نئی دہلی،11 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پوری دنیا میں ایندھن کے تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ خام تیل کی بڑھتے ہوئے مطالبے اور اوپیک پلس کی پیداوار میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں ریکارڈ تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ 24 ستمبر 2021 کے بعد تیل کی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ممبئی،11 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز شپ ڈرگس پارٹی کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان اور ارباز مرچنٹ کی درخواست ضمانت پر بدھ کو سماعت ہوگی۔ اس سے قبل سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ عدالت میں آرین کے وکیل ستیش مان شندے نے سماعت کا ذکر…
مزید پڑھیں »100 سال قبل بھی اردو مقبول تھی،نئی نسل کو اردو سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردو کے بارے میں داغ دہلوی نے جو مصرعہ کہا تھا وہ آج بھی اردو کی مقبولیت پر صادق آتا ہے۔ ’’ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے‘‘ کا مصرعہ آج…
مزید پڑھیں »کھیم پور کھیری:10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو بالآخر جیل بھیج دیا گیا۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے 3 اکتوبر کو اپنی ایس یو وی گاڑی کے ذریعے کسانوں کے ایک گروپ پر حملہ کیا۔ اس دن کے واقعات کے تسلسل کے حوالہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 9 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتیہ کسان یونین کے لیڈرراکیش ٹکیت نے ہفتہ کو کہا کہ وہ انہیں مجرم نہیں مانتے جنہوں نے مبینہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان کو اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں قتل کیا کیونکہ انہوں نے مظاہرین پر حملہ کیا۔ یہاں نامہ نگاروں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت صحت نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت نے سرنجوں کی بعض اقسام کی گھریلو دستیابی اور فروخت کو بڑھانے کیلئے برآمد پر مقداری پابندی لگائی ہے۔وزارت نے کہا کہ یہ پابندی صرف تین اقسام کی سرنجوں پر لاگو ہے کیونکہ یہ سرنجیں کم سے کم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت کی معاشی پالیسیوں پر سوال اٹھانے والے بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے اس بار اپنی سوشل میڈیا بائیو کو تبدیل کرکے بی جے پی سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سبرامنیم سوامی نے اپنا ٹوئٹر اور فیس بک بائیو تبدیل…
مزید پڑھیں »سرینگر، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اننت ناگ کے منگہال برج کے نزدیک ایک ناکے پر سیکورٹی فورسز اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ایک مزدور کے گھر جانے سے روکنے کے لئے مجھے ہفتے کے روز ایک بار پھر…
مزید پڑھیں »سہارنپور، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی یوپی میں واقع سہارنپور میں گزشتہ شب اس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی جب ہندو تنظیموں نے بیہٹ روڈ پر واقع ’مغل ریسٹورینٹ Mughal Restaurant ‘ کو زبردستی بند کرانے کی کوشش کی۔ حالات اتنے خراب ہو گئے کہ دو گروپوں کے لوگوں میں ہاتھا پائی تک ہونے…
مزید پڑھیں »سری نگر ، ۹؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل کو جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا مشیر مقرر کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شاہ فیصل لیفٹیننٹ گورنر اور انتظامیہ کو مقامی معاملات پر مشورہ دیں گے۔ شاہ فیصل کی تقرری کی خبر ایک…
مزید پڑھیں »









