قومی خبریں

مسلسل پانچویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کے قیمتوں میں اضافہ

 نئی دہلی ، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بین الاقوامی بازار میں خام تیل میں کل رہی تیزی کے درمیان ہفتہ کے روز مسلسل پانچویں دن گھریلو سطح پر #پٹرول 30 پیسے فی #لیٹر اور #ڈیزل 35 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد #دہلی میں پٹرول بھی 103.84 روپے فی…

مزید پڑھیں »

آریان خان کی مشکلیں بڑھیں،ضمانت کی درخواست عدالت نے مسترد کردی

نئی دہلی، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ، جو ممبئی میں کروز پر ایک ڈرگ پارٹی میں گرفتار ہوئے تھے ، کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں ۔ آریان خان کو مزید کچھ دن جیل میں گزارنے ہوں گے۔ جمعہ کو عدالت نے آریان خان…

مزید پڑھیں »

رتن ٹاٹا نے بولی جیتنے کے بعد ٹوئٹ کرکے کہا،’ ویلکم بیک ایئر انڈیا ‘

نئی دہلی ، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف صنعتی گروپ ٹاٹا سنز نے سرکاری ایئر لائن ایئر انڈیا کے لیے بولی جیت لی ہے،تقریبا ً68 سال کے بعد ٹاٹا سنز نے ایک بار پھر ایئر انڈیا کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ مرکزی حکومت نے کہا کہ ٹاٹا سنز نے سب سے زیادہ بولی…

مزید پڑھیں »

پولیس کے سامنے نہیں پیش ہوئے قتل کے ملزم ’وزیر کا بیٹا‘ آشیش مشرا

لکھیم پور کھیری،08 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو اپنی گاڑی سے کچلنے اور قتل کرنے کے الزام میں آج یوپی پولیس کی کرائم برانچ کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ پولیس نے انہیں سمن جاری کیا تھا اور…

مزید پڑھیں »

گرمیت رام رحیم ڈیرہ منیجر رنجیت سنگھ کے قتل کا مجرم قرار ، 12 اکتوبر کو سزا کا اعلان

پنچکولا،08 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے پنچکولہ میں سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعہ کو ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم (Dera Chief Gurmeet Ram Rahim Singh) اور چار دیگر کو سابق ڈیرہ منیجر رنجیت سنگھ کے قتل کے سلسلے میں آئی پی سی کی دفعہ 302 ،…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے لکھیم پور تشدد پر کہا : ہم یوپی حکومت کی تحقیقات سے مطمئن نہیں ،آئندہ سماعت 20 اکتوبر کو

نئی دہلی،08 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں لکھیم پور کھیری تشدد کیس کی دوبارہ سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے یوپی حکومت پر سوال اٹھائے اور پوچھا کہ قتل کیس میں ملزم کے ساتھ الگ سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟ چیف جسٹس نے کہا کہ الزام قتل کا ہے…

مزید پڑھیں »

5؍ سے 11؍ سال کے بچوں کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ویکسین کی اجازت دی جائے: فائزر

نیویارک، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فائزر Pfizer اور بایو این ٹیک کے دواساز اداروں نے امریکی حکومت سے درخواست کی ہے کہ ان کی تیار کردہ کوویڈ 19 کی ویکسین ہنگامی بنیادوں پر پانچ سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو لگانے کی اجازت دی جائے۔ فائزر نے اس بات کا اعلان …

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ

نئی دہلی ،8 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بین الاقوامی #مارکیٹ میں خام #تیل میں گزشتہ روز رہی تیزی کے درمیان جمعہ کو مسلسل چوتھے دن گھریلو سطح پر #پٹرول 30 پیسے فی لیٹر اور #ڈیزل 35 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد #دہلی میں پٹرول 103.54 روپے فی لیٹر اور ڈیزل…

مزید پڑھیں »

بی جے پی کو جھٹکا: سبساچی دتہ کی ترنمول میں واپسی، کہا جو بھی ہوں ممتا بنرجی کی وجہ سے ہوں

کولکاتہ، 7 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال میں بی جے پی کو ایک دھچکادیتے ہوئے سبیاسچی دتہ نے بدھ کو حکمراں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) میں شمولیت اختیار کی۔ دتہ نے ریاستی وزراء فرہاد حکیم اور پارتھا چٹرجی کی موجودگی میں کولکاتہ میں ایک تقریب میں ٹی ایم سی میں شمولیت اختیار…

مزید پڑھیں »

بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو سے ورون اور مینکا گاندھی کی چھٹی ، لکھیم پور سانحہ کی ملی سزا؟

نئی دہلی، 7 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور کھیری سانحہ کولے کر یوگی حکومت کو مسلسل نشانہ بنا رہے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی اور ان کی والدہ مینکا گاندھی کو بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو سے نکال دیا گیا ہے۔بی جے پی صدر جے پی نڈا نے جمعرات…

مزید پڑھیں »
Back to top button