قومی خبریں

این آرسی : آسام کے فارینس ٹریبونل کا فیصلہ 31 اگست 2019 کو شائع ہونے والی فہرست ’حتمی ‘ ہے!

گوہاٹی،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے فارینس ٹریبونل (ایف ٹی) نے پیر کو این آر سی کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ فارینس ٹریبونل نے کہا کہ 31 اگست 2019 کو شائع ہونے والا شہریوں کا قومی شہری رجسٹر حتمی این آر سی ہے۔ فارینس ٹریبونل نے اگست 2019 میں شائع ہونے…

مزید پڑھیں »

سیتا پور جیل میں اعظم خان سے ای ڈی افسران کی پوچھ گچھ

سیتاپور ؍ لکھنؤ ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کئی مبینہ الزامات کے تحت میں #سیتاپور #جیل میں بند ایس پی کے سینئر لیڈرممبر آف پارلیمنٹ #اعظم خان سے پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی پیر کو جیل پہنچی۔ ای ڈی حکام فی الحال جیل کے اندر اعظم خان سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔اعظم کی…

مزید پڑھیں »

اسرومبینہ جاسوسی کیس سی بی آئی نے گجرات کے سابق ڈی جی پی کی پیشگی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسروجاسوسی کیس  میں سی بی آئی نے گجرات کے سابق ڈی جی پی آر بی سری کمار RB Sreekumar کی پیشگی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ سی بی آئی نے کیرالہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی ہے۔ تین دیگر ملزمان…

مزید پڑھیں »

جے این یو کا داخلہ امتحان شروع

نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جواہر لال نہرو یونیورسٹی Jawaharlal Nehru University میں داخلہ کے لیے داخلہ امتحان پیرسے 114 شہروں میں شروع ہوا۔ یونیورسٹی کے وی سی ایم جگدیش کمار نے یہ معلومات دی ہیں۔ داخلہ امتحانات 23 ستمبر تک جاری رہیں گے۔کمار نے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این…

مزید پڑھیں »

دلت کے بیٹے کے سی ایم بننے کی وجہ سے بی جے پی ،بی ایس پی کے پیٹ میں درد :کانگریس

نئی دہلی 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے پیرکو الزام لگایاہے کہ بی جے پی پنجاب کے غریب اور دلت بیٹے چرنجیت سنگھ چننی کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد نیچا دکھانے کی سازش کررہی ہے۔ پارٹی کے مرکزی ترجمان رندیپ سرجے والا نے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو ان کے ایک بیان پر…

مزید پڑھیں »

معذور افراد کو گھر گھر ویکسین دینے کے لیے مرکز کو نوٹس-سپریم کورٹ نے دو ہفتوں میں جواب مانگا

نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ملک بھر میں معذور افراد کو گھر گھر ویکسینیشن فراہم کرنے پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے اور دو ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ نے کہاہے کہ سالیسٹر جنرل کو اس معاملے میں عدالت کی مدد کرنی…

مزید پڑھیں »

برطانیہ کافیصلہ نسل پرستانہ:جے رام رمیش

نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ نے نئے سفری ہدایات جاری کی ہیں ، جس کے مطابق افریقی اور جنوبی امریکی ممالک میں ویکسین لگانے والے افراد کو انگلینڈ پہنچنے پر 10 دن کے قرنطینہ میں رہنا ہوگا اور آرٹی-آرسی پی ٹیسٹ کروانا پڑے گا۔ برطانیہ نے بھارت ، روس ، سعودی عرب ،…

مزید پڑھیں »

بچوں کوتعلیم پرتوجہ رکھنی چاہیے سپریم کورٹ نے ا سکول کھولنے کی درخواست پرسماعت سے انکارکیا

نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے دہلی میں 12 ویں جماعت کے طلبہ کی جانب سے اسکول کھولنے کی درخواست پر سماعت سے انکار کردیا۔ عدالت نے کہاہے کہ وہ اس پالیسی معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ اس کے ساتھ عدالت نے تبصرہ کیا کہ طلبہ درخواستیں دائر کرنے کے بجائے…

مزید پڑھیں »

سونا 905اور چاندی کی قیمت میں 3752روپے کی گراوٹ

ممبئی، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غیرملکی بازاروں میں پیلی دھات کے ڈھائی فیصد اور صفید دھات میں چھ فیصد تک کی بڑی گراوٹ کے دباو میں گزشتہ ہفتہ گھریلو صرافہ بازارمیں سونا 905روپے فی دس گرام اور چاندی 3752روپے فی کلوگرام کی گراوٹ آئی۔ عالمی مارکٹ میں سونا حاضر 45.88 ڈالر فی اونس…

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں میں پچھلے دروازے سے داخلہ بند ہو: ہائی کورٹ

نئی دہلی،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں لاکھوں طلبہ میرٹ کی بنیاد پر تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے کیلئے سخت محنت کرتے ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ میڈیکل کالج سمیت اداروں میں پچھلے دروازے سے داخلہ بندہو۔ہائی کورٹ نے یہ تبصرہ ان پانچ طلبہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button