قومی خبریں

کابل ہوئی اڈے پر خودکش حملہ آور کی شناخت، 5 سال قبل ہندوستان میں ہوا تھا گرفتار

نئی دہلی،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کابل ہوائی اڈہ پر اگست میں بمباری کرکے ایک ساتھ 13 امریکی فوجیوں سمیت تقریباً 200 لوگوں کی جان لینے کے ملزم ایک خودکش حملہ آور کی شناخت پانچ سال پہلے ہندوستان میں گرفتار ایک مشتبہ افغانی دہشت گرد کے طور پر کئے جانے کے دعوے سے متعلق…

مزید پڑھیں »

عدالتوں میں آج بھی غلامی کے دور والا انگریزی نظام برقرار: چیف جسٹس

نئی دہلی،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے نظام عدل کے حوالہ سے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے اہم بیان دیا ہے۔ عدلیہ میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر لگاتار سوال اٹھتے رہے ہیں لیکن اب چیف جسٹس این وی رمنا نے نظام عدل میں دوسری خامی کی جانب توجہ مبذول…

مزید پڑھیں »

پرینکا گاندھی نے کہا – یوگی حکومت ناکام رہی ہے

مایاوتی نے کہا – حکومت کے قول و فعل میں تضاد ہے لکھنو،19؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاںملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں یوگی حکومت نے 4.5 سال مکمل کرلیے۔ اس موقع پر اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور حکومت کے…

مزید پڑھیں »

چیف منسٹروں کو تبدیل کرنے پر کپل سبل نے کہا وقت پر لیا گیا چھوٹا فیصلہ مستقبل کے بحران سے بچاتا ہے

نئی دہلی ،19؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے تین ریاستوں میں قیادت کی اچانک تبدیلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا کانگریس اور بی جے پی کے یہ اقدامات پارٹی کو مستقبل کے بحران سے بچائیں گے؟ کانگریس لیڈر نے بی جے…

مزید پڑھیں »

جب عام شہری بن کر مرکزی وزیر صحت صفدر جنگ پہنچے تھے

نئی دہلی،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر صحت منسوخ مانڈاویہ Mansukh Laxmanbhai Mandaviya نے آج ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ دن پہلے وہ ایک عام شہر بن کر صفدر گنج ہسپتال میں اچانک معائنہ کرنے آئے تھے ۔ وہاں اسے ایک گارڈ نے ڈنڈے مار دیاتھا ۔…

مزید پڑھیں »

اداکار سونو سود 20 کروڑ سے زائد کی ٹیکس چوری میں شامل : محکمہ انکم ٹیکس

نئی دہلی،18؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکار سونو سود پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپوں کے بعد سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز (سی بی ڈی ٹی) نے کہا ہے کہ ان کے خلاف 20 کروڑ روپئے سے زائد کی ٹیکس چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سی بی ڈی ٹی نے کہا ہے…

مزید پڑھیں »

این آئی اے کا دعویٰ:ہندوستان میں آن لائن پروپیگنڈے کے ذریعے جال پھیلانے کی کوشش میں آئی ایس

نئی دہلی، 17 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) آن لائن پروپیگنڈے کے ذریعے ہندوستان میں اپنا جال پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔ این آئی اے کا کہنا ہے کہ اس نے #دہشت گردانہ #حملوں، #سازش اور #فنڈنگ سے…

مزید پڑھیں »

مسلسل تیسرے دن سونو سود کے گھر پہنچے محکمہ انکم ٹیکس کے افسران

نئی دہلی،17؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ انکم ٹیکس کے افسران مسلسل تیسرے دن #اداکار #سونو سود کے گھر پہنچے ۔ شیوسینا اور عام #آدمی پارٹی دونوں نے اس چھاپے کے اوقات پر سوال اٹھائے ہیں۔واضح رہے کہ 48 سالہ اداکار سونو سود نے کورونا وبا کے دوران لوگوں کی مدد کرکے بہت…

مزید پڑھیں »

الیکٹرک ریلوے انجن کی طرح بسوں اور ٹرکوں کو بھی بجلی سے چلایا جائے گا۔نتن گڈکری

نئی دہلی،17؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ ان کی وزارت دہلی سے جے پور تک الیکٹرک ہائی وے بنانے کے لیے ایک غیر ملکی کمپنی کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے۔ نتن گڈکری نے راجستھان کے ڈوسا میں دہلی ۔ممبئی ایکسپریس وے (ڈی ایم ای) کی…

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر:شوپیاں کے گورنمنٹ ڈگری کالج کا بدلاگیا نام

جموں و کشمیر حکومت نے فوج کے شہید پیرا کمانڈوامتیازاحمد کے نام پر رکھا سرینگر، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شوپیاں کے گورنمنٹ ڈگری کالج کا نام بدل دیا گیا ہے۔ اب شوپیاں کا گورنمنٹ ڈگری کالج فوج کے شہید سپاہی کے نام پہ جاناجائے گا ۔ جموں و کشمیر حکومت نے آج…

مزید پڑھیں »
Back to top button