نئی دہلی27ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے NEET PG سپر اسپیشلٹی امتحان 2021 کے نصاب میں آخری لمحات میں تبدیلیوں کو چیلنج کرنے والی درخواست پر مرکزی حکومت کی سرزنش کی ہے۔ عدالت نے مرکز سے کہاہے کہ وہ نوجوان ڈاکٹروں کے ساتھ کھیل میں فٹ بال جیساسلوک بند کرے۔ سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ڈیجیٹل ہیلتھ مشن کا آغاز کیا۔ اس کے تحت ہر شہری کے پاس آدھار جیسا ایک یونیک ہیلتھ کارڈ ہوگا۔ فی الحال یہ اسکیم چھ مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں شروع کی جائے گی اور پھر پورے ملک کی ریاستوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ایک بار پھر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ چار دنوں میں پیر 27 ستمبر 2021 کو تیسرا دن ہے ، جب ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ آج آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر ڈیزل میں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ:26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع میرٹھ سے مبینہ تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار کئے گئے معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کے بعد اے ٹی ایس آج ان کے دیگر تین ساتھیوں کو مظفر نگر سے گرفتار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ تفتیش میں کھاتوں سے 20کروڑ روپئے کی لین…
مزید پڑھیں »کوئمبٹور، 26 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی فضائیہ کے ایک فلائٹ لیفٹیننٹ Flight Lieutenant رینک کے افسر کو اتوار کو تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں ایک خاتون افسر کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم افسر امیتیش کی عمر 26 سال ہے جبکہ الزامات لگانے والی خاتون افسر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 26 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن (South Delhi Municipal Corporation) سے پوچھا ہے کہ یہاں بہادر شاہ ظفر مارگ پر ایک مزار کے ارد گرد غیر مجاز تعمیر اور تجاوزات کی اجازت کیوں دی گئی؟۔ہائی کورٹ نے کہا کہ اس کے سامنے رکھی گئی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 26 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا حکومت نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ہندوستان سے آنے والی مسافر پروازوں پرسے پابندی ختم کر دی ہے۔ یہ پابندی کووڈ 19 کے پروٹوکول کے تحت کچھ عرصے کیلئے لگائی گئی تھی جس کا فیصلہ آج یہاں جسٹن ٹروڈو کی حکومت نے کیا ہے۔ منگل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این وی رمنا نے کہاہے کہ ہمیں عدلیہ میں خواتین کے لیے 50 فی صد ریزرویشن کی ضرورت ہے۔ ملک کے تمام لاء اسکولوں میں کچھ فی صد ریزرویشن کے مطالبے کی تائید کرنے کی سختی سے سفارش کرنے کی ضرورت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے ایک سیلون میں ایک خاتون کے بال نامناسب انداز میں کاٹ کر خراب کرنے پر سیلون کو شکایت کنندہ کو دو کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔نئی دہلی کے ہوٹل آئی ٹی سی موریا میں 2018 میں ایک خاتون، جو کہ ماڈل ہیں، بال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،24؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گینگسٹر جتیندر گوگی کو ملک کی راجدھانی دہلی کی روہنی عدالت میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ پیشی پرعدالت میں آئے جتیندر گوگی کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ یہ گینگ وار روہنی کورٹ کے کمرہ نمبر 207 کے اندر ہوئی۔ تاہم پولیس نے جوابی…
مزید پڑھیں »








