قومی خبریں

اگلے مہینے آسکتی ہے کورونا کی تیسری لہر

این آئی ڈی ایم کی رپورٹ میں بچوں کے ویکسی نیشن سمیت کئی تجاویز نئی دہلی،09؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کے کم ہوتے ہوئے کیسزکے درمیان ایک نئے خدشے نے تشویش پیدا کردی ہے۔ ماہرین کے مطابق اکتوبر میں ملک میں #کورونا کی تیسری لہر کا امکان ہے، وزارت داخلہ کی ہدایات…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا حکم، ہر مسافر کا وقت قیمتی ہے!مسافر کو 30 ہزار روپئے معاوضہ دیں،

ٹرین تاخیرہونے پر چھوٹ گئی تھی فلائٹ نئی دہلی،09؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں #ٹرین کا تاخیر سے چلنا عام بات ہے۔ جس کی وجہ سے ہر روز #مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کئی بار اس کی وجہ سے مسافروں کو کافی نقصان کا سامنا کرناپڑتا ہے۔ آج…

مزید پڑھیں »

بنگال اور تمل ناڈو سمیت 5 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان-ووٹنگ 4 اکتوبر کو ہوگی

نئی دہلی،09؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال اور تمل ناڈو سمیت 5 ریاستوں میں 6 راجیہ سبھا نشستوں پر ضمنی #انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ ان پانچ ریاستوں میں تمل ناڈو کی دو اور مغربی بنگال، آسام، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش کی ایک ایک نشست شامل ہے۔ ان نشستوں کے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز میں 14.2 فیصد کا اضافہ

نئی دہلی،09؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران #ہندوستان میں #کورونا کے نئے کیسز میں 14.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 263 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 338 افراد ہلاک ہوئے۔ ملک میں #کورونا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 393614 ہوگئی ہے۔ دوسری…

مزید پڑھیں »

آئی ڈی کا کھانا بنا فرقہ وارانہ پروپگنڈہ کا تازہ شکار

بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ائی ڈی فرش فوڈ iD Fresh Food ‘ #بنگلور و نژاد ایک فوڈ برانٹ اب فرقہ وارانہ پروپگنڈہ کاتازہ شکار بنا ہے۔ یہ پروپگنڈہ واٹس ایپ پر کیاجارہا ہے۔واٹس ایپ پر بھیجے جارہے پیغام میں دعوی کیاجارہا ہے کہ مذکورہ کمپنی #گائے کی ہڈیاں اور بچھڑوں کی کھال ملاکر اپنے…

مزید پڑھیں »

لڑکیوں کیلئے کھلیں گے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے دروازے ، حکومت نے سپریم کورٹ کوکیا آگاہ

نئی دہلی، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اب خواتین بھی نیشنل #ڈیفنس اکیڈمی (National Defense Academy)  این ڈی اے میں داخلہ لے سکیں گی۔ مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اس نے این ڈی اے کے ذریعے #فوج میں #خواتین کو مستقل کمیشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پر خوشی…

مزید پڑھیں »

 افغانستان پر فاروق عبداللہ کا بیان ، کہا طالبان اسلامی اصولوں پر اچھی حکومت چلائیں گے

سرینگر، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام پر فاروق عبداللہ کا متنازعہ بیان منظر عام پر آیا ہے۔ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان اسلامی اصولوں کی بنیاد پر حکومت کو اچھی طرح چلائیں گے۔ بڑی بات یہ ہے کہ سیکولر #ممالک کے لیڈر #فاروق عبداللہ اسلامی…

مزید پڑھیں »

ای ڈی ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کو سپریم کورٹ سے راحت

نئی دہلی،08؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک اہم فیصلہ دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ ای ڈی ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا ED Director Sanjay Kumar Mishra  کی تقرری جاری رہے گی۔ مرکز کا13 نومبر 2020 کی ایک سال کی توسیع کا حکم برقرار ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ سنجے مشرا کو نومبر…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے گھر گھر ویکسی نیشن کے مطالبے والی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی،08؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گھر گھر جاکر کوویڈ ویکسی نیشن کرنے کی مطالبہ والی درخواست پر سپریم کورٹ نے غور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی انتظامی ضروریات اور پالیسی فیصلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسی عمومی ہدایات جاری نہیں کی جا سکتی ہیں۔…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ’دی وائر‘ اور اس کے صحافیوں کو راحت

بارہ بنکی میں ایک مسجد کے انہدام سے متعلق ڈاکیومنٹری پر ایک ایف آئی آر درج کی گئی – ہم نہیں چاہتے کہ پریس کا گلا گھونٹا جائے نئی دہلی،08؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دی وائر The Wire اور اس کے صحافیوں کو سپریم کورٹ سے راحت مل رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے اتر پردیش…

مزید پڑھیں »
Back to top button