وارانسی؍لکھنؤ ، 6ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وارانسی میں منعقدہ ایک پروگرام میں وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مظفر نگر مہا پنچایت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسان خوش ہیں لیکن جو لوگ ان کے نام پر دلالی کرتے ہیں وہ پریشان ہیں۔ اس نے اباجان کا مسئلہ دوبارہ اٹھایا۔ کہا کہ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،5ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے مظفر نگر میں زرعی قوانین کے خلاف کسان مہا پنچایت کا انعقاد کیا گیا۔ دوسری طرف کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے زرعی قوانین کی مخالفت کر رہے ان کسانوں کی حمایت میں ٹویٹ کیا ہے۔ پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت پر طنز کرتے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،5ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار، شاعر،اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر ایک بار پھر بنیاد پرست ہندوتواکے نشانے پر ہیں۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا طالبان سے موازنہ کرنے والے ان کے بیان کی سخت مخالفت کی جا رہی ہے۔ اب مہاراشٹرا سے بی جے پی لیڈر رام کدم…
مزید پڑھیں »انتخابی ریاستوں میں’ووٹ کی چوٹ‘ لگائیں گے،فسادات کراکر بی جے پی نے دھوکہ دیا،اب ہم متحدہیں مظفر نگر5ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مظفر نگر کسان مہا پنچایت میں کسان رہنماؤں نے مشن یوپی کااعلان کیا ہے۔ بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت ، نریش ٹکیت ،یوگیندریادویونائیٹڈ فارمرز فرنٹ سمیت کئی رہنماؤں نے واضح…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، ۵؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناگپور میں آر ایس ایس کی جاری کوآرڈینیشن میٹنگ میں ملکی حالات کے ساتھ بیرون ملک کے مسائل پر بات چیت کی جارہی ہے۔ اجلاس کے آخری دن اتوار کو پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ساتھ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر بھی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، ۵؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی میں دہشت گردانہ حملے کی خفیہ اطلاع انٹیلی جنس کے ذریعہ موصول ہوئی ہیں۔ خفیہ اداروں نے پولیس کو متنبہ کیا ہے کہ دہشت گرد اسرائیلی سفارت خانہ پر ممکنہ طورپر حملہ کر سکتے ہیں۔اس اطلاع کے پیش نظر ہفتے کے روز سے اسرائیلی…
مزید پڑھیں »اویسی،برق اورمنورراناکونشانہ بنایا ایودھیا5ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلمانوں کے خلاف طالبان کے بہانے زہرافشانی جاری ہے۔ایودھیا کے سوامی پرمہنس داس ، جو متنازعہ بیانات سے بحث میں رہاکرتے ہیں ، ایک بار پھر بحث میں ہیں۔ پرمہنس داس Mahant Paramhans Das نے اس بار یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ سے متصل بارہ بنکی کی سرزمین…
مزید پڑھیں »اندرونی صلاحیتوں کو یکجا کرنے کی بنیادی ذمہ داری اساتذہ پر عائد ہوتی ہے نئی دہلی5ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طلباء کی اندرونی صلاحیتوں کو یکجا کرنے کی بنیادی ذمہ داری اساتذہ پر عائد ہوتی ہے۔ صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووندنے کہاہے کہ ایک اچھا استاد شخصیت ساز ، معاشرہ اور قوم کا معمار…
مزید پڑھیں »بائیڈن سے ملاقات کریں گے ، چین اور افغانستان ایجنڈے میں شامل ہیں نئی دہلی 4ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں اقتدارکی تبدیلی کے بعدتوقع ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی رواں ماہ یعنی ستمبر کے آخری ہفتے میں امریکہ کا دورہ کریں گے۔ اعلیٰ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم ستمبر کے آخری ہفتے میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی4ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی)جسٹس این وی رمنا Chief Justice of India NV Ramana نے مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو کی موجودگی میں کہاہے کہ حکومت نے جس رفتار سے سپریم کورٹ میں 9 ججوں کی تقرری کے لیے اقدامات کیے ہیں۔اس کے لیے میں شکریہ ادا…
مزید پڑھیں »









