قومی خبریں

گھرمیں نظربندہوں ، کشمیر میں حالات نارمل ہونے کا دعویٰ جھوٹا:محبوبہ مفتی

نئی دہلی7ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پی ڈی پی لیڈرمحبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ انہیں گھر میں نظربند رکھا گیا ہے اور کشمیر میں حالات معمول کے مطابق ہونے کا دعویٰ جھوٹا ہے۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ انتظامیہ نے انہیں گھر میں نظر بند رکھا…

مزید پڑھیں »

مودی کابینہ کی میٹنگ آج، کسانوں کو لے کرلیا جاسکتاہے فیصلہ

نئی دہلی، 7 ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کابینہ کی میٹنگ بدھ کو وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوگی۔ اس میٹنگ میں گندم اور دیگر فصلوں پر ایم ایس پی بڑھانے کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر ہونے والی اس میٹنگ میں ٹیلی کام اور…

مزید پڑھیں »

اداکارہ لینا پال اور اس کے شوہر کو آمنے سامنے بیٹھاکر پولیس نے کی تفتیش

200 کروڑ کی دھوکہ دہی معاملہ نئی دہلی، 7 ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)200 کروڑ کے دھوکہ دہی کے معاملے میں گرفتار سکیش چندشیکھر اور ان کی اہلیہ اداکارہ لینا پال کو اقتصادی جرائم ونگ نے آمنے سامنے بیٹھاکرپوچھ گچھ کی۔ بتایا جارہا ہے کہ تفتیش کے دوران پولیس کو کئی کروڑ…

مزید پڑھیں »

ایم پی: دموہ میں بارش کیلئے بچیوں کو گھمایا برہنہ

نئے ہندوستان میں توہم پرستی کا راج:چلڈرن کمیشن نے کلکٹر سے 10 دنوں میں کارروائی کا دیا حکم بھوپال ، 7ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایم پی کے دموہ ضلع میں توہم پرستی کا ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں جبیرہ بلاک کے آدی باسی اکثریتی بنیا نامی گاؤں میں بارش نہ…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا سنگھو بارڈر خالی کرنے کی درخواست سننے سے انکار

نئی دہلی 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے دہلی کو ہریانہ سے ملانے والی سنگھو سرحدکوخالی کرنے کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیاجوکسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بندہے۔ عدالت نے کہاہے کہ درخواست گزار کو پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ میں اپنی درخواست دائر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔…

مزید پڑھیں »

میرے بیان کو غلط اندازمیں پیش کیا گیا غداری کا مقدمہ درج ہونے پرسابق گورنرعزیزقریشی کی وضاحت

نئی دہلی6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق گورنر عزیز قریشی نے پیرکواپنے خلاف درج غداری کیس پر جواب دیاہے ۔عزیزقریشی نے کہاہے کہ ان کے بیان پر سیاسی طور پر نقصان پہنچانے کے لیے غلط بیانی کی گئی اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ قریشی نے وضاحت میں کہاہے کہ میں نے…

مزید پڑھیں »

گیلانی تدفین معاملہ: محبوبہ مفتی نے کہا، میت کو احترام ملنا چاہیے

سرینگر،6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ علیحدگی پسند لیڈر سید علی گیلانی کی نعش کے ساتھ کیا جانے والا سلوک غیر ضروری تھا۔ یہ بھی کہا کہ کوئی بھی زندہ شخص سے لڑ سکتا ہے…

مزید پڑھیں »

ٹربیونل میں تقرریوں کے لیے ایک ہفتے کی مہلت سپریم کورٹ نے کہا – ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں

نئی دہلی،06؍ ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ٹریبونل ریفارمز ایکٹ اور تقرریوں کے حوالے سے مرکزی حکومت سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (سی جے آئی) این وی رمنا نے کہا کہ ہمیں محسوس ہورہا ہے کہ مرکز کو اس عدالت کے فیصلوں کا…

مزید پڑھیں »

 NEET کا امتحان 12 ستمبر کو ہی ہوگا ، سپریم کورٹ کا امتحان ملتوی کرنے سے انکار

نئی دہلی،06؍ ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے پیر کو سی بی ایس ای اصلاحات اور کمپارٹمنٹ امتحانات کے شیڈول اور 12 ستمبر کو ہونے والے NEET UG امتحان کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی دو درخواستوں کی سماعت کی۔ نیز سپریم کورٹ نے یہ کہتے ہوئے پٹیشن پر غور کرنے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کامختار انصاری کی سیکورٹی سے متعلق درخواست پرسماعت سے انکار

نئی دہلی،06؍ ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے اترپردیش کے ایم ایل اے مختار انصاری کی سیکورٹی کے لیے دائر درخواست پر سماعت سے انکار کردیا ہے۔ عدالت نے مختار انصاری کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ سپریم کورٹ نے مختار انصاری کی اہلیہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button