قومی خبریں

بنگلہ دیشی لڑکیوں کے اسمگلر ایس آئی ٹی کے شکنجے میں اعتراف ، 75 شادیاں کی ، 200 سے زائد لڑکیاں بھی فروخت کی‘

اندور، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے اندور سے سنسنی خیز خبر موصول ہور ہی ہے۔ بنگلہ دیشی لڑکیوں کا اسمگلر منیر عرف منیرول ایس آئی ٹی کی تحویل میں ہے۔ اس نے حکام کے سامنے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ وہ غیر قانونی طور پر بنگلہ دیش سے 200 سے زائد…

مزید پڑھیں »

کورونا سے موت ہونے پر خاندان کو 50 ہزار کا معاوضہ ، مرکز کی اسکیم پر سپریم کورٹ کی مہر

نئی دہلی ،04 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے موت ہونے پر لواحقین کو 50 ہزار روپئے معاوضہ ملے گا۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے پیر کو ہدایت نامہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ معاوضہ ریاستوں کو امدادی رقم دینے کی…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور تشدد کیس:مرکزی وزیر کے بیٹے اور 14 دیگر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج-مرنے والوں کے لواحقین کو 45 لاکھ دیئے جائیں گے۔

تشدد میں 4 کسان سمیت 8 افراد ہلاک نئی دہلی ،04 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی پولیس نے لکھیم پور تشدد کیس میں مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا سمیت 14 کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ یوپی پولیس نے یہ معاملہ دفعہ 302 ، 120B اور دیگر دفعات…

مزید پڑھیں »

یوپی کے لکھیم پور کھیری میں مرکزی وزیرکے بیٹے پر کسانوں کوکچلنے کاالزام-5 کسان شہید،10زخمی، حالات کشیدہ

لکھیم پور کھیری ، 3 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے لکھیم پور کھیری میں مرکزی وزیر اجے مشرا کے قافلے کے کار حادثے پر ہنگامہ ہوگیا ہے۔ حادثے کے بعد کسان غصے میں ہیں۔ لکھیم پور کھیری ڈی ایم اروند چورسیا سے موصولہ معلومات کے مطابق پانچ کسانوں کی موت ہو گئی ہے۔…

مزید پڑھیں »

ممبئی : شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت تینوں ملزمین ایک دن کی این سی بی حراست میں

ممبئی، 3 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز ڈرگس معاملے میں عدالت نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت تین ملزمین کو ایک روزہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی تحویل میں بھیج دیا۔ آج رات آریان خان، ارباز سیٹھ مرچنٹ اور منمون دھمیچا کو این سی بی آفس میں گزارنا…

مزید پڑھیں »

جموں: مال اور دفاتر میں داخلے کیلئے کوویڈ 19 ویکسین کی ایک خوراک لازمی

جموں، 3 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شاپنگ مال، ریستوران، پبلک ٹرانسپورٹ، سرکاری دفاتر اور عوامی مقامات پر جانے کیلئے کوویڈ 19 ویکسین کی ایک خوراک لازمی ہے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کا حکم کل سے نافذ ہوگیا۔ 20 ستمبر کو جموں کے ڈپٹی کمشنر نے ہر اہل شہر سے اپیل کی کہ وہ…

مزید پڑھیں »

کانگریس کا الزام: این سی بی نے مندرا پورٹ ڈرگس کیس سے توجہ ہٹانے کیلئے کروز پر کی چھا پہ ماری

ممبئی،3اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ممبئی میں ایک کروز جہاز پر چھاپہ مارا ہے۔ اس چھاپہ ماری کے نتاظر میں کانگریس پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ این سی بی کے چھاپے اور کچھ لوگوں بشمول شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے خلاف کی گئی…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئی دہلی3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا۔ اس کی وجہ سے گاڑیوں کے ایندھن کی قیمتیں ملک بھر میں نئے ریکارڈ پر پہونچ چکی ہیں۔ تاہم اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مارکیٹنگ کمپنیاں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے…

مزید پڑھیں »

19 سال تک الگ رہے میاں- بیوی کو سپریم کورٹ سے ملی طلاق

نئی دہلی ، 2اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ازدواجی تنازعہ کے معاملے میں شادی کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شادی شروع میں ہی نہیں چل پائی۔ یہ جوڑا 19 سال تک الگ رہا۔ سپریم کورٹ نے اس کیس میں شادی کو ناقابل واپسی ٹوٹ پھوٹ کی بنا…

مزید پڑھیں »

احمد آباد میں محکمہ انکم ٹیکس کی تلاشی کاروائیاں

نئی دہلی2اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ایک رئیل اسٹیٹ ڈویلپر گروپ اور اس گروپ سے وابستہ دلالوں پر تلاشی اور ضبطگی کی کارروائیاں کیں۔ آپریشن میں کل 22 رہائشی اور کاروباری احاطوں میں کارروائیاں کی گئیں۔ریئل اسٹیٹ ڈویلپر گروپ کے معاملے میں بڑی تعداد میں مجرمانہ دستاویزات ، لوز کاغذات…

مزید پڑھیں »
Back to top button