قومی خبریں

وزیراعظم نے سوامی پربھوپاد کی 125 ویں سالگرہ پر 125 روپے کا خصوصی یادگاری سکہ جاری کیا

نئی دہلی، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز انٹرنیشنل سوسائٹی فار کرشنا کانشیسنس (اسکان) کے بانی سری بھکت ویدانت سوامی پربھوپادا A. C. Bhaktivedanta Swami Prabhupada کی 125 ویں سالگرہ کے موقع پر 125 روپے کا خصوصی یادگاری سکہ جاری کیا۔ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ ایک…

مزید پڑھیں »

چین ، پاکستان اور طالبان کاممکنہ اتحاد تشویشناک :پی چدمبرم

نئی دہلی یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئرلیڈرپی چدمبرم نے بدھ کے روزکہاہے کہ افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد منظور کرنے پر ہمیں مبارکباد دینا بہت جلد ی ہے اور خبردار کیاہے کہ چین ، پاکستان اور طالبان کا ممکنہ اتحاد ہے۔ تشویش کی بات بھارت…

مزید پڑھیں »

طالبان یا تو دہشت گرد ہیں یا نہیں، اگر وہ ہیں تو پھر بات کیوں؟ عمر عبداللہ کا حکومت پرطنز

سرینگر، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں پھنسے ہندوستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے حزب اختلاف نے قطر میں ہندوستان کے سفیر کی طالبان رہنما سے ملاقات پر حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔ شیوسینا کی راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی کے بعد اب نیشنل کانفرنس لیڈر اور جموں و…

مزید پڑھیں »

بڑھتی مہنگائی پر راہل گاندھی نے کہا اچھے دن کوچھٹی پر بھیج دیں

ملک ناانصافی کے خلاف متحد،رسوئی گیس کی شرح سات برس میں دوگنی ہوئی نئی دہلی یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے رسوئی گیس سمیت ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو نشانہ بنایا۔ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہاہے کہ ملک اس ناانصافی کے خلاف متحد ہو رہا ہے۔…

مزید پڑھیں »

افغانستان کی سرزمین کسی ملک پر حملے کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے- طالبان وعدوں کی پاسداری کریں،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد منظور

نئی دہلی یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کی قرارداد: بھارت کی سربراہی میں سلامتی کونسل میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک پر حملے کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ اسے بھارت ، امریکہ…

مزید پڑھیں »

گیس کی قیمت190روپیے فی سلنڈربڑھی-رسوئی گیس کی شرح میں دوماہ میں تیسری بار25 روپے کا اضافہ

مہنگائی کی مارمسلسل جاری  نئی دہلی یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایل پی جی (مائع پٹرولیم گیس)سلنڈروں کی قیمتیں بشمول رسوئی گیس میں بدھ کے روز 25 روپے فی سلنڈر بڑھا دیا گیا۔یہ دو ماہ سے بھی کم عرصے میں شرحوں میں تیسرا اضافہ ہے۔تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ قیمت کے نوٹیفکیشن…

مزید پڑھیں »

کورونا بحران کے دوران لوگ بے روزگار ہوگئے  اور بی جے پی کی کمائی میں 50 فیصد کا اضافہ ہوگیا:دیپک شرما

شملہ،31؍اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا بحران کے دوران لوگ بے روزگار ہو گئے۔کروڑوں لوگوں کی نوکریاں چلی گئیں۔معاشرے کے ہر طبقے کی اوسط آمدنی کم ہوئی لیکن حیرت انگیز طور پر بی جے پی کی آمدنی اس مدت کے دوران پچاس فیصد سے بڑھ کر 3623.28 کروڑ ہوگئی۔یہ تازہ اعداد و شمار تعجب…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات کی تحقیقات کے حوالے سے کٹہرے میں دہلی پولیس

کورٹ نے کہاادھوری جانچ کی بنیادپردائرہورہی ہے چارج شیٹ نئی دہلی، 30 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی نچلی #عدالت کڑکڑڈوما کورٹ نے ایک بار پھر دہلی میں سی اے اے اور این آر سی کے معاملے پر دہلی میں ہونے والے مظاہروں اور فسادات کے حوالے سے دہلی پولیس کی چارج شیٹ پر…

مزید پڑھیں »

ٹرین دھماکہ : عدالت نے ملزمان کو الزامات طے کئے بغیر 11 سال جیل میں رکھنے پر برہمی کا اظہار کیا

نئی دہلی، 30 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مختلف راجدھانی ایکسپریس اور دیگر #ٹرینوں میں 1993 کے سلسلہ وار #دھماکوں کے الزامات طے کئے بغیر ایک ملزم کو 11 سال تک قید میں رکھنے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یا تو اسے مجرم ٹھہرایا جائے یا اسے…

مزید پڑھیں »

ملک میں تیسری لہر کی دستک ؟ کیرالا میں لاک ڈاؤن کی تجویز-ممبئی میں 30000 بستروں کی تیاری

نئی دہلی،30؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں تیسری لہر کے بارے میں خدشات بڑھتے جارہے ہیں۔ بہت سے ماہرین کا دعویٰ ہے کہ تیسری لہر ستمبر یا اکتوبر میں آ سکتی ہے۔ اس کے پیش نظر ریاستوں نے اپنی سطح پر تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ خاص طور پر مہاراشٹرا میں بستروں اور آکسیجن…

مزید پڑھیں »
Back to top button