قومی خبریں

بی جے پی ’چاچا جان‘ پرکیوں نہیں کرائے گی ایف آئی آر ؟ راکیش ٹکیت نے کھولا’راز‘

نئی دہلی ،15؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جیسے جیسے #اتر پردیش قانون ساز #اسمبلی کے انتخابات قریب آرہے ہیں ، ریاست میں سیاسی سرگرمیاں بڑھنے لگی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سیاسی بیان بازی اور الزام تراشی کا دور بھی تیز ہو گیا ہے۔ #بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش #ٹکیت نے اسی…

مزید پڑھیں »

مظفرنگرفسادات کے وقت راکیش ٹکیت کہاں چھپے تھے؟مجلس کاپلٹ وار

’بی جے پی کاچاچا‘کہنے پرمجلس کاپلٹ وار،سیکولرزم پرسوال اٹھایا نئی دہلی15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حالانکہ یوپی انتخابات میں تقریباََ6 ماہ باقی ہیں لیکن اب سے #اباجان ، چاچا جان کے بہانے ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔کسانوں نے ہندو، #مسلم #اتحاد کا نیا نعرہ دیاجس کااچھا پیغام گیااور #فسادات کے زخم بھرنے لگے لیکن اویسی کی…

مزید پڑھیں »

جماعت میں گیا ابو بکر دہشت گرد کب ہوگیا:اہل خانہ

بہرائچ:15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کو دہلانے کی سازش کے الزام میں دہلی میں گرفتار اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے رہنے والے ابو بکر کے اہل خانہ کو یقین نہیں ہورہا ہے کہ ان کے گھر کا بیٹا #دہشت گردی کے کام میں کب اور کیسے شامل ہوگیا۔ضلع کے تھانہ قیصر گنج علاقے…

مزید پڑھیں »

پکوان گیس بھی خانگیانے کے در پر ؟

پکوان گیس سبسیڈی ختم ہونے کے دہانے پر حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پکوان گیس سیلنڈرس بھی اب شہریوں کو خانگی کمپنیوں کے استعمال کرنے پڑیں گے؟ چونکہ پکوان گیس سیلنڈر کی سپلائی اور مہنگائی کا طرز عمل مارکٹ میں خانگی کمپنیوں کے لیے راہموار کررہا ہے ۔ ان تازہ حالات کے بعد…

مزید پڑھیں »

چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار ،دو نے پاکستان میں لی تھی ٹریننگ:دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کادعویٰ

نئی دہلی، 14 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے6 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان میں سے دو نے پاکستان میں ٹریننگ لی تھی۔ دہلی #پولیس کے #اسپیشل سیل نے ان دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی۔…

مزید پڑھیں »

خواتین مخالف سوچ کے رہنما ہیں یوپی کے وزیراعلی : پرینکاگاندھی

نئی دہلی، 14 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں #خواتین مخالف جرائم کا ذکر کرتے ہوئے #کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا #گاندھی واڈرا نے منگل کو الزام لگایا کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ خواتین مخالف سوچ کے رہنما ہیں۔ایک سال قبل ہاتھرس میں ایک دلت لڑکی کی مبینہ #عصمت دری اور…

مزید پڑھیں »

ملک پرانی غلطیوں کوسدھاررہاہے،یوپی کاترقیاتی مہم میں کلیدی کردار-وزیراعظم نریندرمودی

وزیراعظم نے مہندرپرتاپ سنگھ کے نام پر یونیورسیٹی کے سنگ بنیادتقریب سے یوگی کی تعریف کی علی گڑھ14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش آج ترقی کی مہم میں آگے ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے منگل کویہ بات چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف میں کہی جب #جاٹ لیڈر #مہندر پرتاپ سنگھ کے نام سے #یونیورسٹی…

مزید پڑھیں »

فٹ انڈیا کوئزکے لیے 2 لاکھ اسکولی طلبا کے مفت رجسٹریشن کا اعلان

نئی دہلی 14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کھیل کود اور #فٹنس کے موضوع پراپنی نوعیت کے لحاظ سے منعقد ہونے والے اب تک کے اولین ملک گیر #کوئز یعنی فٹ #انڈیا کوئز کا آغاز یکم ستمبر کو عمل میں آیاہے تاکہ اسکولی #بچوں میں فٹنس اور کھیل کود کے تئیں بیداری پیدا کی جاسکے۔فٹ انڈیا…

مزید پڑھیں »

پروموشن میں ریزرویشن: سپریم کورٹ ہرریاست کے معاملے کی سماعت کرے گا

لاکھوں عہدوں پر نہیں ہو رہی ہیں تقرریاں نئی دہلی،14؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ وہ ملک بھر میں نوکریوں کے پروموشن میں #ریزرویشن معاملے میں آخری سماعت 5 اکتوبر کو کرے گا۔ #سپریم کورٹ نے کہا کہ ہر ریاست کے اپنے منفرد مسائل ہوتے ہیں ،…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹرا : پال گھر میں 5 سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری

ممبئی،14؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے پال گھر ضلع میں بوئیسر پولیس اسٹیشن کے تحت 5 سالہ بچی کے ساتھ #عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاندان کے بیان کی بنیاد پر بوئسر پولیس نے 12 سالہ ملزم بچے کے خلاف دفعہ 376 اور پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے…

مزید پڑھیں »
Back to top button