نئی دہلی،6اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزنے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ طلبہ کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیٹ-اسپشیلٹی امتحان کے طریقہ کار میں کی گئی تبدیلیاں تعلیمی سیشن 2022-23 سے نافذ کی جائیں گی۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس بی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،6اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پردھان منتری آیوشمان بھارت یوجنا میں نئے قوانین شامل کئے گئے ہیں۔ اب اس کے تحت میڈیکل کور کے علاوہ خواجہ سراؤں کی جنسی تبدیلی کے آپریشن کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پی ایم مودی اکثر اپنی تقریروں میں اس اسکیم کا ذکر کرتے ہیں۔ اس اسکیم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،6اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور کھیری تشدد کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے بدھ کے روز کہا کہ سپریم کورٹ کو اس معاملے کا از خود نوٹس لینا چاہیے۔انہوں نے ٹویٹ کیاکہ ایک ایسے وقت میں جب یوٹیوب سوشل میڈیا نہیں تھا، سپریم کورٹ پرنٹ میڈیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،6اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھیم پور واقعہ کولے کردہلی سے لکھنؤ تک سیاست گرم ہوگئی ہے۔کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی حراست میں رکھنے پر اب ان کے شوہر رابرٹ واڈرا نے سوال اٹھایاہے۔ واڈرا نے کہا کہ ان کا پورا خاندان پریشان ہے اور بچے پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ ایک بار پھر پٹاخوں کے حوالے سے سخت ہو گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ جشن دوسروں کی جان کی قیمت پر نہیں ہوسکتا ۔ عدالت نے کہا کہ ہم جشن منانے کے خلاف نہیں لیکن یہ دوسروں کی جان کی قیمت پر نہیں ہونا…
مزید پڑھیں »دہلی،۶؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں دوارکا کی ایک عدالت نے ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے اور اسے کئی بار اسقاط حمل پر مجبور کرنے کے کی ضمانت مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی عورت اپنے ’پارٹنر‘ کے ساتھ جنسی تعلق…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،06 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں بدھ کو 15 روپئے کا اضافہ کیا گیا ۔دہلی میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت اب 899.50 روپئے فی سلنڈر ہو گئی ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان گھریلو گیس سلنڈروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہنگائی،خوردنی اشیاء کی قیمت میں اضافہ ،ڈیزل،پٹرول اورگیس کی بڑھتی شرحوں کے بعداب بجلی پربھی عام لوگوں کی جیب پرمارلگنے لگی ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے چین سے بجلی کے بحران کے حوالے سے مسلسل خبریں آرہی ہیں۔ چین میں بجلی کے بحران کی وجہ سے وہاں سے پیداوار…
مزید پڑھیں »نئی دہلی5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ 26 اکتوبر کو آنجہانی رکن پارلیمنٹ احسان جعفری کی اہلیہ ذکیہ جعفری کی گجرات فسادات کیس میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی جانب سے دی گئی کلین چٹ کے خلاف درخواست کی سماعت کرے۔ سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ سے وپروکے بانی عظیم پریم جی اور ان کی اہلیہ کو دی گئی راحت برقرار رہے گی۔ سپریم کورٹ نے ان کے خلاف بنگلورو کی ایک عدالت میں جاری مجرمانہ کارروائی پر روک بڑھا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے منگل کو کہاہے کہ شکایت دینے والی این…
مزید پڑھیں »









