قومی خبریں

یوپی الیکشن 2022: مودی ستمبر سے ہر ماہ یو پی کے کریں گے دو دورے

لکھنؤ ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی میں #انتخابی #بساط بچھانے کیلئے بی جے پی ریاست میں تین مختلف ’یاترائیں‘(مارچ ) نکالی گی ۔ ان ’یاتراؤں‘ کے ذریعہ پارٹی نام نہاد ہندو قوم پرستی کے ایجنڈے کو ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر ، جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کی خاتمیت ، طلاق…

مزید پڑھیں »

مشہور شاعر منور رانا کیخلاف توہین آمیز ریمارکس پر مقدمہ درج

لکھنؤ ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردو کے مشہور #شاعر #منور #رانا پر نام نہاد #ہندو عقائد اور دلت طبقہ کے متعلق مبینہ طور پر #توہین آمیز #ریمارکس پرفسطائیوں کی طرف طوفان بپا ہے۔ اس معاملہ میں ایک ہندو تنظیم’سماجک سروکار فاؤنڈیشن ‘کے نائب صدر پی ایل بھارتی نے جمعہ کی سہ پہر حضرت…

مزید پڑھیں »

بھارت نے تقریباََ80 ہندوستانیوں کو کابل سے نکالا

نئی دہلی21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتی فضائیہ کے ایک #فوجی #ٹرانسپورٹ #طیارے نے ہفتے کے روز تقریباََ 80 ہندوستانی #شہریوں کو #کابل سے نکالا۔ اس واقعہ سے متعلق لوگوں نے یہ معلومات دی ہیں۔انہوں نے کہاہے کہ ہندوستانیوں کو نکالنے کے بعد طیارہ دوشنبے ، تاجکستان میں اترا۔ توقع ہے کہ یہ شام تک…

مزید پڑھیں »

آسام: سوشل میڈیاپرطالبان کی حمایت پر 14 افراد گرفتار

گوہاٹی21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جو طالبان سے محبت کا اظہار کرتے ہیں ،ان پر پولیس کی نظرہے۔ آسام میں 14 افراد کو سوشل میڈیا پر طالبان کی حمایت کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو پولیس نے بتایاہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کی حمایت کرنے والی مبینہ سوشل میڈیا پوسٹوں کے…

مزید پڑھیں »

سرکارکشمیرکے لوگوں سے مذاکرات کرے محبوبہ مفتی نے طالبان کے بہانے مرکز کو نشانہ بنایا

جموں21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ #محبوبہ #مفتی نے ہفتہ کوطالبان کے بہانے مرکز کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے مرکزی حکومت سے اپیل کی کہ وہ جموں و #کشمیر کے لوگوں سے بات چیت شروع کرے۔ انہوں نے کہاہے کہ جموں و کشمیر کو دوبارہ خصوصی حیثیت دی جائے۔…

مزید پڑھیں »

بھارت میں 12 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے پہلی کووڈ ویکسین منظور

نئی دہلی ، 20 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈرگس ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (Drug Controller General of India) نے جمعہ کو ملک میں 12 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے زایڈس کیڈیلا کے دنیا کے پہلے ڈی این اے پلیٹ فارم پر مبنی کووڈ-19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔…

مزید پڑھیں »

صدر جمہوریہ کووند نے او بی سی فہرست سے متعلق آئینی ترمیمی قانون کودی منظوری

نئی دہلی، 20 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے #سماجی اور تعلیمی طور پر #پسماندہ #طبقات کی نشاندہی کرنے کے لئے ریاستوں کو بااختیار بنانے والے آئین کے 105 ویں ترمیمی ایکٹ 2021 کو اپنی منظوری دے دی ہے۔وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کردہ #نوٹیفکیشن کے مطابق…

مزید پڑھیں »

چھترسال اسٹیڈیم کیس: ملزم نے عدالت سے انصاف کے مفاد میں سماعت تیزکرنے کوکہا

نئی دہلی، 20 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھترسال #اسٹیڈیم #کیس کے #ملزم اولمپک تمغہ یافتہ  #پہلوان #سشیل کمار معاملے میں دہلی کی ایک عدالت پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے میں انصاف کے مفاد میں مقدمے کی سماعت کو تیز کرے۔ایک پہلوان چھترسل اسٹیڈیم میں لڑائی میں مارا گیاتھا۔ملزم انیرودھیا نے کیس…

مزید پڑھیں »

افغانستان بحران: وزیر خارجہ جے شنکر نے درمیان میں چھوڑا غیر ملکی دورہ ، میکسیکو، پناما اور گیانا جانا تھا

کابل، 20 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں #طالبان کے قبضے کے بعد وہاں پھنسے ہوئے #ہندوستانیوں کو واپس لانے کی کوششیں جاری ہیں۔ دریں اثناوزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اپنا غیر ملکی دورہ درمیان میں چھوڑ چکے ہیں اور وہ آج ہندوستان واپس آگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ جے شنکر کو…

مزید پڑھیں »

ریپ متاثر ہ کی شناخت ظاہر کرنے کا معاملہ: فیس بک اور انسٹاگرام نے راہل گاندھی کاپوسٹ ہٹایا

نئی دہلی،20؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی عصمت دری کی شکار لڑکی کی شناخت ظاہر کرنے کے معاملے میں فیس بک اور انسٹاگرام نے کارروائی کی ہے۔ دونوں سوشل میڈیا ویب سائٹس نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی پوسٹ کو بھی ہٹا دیا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن کمیشن نے #فیسبک اور انسٹاگرام سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button