نئی دہلی، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلمان شوہر کے ذریعہ اپنی بیوی کو کسی بھی وقت بلا وجہ اور بغیر پیشگی نوٹس کے طلاق(طلاق سنت) دینے کے یکطرفہ حق کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ یہ عمل من مانی، شریعت مخالف، غیر…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے آسن سول میں ایسٹرن کول فیلڈز لمیٹڈ (ای سی ایل) کی کانوں سے کوئلے کی مبینہ چوری کے سلسلے میں جمعرات کو دہلی اور مغربی بنگال میں تین مقامات پر چھاپہ مارا۔عہدیداروں نے بتایا کہ اس مہم کے دوران…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ #جموں و #کشمیر سے #آرٹیکل 370 اور 35 اے کے خاتمے کے بعد پہلی بار جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن #بھاگوت تین دن تک جموں و کشمیر میں رہیں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وبا نے ہندوستان میں بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اب تک چار لاکھ 44 ہزار افراد کورونا کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ لیکن ماہرین صحت اور ماہرین معاشیات کی ایک ٹیم نے ایک نئی تحقیق کی بنیاد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکار سونو سود سے متعلقہ مقامات پر بدھ کو 20 گھنٹے کا چھاپہ ماری کے بعد آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم آج بھی #چھاپہ مارنے کے لیے پہنچی ہے۔ بدھ کے روز بھی ان کے گھر اور دفتر پر چھاپے مارے گئے ، اس چھاپے کے وقت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جواہر لال نہرو #یونیورسٹی کے سابق طالب علم #کنہیا کمار جلد #کانگریس پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اس تناظر میں انہوں نے کانگریس کے سینئر لیڈر #راہل گاندھی سے بھی ملاقات کی ہے۔ حالانکہ کانگریس کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کنہیا کمار کو صرف بہار…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹاٹا گروپ اور #اسپائس جیٹ کے چیئرمین اجے سنگھ نے #ایئر انڈیا کو خریدنے کے لیے بولی لگائی ہے۔آج بولی لگانے کی آخری تاریخ تھی۔ ایئر #انڈیا پہلے ٹاٹا گروپ کے ساتھ تھا۔محکمہ سرمایہ کاری اور عوامی اثاثہ جات کے انتظام نے یہ معلومات سوشل #میڈیا پر دی ہیں۔بولی کا…
مزید پڑھیں »کھاتہ میں غلطی سے جمع 5.5 لاکھ کا استعمال ، بہار میں شخص گرفتار نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے ضلع کھگاریا میں ایک شخص کو وہ رقم واپس کرنے سے انکار پر گرفتار کرلیا گیا ہے جو اُس کے #بینک کھاتہ میں غلطی سے جمع ہوگئی اور اُس نے استعمال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی آج دہلی میں اکھل بھارتیہ مہیلا #کانگریس کے یوم تاسیس #پروگرام میں شامل ہوئے۔ انھوں نے اس موقع پر اکھل بھارتیہ مہیلا #کانگریس کے نئے لوگو کا اجراء بھی کیا۔ اس دوران کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور و معروف #اداکار سونو سود کے گھر اور احاطہ میں انکم #ٹیکس ٹیم کے #افسران سروے کے لیے پہنچے ہیں۔ اس خبر سے سونو سود کے چاہنے والوں میں ہلچل مچ گئی ہے اور وہ سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ کہیں #سونو سود کسی مشکل میں تو…
مزید پڑھیں »








