں کے معاملے میں پہلی کارروائی، امرتسر میں 40 ٹراویل ایجنٹس کے لائسنس منسوخ

امرتسر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پنجاب حکومت امریکہ سے ڈی پورٹ ہو کر بھارت پہنچنے والے بھارتی شہریوں کے معاملے میں مسلسل کارروائی کر رہی ہے۔ پیر کو امرتسر انتظامیہ نے اس معاملے میں ٹراویل ایجنٹوں کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ امرتسر کے 40 ٹراویل ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور ان…

مزید پڑھیں »

سنبھل کی جامع مسجد کی پینٹنگ کے لیے مانگی گئی اجازت، انتظامیہ نے دیا یہ جواب

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)رمضان کے پیش نظر سنبھل کی جامع مسجد میں پینٹنگ کے کام کے لیے انتظامیہ سے اجازت مانگی گئی تھی۔ جامع مسجد کی انتظامی کمیٹی نے اس سلسلے میں پولیس انتظامیہ سے بات کی اور آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا یعنی اے ایس آئی کو خط بھی لکھا ہے۔ شاہی…

مزید پڑھیں »

گورکھپور میں تین منزلہ مسجد گرانے کا حکم، جی ڈی اے نے 15 دن کی مہلت دی،

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے یوپی کے گورکھپور میں ایک تین منزلہ مسجد کو منہدم کرنے کا حکم دیا ہے، جو میونسپل کارپوریشن سے پرمیشن لیے بغیر بنائی گئی تھی۔ مسجد کو گرانے کے لیے 15 دن کی ڈیڈ لائن بھی دی گئی ہے۔ یہ مسجد شہر کے گھوش کمپنی…

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر دہلی کی حیثیت سے ریکھا گپتا کی حلف برداری

نئی دہلی  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)27 سال کے طویل انتظار کے بعد آج دہلی میں ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت بن گئی ہے۔ شالیمار باغ سے پہلی بار ایم ایل اے بننے والی ریکھا گپتا نے جمعرات کو دہلی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ سشما سوراج، شیلا…

مزید پڑھیں »

بیرون ملک سے MBBS کرنے NEET پاس کرنا لازمی، سپریم کورٹ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے میڈیکل کونسل آف انڈیا کے ضابطہ کو برقرار رکھتے ہوئے بیرون ملک سے ایم بی بی ایس کرنے کیلئے نیٹ یو جی (NEET UG) امتحان پاس کرنے کو لازمی قرار دیا ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے 2018 میں لایا گیا یہ ضابطہ یقینی…

مزید پڑھیں »

گوگل پے استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر،ان ادائیگیوں پر چارجز ادا کرنا ہوگا۔

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اگر آپ بھی اپنے گھر کا بجلی کا بل ادا کرنے کے لیے گوگل پے کا استعمال کرتے ہیں تو اب آپ کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے۔ UPI سے بل کی ادائیگی تک مختلف خدمات پیش کرنے والی ایپس نے اب صارفین پر بوجھ بڑھانا شروع کردیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

سرسید احمد خان کی بائیوپک ٹیلی کاسٹ کرنے سے دوردرشن کا انکار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بانی سر سید احمد خان کی بائیوپک کو بین الاقوامی سطح پر OTT پلیٹ فارم پر ریلیز کیا گیا ہے، لیکن دوردرشن چینل نے اسے پرسار بھارتی کے OTT پر نشر کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ فلم ‘سر…

مزید پڑھیں »

جودو سخا کی عظیم مثالیں-حضرت حبیب الامتؒ

اللہ تعالیٰ کی خاص صفت ہے فیاضی، سخاوت، رحم وکرم، فضل احسان اور جو دو رحمت۔ اور جس بندے میں یہ صفات ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ اس کو پسند فرماتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے دیار میں سخی کا خاص مقام ہے۔ حضور اکرم ﷺ نے شیطان سے دریافت فرمایا تھا…

مزید پڑھیں »

دہلی کے جامع مسجد میٹرو اسٹیشن پر ہنگامہ آرائی کا ویڈیو وائرل

نئی دہلی ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی میٹرو کے اندر ہنگامہ آرائی کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اس کے بعد میٹرو کے اندر حفاظتی انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں لوگ ایگزٹ گیٹ سے چھلانگ لگاتے، شور مچاتے اور ہنگامہ کرتے ہوئے نظر آ…

مزید پڑھیں »
Back to top button