قومی خبریں

نوجوت سنگھ سدھوکے مشیر بے قابو اب اندرا گاندھی پرمتنازعہ خاکہ شیئر کیا

چنڈی گڑھ22اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب #کانگریس کے صدر #نوجوت #سنگھ #سدھو کے مشیر مالویندر سنگھ مالی نے ایک اور تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ انہوں نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بارے میں ایک متنازعہ خاکہ پوسٹ کیا ہے۔ اس سے قبل مالویندرکے بیان نے #کشمیر کے حوالے سے ہنگامہ کھڑا کردیا ہے…

مزید پڑھیں »

فوج کی 28 خواتین افسران کو 12 ستمبر تک فوج چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی، 22 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی #فوج میں #خواتین افسران کے مستقل کمیشن کے لیے لڑائی ابھی جاری ہے۔ #سپریم کورٹ کے حکم کے بعد فوج نے 615 #خواتین #افسران کے لیے مستقل کمیشن کا خصوصی بورڈ قائم کیا تھا، جن میں سے کئی کو مستقل کمیشن دیا گیا ہے لیکن جن…

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیر راؤ صاحب دانوے نے راہل گاندھی کوبتایا’چھٹا سانڈ‘

کانگریس نے وزیراعظم سے کیا عہدے سے ہٹا نے کامطالبہ نئی دہلی، 22 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر راؤ صاحب دانوے نے کانگریس کے سابق صدر #راہل #گاندھی پر نازیبا تبصرہ کیا ہے۔ راؤ صاحب دانوے نے کہا ہے کہ راہل گاندھی ایک چھٹے سانڈ  کی طرح ہیں اور ان کا کوئی فائدہ…

مزید پڑھیں »

پنجاب: ہائی کورٹ کا لیو اِن ریلیشن میں رہنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے انکار

چندی گڑھ ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب -ہریانہ ہائی کورٹ نے لیو ان ریلیشن میں رہنے والے جوڑے کی طرف سے تحفظ کی درخواست مسترد کرنے سے قبل ایک شادی شدہ خاتون کے #لیواِن #ریلیشن شب میں رہنے کو ’ناپاک‘ رشتہ قرار دیا ہے ۔ جسٹس سنت پرکاش نے #کیس کی #سماعت کرتے…

مزید پڑھیں »

انکم ٹیکس: نئی ای فائلنگ پورٹل کی خرابیاں برقرار وزارت خزانہ نے انفوسس کے سی ای او کو طلب کرلیا

نئی دہلی ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئے انکم ٹیکس ای #فائلنگ #پورٹل میں طویل عرصے سے تکنیکی خامیاں دیکھی جا رہی ہیں۔ کئی بار وزیر خزانہ کی طرف سے انفوسس کو ان تکنیکی خامیوں کو دور کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کو دور نہیں کیا جا سکا…

مزید پڑھیں »

کابل سے بھارت پہنچنے کے بعد افغان رکن پارلیمنٹ جذباتی ، کہا – 20 سال میں جو کچھ بھی وہاں بنایا گیا،لمحوں میں ضائع ہوگیا

نئی دہلی ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کی ’فتح‘کے بعد وہاں پھنسے بھارتی شہریوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔ آج ایئر فورس کا ایک طیارہ 168 افراد کو لے کر غازی آباد کے ہندن ایئر بیس پہنچا۔ اس طیارے میں آنے والوں میں افغانستان کے سکھ رکن پارلیمنٹ #نریندر #سنگھ…

مزید پڑھیں »

رواں برس بھی دارالعلوم دیوبند میں کوئی نیا داخلہ نہیں ہوگا

دیوبند22اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالعلوم دیوبنداس سال کورونا #وائرس پھیلنے کی وجہ سے نئے داخلہ نہیں لے گا اور حکومت کی ہدایات کے مطابق مختلف کلاسیں ہوں گی۔ مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے بتایاہے کہ #دارالعلوم #دیوبند کی تعلیمی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال بھی کوئی نیا داخلہ نہیں ہوگا ،…

مزید پڑھیں »

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اولمپک میڈل جیتنے والوں کی عزت افزائی کریں گے

نئی دہلی22اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 23 اگست، 2021 کو پونے میں آرمی اسپورٹس انسٹی ٹیوٹ (اے ایس آئی) نے فوج کے اولمپک میں تمغہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی عزت افزائی کریں گے۔ امید ہے کہ اس موقعے پر جیولین تھرو میں سونے کا تمغہ جیتنے والے صوبیدار نیرج…

مزید پڑھیں »

ای ڈی کے سینئر افسر راجیشور سنگھ جلد ہی ہوں گے بھاجپا میں شامل

نئی دہلی، 21اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی کے سینئر افسر راجیشور سنگھ کے جلد ہی بی جے پی میں شامل ہونے کی امید ہے۔ میڈیا #رپورٹس کے مطابق آئی پی ایس افسر #راجیشور سنگھ بی جے پی کے اہم #رہنماؤں سے مسلسل بات چیت کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ راجیشور سنگھ…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد میں پوجا کرنے کی اجازت کیلئے عدالت میں درخواست

وارانسی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش کے ضلع #وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد میں پوجا کرنے کی اجازت دینے کے لئے پانچ خواتین کی جانب سے داخل عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ضلع کورٹ نے ریاستی حکومت سمیت سبھی فریقین سے اس ضمن میں جواب طلب کیا ہے۔پانچ #خواتین کی جانب سے گیان…

مزید پڑھیں »
Back to top button