نئی دہلی،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کانگریس کے سینئر لیڈر مرحوم احمد پٹیل کے بیٹے فیصل پٹیل نے احساس کمتری اور نظر انداز ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس چھوڑ دی۔انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ میں فیصل پٹیل نے شیئر کیا کہ کانگریس کے ساتھ ان کا سفر چیلنجنگ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
اجمیر ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ملک کے مشہور صنعتکار گوتم اڈانی ہفتہ کو اپنی اہلیہ کے ساتھ سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی کی بارگاہ اجمیر پہنچے اور خواجہ غریب نواز کے مزار پر جبین نیاز خم کی ۔ چادر اور عقیدت کے پھول چڑھاکر ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں…
مزید پڑھیں »رائے پور ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چھتیس گڑھ کے بلودہ بازار میں زہریلی گیس سے 38 طلباء کے بیمار ہونے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے قومی انسانی حقوق کمیشن نے چھتیس گڑھ کے چیف سکریٹری کو نوٹس جاری کرکے رپورٹ طلب کی ہے۔ این ایچ آر سی نے چار ہفتوں میں رپورٹ…
مزید پڑھیں »سنبھل،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے سنبھل میں 24 نومبر کو جامع مسجد کے اطراف میں ہونے والے تشدد کے بعد پولیس نے تشدد میں مبینہ طور پر ملوث 74 افراد کی شناخت کے لیے ان کے پوسٹر مسجد کی دیواروں پر چسپاں کر دیے ہیں۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے…
مزید پڑھیں »بھوپال،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے سنگرولی واقع بدھورا پولیس چوکی کے تحت امیلیا گھاٹی میں جمعہ (14 فروری) کے روز ہوئے ہنگامہ کے بعد حالات قابو میں ضرور ہے، لیکن کشیدگی برقرار ہے۔ کسی بھی اندیشہ کو دیکھتے ہوئے موقع پر 4 ضلعوں کے تقریباً 200 پولیس اہلکار محاذ سنبھالے ہوئے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ذات کی بنیاد پر وکلاء کو ریزرویشن دینے سے انکار کر دیا۔ بنگلور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلے میں این جی او ایڈوکیٹ فار سوشل جسٹس کی طرف سے دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کے اسمبلی انتخابات میں کراری شکست کے بعد اب عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) میں بھی بڑا جھٹکا لگا ہے۔ آپ کے تین کونسلر ہفتہ (15 فروری) کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوئے۔ اس سے بی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کی مشکلات میں اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ دراصل، سینٹرل ویجیلنس کمیشن نے اروند کجریوال کے 6 فلیگ بنگلے کی تزئین و آرائش اور لگژری اشیاء پر ہونے والے اخراجات کی تحقیقات کا حکم…
مزید پڑھیں »واشنگٹن، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا گلے لگا کر استقبال کیا اور انہیں گریٹ فرینڈ قرار دیا۔لیکن اس کے باوجود متنبہ کیا کہ ہندوستان کو ان اعلیٰ محصولات سے نہیں بخشا جائے گا جو اس نے دنیا بھر میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے حکومت اور ریلائنس انڈسٹریز کے درمیان جاری گیس تنازعہ میں حکومت کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے 2018 میں سنگاپور میں قائم بین الاقوامی ثالثی ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔کیس کی سماعت کے بعد جسٹس ریکھا…
مزید پڑھیں »









